WIRD Pansar

WIRD Pansar

Share

Herbal & Nutraceutical

07/12/2025

اسلام علیکم
دوستو
شنگرف مومیائی

Photos from WIRD Pansar's post 15/07/2025

*🛑🌸کشتہ جڑ مرجان🌸🛑*

جڑ مرجان عمدہ 5 تولہ
مغز بادام شیریں 20 تولہ
چاروں مغز 20 تولہ
مکھن گاؤ تازہ 20 تولہ
گلسرخ تازہ پتیاں 1 کلو
عرق گلاب خالص 1 پاؤ

*❤ترکیب تیاری❤*
ایک روغنی کجی لے لیں بڑی جس میں 2 کلو مواد آجائے
مغزبادام رات کو پانی میں بھگودیں صبح چھلکا اتار کر کونڈی میں رگڑ لیں پھراس میں چاروں مغز الگ باریک کرکے شامل کریں آخر میں مکھن شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں اور درمیان میں جڑمرجان رکھ کرگولا بنالیں اب اکلو گلسرخ تازہ لے لیں اور ان کو کوٹ کر دو حصے کرلیں درمیان میں گولا اوپر نیچے نغذہ گل سرخ رکھ کر اچھی طرح گل حکمت کرکے خشک کریں سائیڈوں پر تار مار لیں خشک ہونے پر 1 من اپلوں کی گڑھے میں آگ دیں
ٹھنڈا ہونے پر نکال لیں
سفید کلر کا کشتہ ہوگا
نکال کر ایک پاؤ عرق گلاب میں کھرل کرکے خشک کرلیں بس تیار ہے
*🔴خوراک🔴*
آدھی رتی تا 1 رتی صبح نہارمنہ ہمراہ مکھن " خمیرہ گاؤزبان سادہ دوالمسک خمیرہ ابریشم یا مناسب بدرقہ کے ہمراہ دیں
یہ کشتہ کسی بھی مرکب
نسخے میں شامل کرسکتے ہیں
*🍀فوائد🍀*
بہترین مقوی دل و دماغ
خفقان القلب اختلاج القلب کیلئے اور بہترین مفرح قلب و مقوی اعضائے رئیسہ ہے
جریان لیکوریا سرعت پر بھی اچھا کام کرتا ہے کیلشیم کی کمی کیلئے بھی بہترین ہے
ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے
بنائیں آزمائیں
اور دعاؤں میں یاد رکھیں
تمام گروپ کے دوستوں کیلئےخاص تحفۂ ہے

🦚🪼 * مہر راشد سیال فرام خانیوال نے تحفہ کیا ہے* 🪼🦚
میں نے زیادہ بنایا باقی جس طرح نسخہء تحریر اس طرح بنایا جاے جس دوست کا دل کرے
0304.9047810
0310.5051118
عظمت علی شیخوپورہغ

28/05/2025
Photos from WIRD Pansar's post 15/05/2025

اسلام علیکم سب دوستوں کو
کشتہ صدف مرواریدی در دیسی گائے شیر
کیلشیم کا خزانہ

28/01/2025

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم دوستو
کشتہ چاندی حکما کاملین کے لیے
جو اعضائے رئیسہ کو قوت دیتا اور حرارت عزیزی کو بڑھاتا ہے ممسک اور دفع سوزاک ہے
برادہ چاندی ایک تولہ تلسی کے چار تولہ مقطر پانی میں کھرل کر کے قرص بنا لیں اور کوزہ گلی میں گل حکمت کر لیں چار سیر پختہ اوپلوں کی اگ دیں اسی طرح کر کے پانچ بار اگ دیں ہر بار ادھ سیر اوپلے زیادہ کرتے جائیں بعد پیس کر رکھ لیں
ترکیب استعمال
تقویت عضائے رئیسہ تقویت حرارت عزیزی اور امساک کے واسطے مکھن یا ملائی کے ہمراہ۔سوزاک کہ واسطے بنسلوچن۔دانہ الائچی سبز۔کتھ سفید۔کبابہ۔ہر ایک تین ماشہ ۔کافور ایک ماشہ کہ ہمراہ ملا کر برگد کی داڑھی کے جو شاندے میں تین روز کھرل کر کے روغن بلسان کے ساتھ سیاہ مرچ کے برابر گولیاں بنائیں اور ایک گولی روزانہ مدر ادویات کے ساتھ کھلائیں تو قرحہ کے واسطے بھی نافع ہے
دعاؤں میں یاد رکھیں
عظمت علی
0304.9047810
0310.5051118

29/10/2024

السلام علیکم دوستو
شنگرف ایک تولہ
زعفران ایک تولہ
مروارید کشتہ ایک تولہ
جوہر سمل فار ایک گرام
شیر برگد پانچ تولہ
حب
فلفل سیاہ سے تھوڑی بڑی
طریقہ استعمال
ایک عدد دیسی مرغ اس کے چار حصے کر لیں
دیسی گھی میں پکا کر ایک حصہ مرغ کا
ناشتہ کر کے اس مرغ سے ایک گھنٹہ بعد ایک گولی دودھ اور دیسی گھی سے کھائیں چار دن مسلسل چار دن کے بعد ایک گولی صبح ناشتے کے بعد گھنٹہ ایک گولی استعمال کریں قوت باہ کا بہترین نسخہ ہے
ورد پنسار سٹور شیخوپورہ
0304.9047810
0310.5051118
عظمت علی

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Qila Sheikhupura?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Qila Sheikhupura