Humara Jaffrabad

Humara Jaffrabad

Share

Hum Hai Ap Ki Aawaz !

21/09/2025

آغا بھائی 28 والا میچ چاہیے 😁

21/09/2025

پاکستان کی جیت کا جنون
انا للہ وانا اليه راجعون

31/07/2025

مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
مرشد ان کو تو ہم سے ہی فرصت نہیں

کہتے ہیں انسان کو جو سیکھاو گے وہ ویسا ہی کریں گا

کوئٹہ کیچی بیگ گن پوائنٹ پر بائک چوری کرتے ایگل اسکواڈ کے ھاتھوں گرفتار ڈاکو حاضر سروس ایف سی اھلکار نکلا۔۔۔۔
😥 اللہ پاکستان کی خد حفاظت فرما

02/04/2025

کیسے ہو جعفرآباد،

02/04/2025

اسلام علیکم جعفرآباد میں آ گیا ہوں اب سب چہرے بے نکاب کرنے اب دیکھتے جاو۔۔۔
میں ہوں آپ کی آواز

23/12/2024

Humara jaffarabad

CADET COLLEGE JAFFARABAD

19/09/2024

اوستہ محمد ، بھائی کی سگی کم عمر بہن کے ساتھ 8 ماہ تک مسلسل جنسی زیادتی، حاملہ لڑکی تھانے پہنچ گئی

اوستہ محمد میں بھائی اپنی کم عمر سگی بہن کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، بدفعلی کی شکار لڑکی حاملہ ہوگئی، پولیس کے مطابق اوستہ محمد کی رہائشی 15 سالہ لڑکی نے اپنی بہن کے ہمراہ سٹی تھانہ پہنچ کر درخواست دی ہے کہ انکے بھائی خیر شاہ گزشتہ 8 ماہ سے اسے ڈرا دھمکا کر بدفعلی کا نشانہ بناتا رہا اور شکایت لگانے پر قتل جیسی سنگین دھمکیاں دیکر خاموش کراتا رہا گزشتہ روز موقع پا کر بہن کے ہمراہ گھر سے نکل کر تھانہ پہنچی ہوں اور تحفظ کا مطالبہ کر رہی ہوں، لڑکی کی درخواست پر پولیس نے کاررائی کرتے ہوئے ملزم خیر شاہ کو گرفتار کرکے متاثرہ لڑکی کو طبی معائنے کے لیے سول اسپتال اوستہ محمد منتقل کیا جہاں طبی معائنے میں لڑکی سے بدفعلی اور حاملہ ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے مقامی عدالت سے ملزم کا جسمانی ریمانڈ لے لیا ہے اور لڑکی کو تحفظ کے لیے دارالامان منتقل کرنے کے لیے انتظامات شروع کر دیئے۔


𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔.

20/04/2024

👍

20/04/2024

سنو! تم ستارے ہو 🖤

26/03/2024

السلام علیکم جعفرآباد
MPA
بادینی کا کچھ پتہ ہے

14/10/2023

Pak lost today match against Ind

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Quetta Cantonment?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Quetta Cantonment