Akbar Jan pardesi

Akbar Jan pardesi

Share

pardesi

23/07/2025

قائد محترم

29/04/2024

درزی سے سوٹ سلوایا تو اس نے جیب ہی نہیں لگائی
کہتا تمھارے پاس کونسا پیسے ہوتے ہیں۔

28/02/2023

‏"_چار دن کی اٹینشن دے کر
😢😢
عمر بھر کی ٹینشن دے جاتے ہیں
یہ میٹھے لہجوں والے زہریلے لوگ_"_😒😒

12/12/2022

موبائیل انٹرنیٹ سے پہلے کی حسین دنیا 👌🥰

26/10/2022

" دنیا کا کوئی بھی پرفیوم ماں کے دوپٹے کی خوشبو کا مقابلہ نہیں کر سکتا ♥️

22/08/2022

نفرتوں کی دنیا میں پیار کی امید نہ کر زندگی فنا ھو جاتی ھے لیکن وفا نھیں ملتی🥀🌚

21/08/2022

ربِ کریم رحم فرما 👏
بارشیں مسلسل برس رہی ہیں ایسے
کیونکہ لوگ اپنے رب سے ایسی مسلسل دعائيں مانگ رہے تھے ۔
کہاوت ہے کہ بچہ مانگا لیکن خیر نہیں مانگا ۔

02/08/2022

11پارٹـیاں بمـقابلہ 34 غیــرملکی فارن فنڈنگ بشمول یہودی ایجنــٹ🤗

07/06/2022

بھارت نے اپنے گستاخانہ بیان پر معافی نہ مانگی تو دوبارہ کبھی میچ کھیلنے بھارت نہیں جاؤں گا، آئی پی ایل کا بھی بائیکاٹ کروں گا۔ اور میں اپنے مسلمان بھائیوں سے بھی ایسا ہی کرنے کی اپیل کروں گا۔
میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرتا ہوں ♥️🥀

07/06/2022

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا
❣️❣️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Quetta