Abdul Rafay Official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdul Rafay Official, Health/Beauty, Quetta.
03/04/2024
#افطار ڈنر
Abdul Rafay Official
جوائنٹ روڈ کوئٹہ پے آج ریڑھی والوں اور غریب نادر لوگوں کے لیے خصوصی افطار ڈنر تیار کیا اللہ پاک قبول و مقبول فرمائے
حل صرف جماعت اسلامی
عبدالرافع خاکسار جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ذون پی بی 43
01/04/2024
01/04/2024
I miss you 🥺😥
پتنگ ڈور سے وفات پانے والے آصف بھائی کی تصاویر
اللہ پاک جنت میں جگہ عطا فرمائےآمین 😭
کسی کی تفریح ایک پورا خاندان اجاڑ گئی بڑے شہروں میں بسنے والے دوست ذمے داری کا مظاہرہ کریں جہاں پتنگ بازی ممنوع ڈور کا استعمال ہو فوری پولیس کو اطلاعا دیں ورنہ کل آپ یا ہم میں سے کسی کی باری ہو سکتی ہےمیری

31/03/2024
عید الفطر کی چھٹیوں اور سرکاری ملازمین کے بونس کا وائرل نوٹی فکیشن اصلی ہے یا نقلی؟سچائی سامنے آگئی
https://humnews.pk/latest/477438/
جوانی میں بے روزگار لڑکا دنیا والوں کے لیے کسی تماشے سے کم نہیں ہوتا۔
🌿🌱 ایک بار آیات الکرسی پڑھ کر ڈن کر دیجیئے..اللّٰہ آپکو صحت والی زندگی نصیب فرمائے۔آمین
30/03/2024
شنید ہے کہ سرفراز بگٹی بلوچستان کے بلا مقابلہ وزیر اعلی منتخب ہو چکے ہیں۔ باقاعدہ اعلان کل ہو گا۔۔
اس سے ہم یہ نتیجہ اخذ کر سکتے ہیں کہ اس مرتبہ بلوچستان کے پارلیمنٹ میں موجود تمام جماعتیں رسمی یا غیر رسمی طور پر حکومت کا حصہ ہوں گی۔۔ وزارتیں ملے بغیر بھی ایم پی ایز مزے میں ہوں گے۔۔ بہتی گنگا میں سب ہاتھ دھوئیں گے۔
30/03/2024
تیری اک پتنگ کے کٹنے سے
میری متاعِ حیات لُٹ گئی
ِایّاک
*دنیا کا لمبا ترین انسان۔۔۔عمرہ کی ادائیگی*
*کے دوران سب کی نگاہوں کا مرکز*
*مــــــاشــــــاءاللّٰهﷻ*
30/03/2024
"رحمت" کے ان گنت لاتعداد دروازے ہیں
مگر ”بیٹی“ جیسی رحمت کوئی نہیں
__!!!🇵🇰✨
پاک وطن کی شھزادیاں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Telephone
Website
Address
Quetta
