Naseerabad waly
Naseerabad waly
Naseerabad waly
ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ
ڈیرہ مراد جمالی
نصیر آباد
سنے میں آرہا ہے نصیر آباد سے صادق عمرانی تمبو سے بابا عمرانی جعفر آباد سے عبد المجید بادینی صحبت پور سے دوران کھوسہ مضبوط امیدوار ہیں اس کے بارے میں آپ لوگوں کا خیال ہے
06/02/2024
عرفان لاشاری جس کا تعلق ضلع صحبت تحصیل مانجھی پور سے ہے
06/02/2024
احسان ڈومکی جس کا تعلق ڈیرہ مراد سٹی سے ہے
06/02/2024
فائق بلوچ پنجاب یونیورسٹی میں ایل ایل بی سکینڈ ایئر کا طالب ہے اس کا تعلق تحصیل تمبو ضلع نصیر آباد سے ہے
اس پیج میں نئے پکچر بھی اپلوڈ کیے جائے گے
نصیر آباد والے خدارا ووٹ سوچ سمجھ کر دیں اپنا تو نہیں اپنے بچوں کے مستقبل کا تو ضرور سوچیں
آج کل ڈیرہ مراد جمالی اور جعفر صحبت پور کے لوگوں سے سرداروں کا محبت حد سے بھی گزر گیا ہے
14/01/2024
جھٹ پٹ اور صحبت پور والے
13/01/2024
آئی پی پی کے امیدواروں کا اعلان، جہانگیر ترین قومی اسمبلی کے کِن دو حلقوں سے الیکشن لڑیں گے؟
تفصیل :
آئی پی پی کے امیدواروں کا اعلان، جہانگیر ترین قومی اسمبلی کے دو حلقوں سے الیکشن لڑیں گے جہانگیر ترین ملتان کے حلقہ این اے 149 اور لودھراں کے حلقہ این اے 155 اور پی پی 227 سے انتخاب لڑیں گے۔
13/01/2024
جعفرآباد بلوچستان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta
NASEERABAD
