Shaista injili

Shaista injili

Share

لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيم?

10/10/2022

‏وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“😘😘👑

10/10/2022

میرے بابا کہتے ہیں کبھی کسی کو بددٌعا نہیں دینا ۔۔۔
بہت زیادہ دل دٌکھے تو اللّہ سے صبر مانگ لینا۔۔۔
_____اگر کسی کو بددٌعا دی اور اس کے ساتھ بہت بٌرا ہوا۔
تو تم خود کو کبھی معاف نہیں کر سکو گے
______کیونکہ_____
اپنی نظر سے گرنا کسی پہاڑ سے گرنے سے بدتر ہوتا ہے ۔

09/10/2022

صبر آنے کی دیر ہوتی ہے 💛
پھر کسی چیز کی طلب نہیں رہتی ہے 💯☺️

07/10/2022

Bishak

06/10/2022
06/10/2022

#لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ ۔✨❤️
#-اور ہم نے اِنسان کو بڑا ہی خُوبصورت پیدا کیا ہے❤️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Quetta