Rozi khan

Rozi khan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rozi khan, Health/Beauty, kali shabak, Quetta.

16/01/2026
24/01/2025

(ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس، کنسلٹنٹ گیسٹرو اینٹرولوجسٹ)
🌟 معدے اور جگر کے مسائل کا بہترین علاج 🌟
کیا آپ معدے یا جگر کی بیماریوں میں مبتلا ہیں؟
کیا آپ کو تجربہ کار ماہر ڈاکٹر کی تلاش ہے؟
👨‍⚕️ ڈاکٹر نعمان الحق (ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس، کنسلٹنٹ گیسٹرو اینٹرولوجسٹ)
اب دستیاب ہیں آپ کے معدے، جگر اور ہاضمے کے تمام مسائل کے حل کے لیے۔
✅ خصوصی علاج معالجہ
معدے کی جلن اور السر
جگر کی بیماریاں، ہیپاٹائٹس اور فیٹی لیور
پتھری اور یرقان
آنتوں کے مسائل اور دائمی قبض
خون آنا اور دیگر نظامِ ہضم کی بیماریاں
📅 کلینک کے اوقات:
پیر سے ہفتہ، شام 4 بجے سے 7 بجے تک.
📍 پتہ: شفا میڈیکل سینٹر زرغون روڈ نزد بخاری بیکری کوئٹہ

📞 اپنا وقت بک کروائیں:
کال کریں: ☎0812869555
واٹس ایپ:📲 03332569095

👉 آج ہی اپنی صحت کو ترجیح دیں اور بہترین علاج کے لیے رابطہ کریں!

05/07/2024

*`ڈاکٹر عدیل عباد`*
(نیفرولوجیسٹ)

MBBS
MRCP_ General Medicine(Ireland)
ESENeph(European Speciality Examination in Nephrology)
Clinical Follow ship in Adult Nephrology (Canada)

*ماہر امراض* : ہائی بلڈ پریشر،دائمی گردہ کی بیماریاں(سی کے ڈی)
گردے کی پتھری سے بچنے کے لیے حفاظتی تدابیر اور علاج ۔ حمل کے دوران گردے کی بیماری ، زیابطیس یعنی شوگرسےگردہ کو نقصان کا مکمل علاج اور کنٹرول/ ہیموڈائیلئسز/ خون والا ڈائیلئسز ، پری ٹونل ڈائیلئسز/ پیٹ والا ڈائیلئسز ،گردہ مثانہ میں پتھری کا باربار بننے کا علاج ،پیشاب کا باربار آنا یا کنٹرول نہ رہنا، آنکھوں پاؤں پر سوجن یا سانس چھڑنا ،گردہ پیوند کاری(کڈنی ٹرانسپلانٹ ) کا مکمل علاج. پیشاب میں جھاگ خون ،ریشہ یا انفیکشن کا علاج. گردےکی صفائ کا جدید طریقہ علاج وغیرہ۔
بروز بدھ اور جمعرات (10 اور 11 ) جولائ کو شفا میڈیکل سینٹر زرغون روڈ نزد بخاری بیکری *صبح*
10 بجے سے *رات* 10 بجے تک مریضوں کا معائنہ کرینگے ۔
اپوائنٹمنٹ کے لئے رابطہ کریں
📱 03337959632
☎ 0812869555
📱03332569095

25/06/2024

پروا یی نستہ زندگی ترداغہ سختہ دی سی✌️
دچا چی پاتہ دئی پہ موٹ کی زور رامختہ دی سی✌️👇🥀RK🥀 LALA🥀 GROUP 🥀bazai 🥀

Photos from Rozi khan 's post 24/01/2024
11/12/2023

چاتـــه متل چاتــه مثال چاتــه رباب دي منظور جان
ماتـــه باچا ماتــه رهبــر ماتــه کتاب دى منظور جان ❤️❤️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Kali Shabak
Quetta