Dr sardar Muhammad Zahir

Dr sardar Muhammad Zahir

Share

"No Health without mental health"

18/02/2026

In the holy month of Ramadan my clinic timings from 2:30pm to 5:30pm, Have a happy and blessed Ramadan kareem

07/02/2026

*ڈاکٹر سردار محمد ظاہر*
ایم بی بی ایس، ایم سی پی ایس، ایم ڈی (*نفسیات*)
*کنسلٹنٹ نیورو سائیکاٹرسٹ*

*ماہر امراض اعصاب ،ڈپریشن،اداسی،نیند کا نہ آنا،سوچوں کی بیماری ،یاداشت میں کمی ،گھبراہٹ،رگ النساء،سر درد، مرگی ، معدہ، لقوہ،فالج، بےاولادی ،جنسیات، ترک منشیات*
روزانہ شام 5بجےسے 9بجے القدیر ہسپتال ڈاکٹر شیر محمد روڈ کوئٹہ میں مریضوں کا معائنہ کریں گے
*رابط نمبر* 📞
03218117903
03320378848
*Link group*
https://chat.whatsapp.com/Kk1bSYOg5Bt09utTROpHR3

03/12/2025

My interview to paigham TV channel about stigma and mental health awareness

30/11/2025

*ڈاکٹر سردار محمد ظاہر*
ایم بی بی ایس، ایم سی پی ایس، ایم ڈی (*نفسیات*)
*کنسلٹنٹ نیورو سائیکاٹرسٹ*

*ماہر امراض اعصاب ،ڈپریشن،اداسی،نیند کا نہ آنا،سوچوں کی بیماری ،یاداشت میں کمی ،گھبراہٹ،رگ النساء،سر درد، مرگی ، معدہ، لقوہ،فالج، بےاولادی ،جنسیات، ترک منشیات*
روزانہ شام 5بجےسے 9بجے القدیر ہسپتال ڈاکٹر شیر محمد روڈ کوئٹہ میں مریضوں کا معائنہ کریں گے
*رابط نمبر* 📞
03218117903
03320378848
*Link of group*
https://chat.whatsapp.com/Kk1bSYOg5Bt09utTROpHR3

28/11/2025

My broad cast interview to paigham TV channel about Depression

21/11/2025

کیا آپ کو یادداشت کا مسئلہ ہے؟

اکثر اوقات لوگ شکایت کرتے ہیں کہ وہ چیزیں بھول جاتے ہیں۔
باتیں یاد نہیں رہتیں۔
یا امتحان کے دنوں میں سب کچھ پڑھنے کے باوجود ذہن خالی ہو جاتا ہے۔

یہ سب علامات اس بات کی طرف اشارہ ہو سکتی ہیں کہ آپ کی یادداشت متاثر ہو رہی ہے۔

یادداشت کے کمزور ہونے کی کئی #وجوہات ہو سکتی ہیں:

1. #اینزائٹی (Anxiety):
جب ذہن خوف یا بےچینی میں مبتلا ہو تو دماغ کی توجہ بٹ جاتی ہے اور چیزیں یاد نہیں رہتیں۔

2. #ڈپریشن (Depression):
ڈپریشن میں دماغ کی کارکردگی سست ہو جاتی ہے، جس سے یاد رکھنے کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے۔

3. (Chronic Stress):
روزمرہ کے دباؤ اور تناؤ سے دماغ تھک جاتا ہے، اور یادداشت میں کمی آ جاتی ہے۔

4. #نیند کی کمی (Lack of Sleep):
اچھی نیند یادداشت کے لیے ضروری ہے۔ نیند پوری نہ ہو تو دماغ معلومات محفوظ نہیں رکھ پاتا۔

5. #غذائیت کی کمی (Poor Nutrition):
وٹامن B12، آئرن، یا دیگر غذائی کمیوں سے دماغ کی کارکردگی متاثر ہوتی ہے۔

6. #ادویات کے اثرات (Medications):
کچھ دوائیں جیسے نیند یا الرجی کی دوائیں یادداشت کو متاثر کر سکتی ہیں۔

7. #نشہ آور اشیاء (Substance Use):
شراب,چرس یا دیگر نشہ آور چیزیں دماغ کے خلیات کو نقصان پہنچاتی ہیں۔

8. #بڑھتی عمر (Aging):
عمر کے ساتھ یادداشت میں قدرتی طور پر کچھ کمی آ سکتی ہے۔

9۔ #دماغی بیماریاں (Neurological causes):
ڈیمینشیا، الزائمر، یا سر کی چوٹیں بھی یادداشت کو متاثر کر سکتی ہیں۔

10. #امتحان کا دباؤ (Exam Stress):
طلبہ میں اکثر امتحان کے دوران ذہنی دباؤ سے یادداشت وقتی طور پر متاثر ہو جاتی ہے۔

یادداشت کی کمزوری ہمیشہ خطرناک نہیں ہوتی۔
زیادہ تر اوقات میں یہ وقتی دباؤ، نیند کی کمی، یا ذہنی مسائل سے متعلق ہوتی ہے

اور علاج، آرام، اچھی خوراک، اور ذہنی سکون سے بہتر ہو سکتی ہے۔

اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی یادداشت کمزور ہو رہی ہے تو سائیکیٹریسٹ سے ضرور مشورہ کریں تاکہ صحیح وجہ معلوم ہو سکے اور بر وقت علاج کیا جائے۔

13/11/2025

🧠 Struggling with mental health issues?
Dr. Sardar Muhammad Zahir — Best Psychiatrist in Quetta — offers expert treatment for:

✅ Depression
✅ Anxiety & Panic Attacks
✅ Schizophrenia
✅ Bipolar Disorder
✅ OCD (Obsessive Compulsive Disorder)
✅ Sleep Disorders
✅ Addiction
✅ PTSD (Post-Traumatic Stress Disorder)
✅ Child & Adolescent Mental Health Issues

📍 Visit Today:
*Al-Qadeer Hospital, Dr sher Muhammad road Quetta*.
📞 Book Appointment Now: 0321-8117903
0333-7855440

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Quetta