faiz afghan

faiz afghan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from faiz afghan, Health/Beauty, Quetta.

23/11/2022
23/09/2022

دہ_شملو_وطن_تہ_راشہ_چی_شملے_درتہ_پہ_سر_کم
Pashton culture day

23/09/2022

دہ_شملو_وطن_تہ_راشہ_چی_شملے_درتہ_پہ_سر_کم

13/09/2022

اے مرے لاڈلے اے ناز کے پالے ہوئے دل
تو نے کس کوئے ملامت سے گزارا ہے مجھے!

میں تو اب جیسے بھی گزرے گا گزاروں گی یہاں
تم کہاں جاؤ گے دھڑکا تو تمہارا ہے مجھے

12/09/2022

*تیری خواھش کرلی تو کــون سا گناه کر لیــا...!!!😊*

*لوگـــــ تو عبادتـــــ میں پوری__کائناتـــــ__مانگـــــ لیتے ھیں....❤*

12/09/2022

‏ حضرت عبداللہ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا :

‏’’ رحم کرنے والوں پر رحمن رحم فرماتا ہے ، زمین والوں پر تم رحم کرو ، آسمان والا تم پر رحم فرمائے گا ۔‘‘

‏، رواہ ابوداؤد و الترمذی ۔

10/09/2022

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*

*خلوص اور اچھائی صرف الفاظ میں نہیں، اپنی نیــت اور فطـرت میں بھی پیدا کریں تاکہ آپ لوگوں کے عیب نہیں ان کی خوبیاں دیکھ پائیں اپنے دل کو مضبوط کریں اور ہر ایک سے یہ توقع رکھنـا چھـوڑ دیں کہ وہ آپ کی بات کو سمجھـے گا۔ اور ویسے بھی ہر بات ہر ایک کـے لئے نہیں ہوتـی۔*

*کسی ماہر کا کہنا ہے.. کسی کی میٹھی باتوں کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہوتا کہ آپ اس کے لیے خاص ہیں۔ بعـض اُوقات کبوتر کو کھلانے کے لئے نہیں بلکہ پکڑنے کے لئے بھی دانہ ڈالا جاتا ہے*

09/09/2022

تہجد کی دعاؤں سے انسان وہ بھی پا لیتا ہے
جو چیز اسکے نصیب کا حصہ نہیں ہوتی💯🕋

09/09/2022

*_مشـکل اگــر بڑی هے تو بھی پریشــان ہــونے کی ضرورت نہیں
کیـونکـہ اللّٰـہ کــے کن کے بعـــد کچھ بھی نـا ممکــن نہیــں رہتـــا🌍🥀🌺_*

08/09/2022

*_مشـکل اگــر بڑی هے تو بھی پریشــان ہــونے کی ضرورت نہیں کیـونکـہ اللّٰـہ کــے کن کے بعـــد کچھ بھی نـا ممکــن نہیــں رہتـــا🌍🥀🌺_*

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Quetta