Balochistan ki shan

Balochistan ki shan

Share

I am proud of all of you brothers, thank you very much for supporting the glory of Balochistan

12/10/2025

ایک باپ اس سخت سردی میں دو وقت کی روٹی کمانے
نکلتا ہے،
پیچھے بیٹھے بچے کو ساتھ لے کر نہ صرف سفر کرتا ہے،
بلکہ اس کی چھوٹی چھوٹی خواہشیں بھی پوری کرتا ہے

12/10/2025

‏تم اس چیز کو کھونے سے ڈرتے ہو جو کبھی تمہاری تھی ہی نہیں تمہارے پاس صرف سفر ہے باقی کچھ بھی تمہارا نہیں
شمس تبریزی ♥️

12/10/2025

*غـز ہ میں صحافیوں نے امن معاہدہ طے پانے پر خوشی سے پریس جیکٹیں اتار کر سجدۂ شکر ادا کیا*

10/10/2025

sanater Mushtaq Ahmed❤️‍🩹

10/10/2025

آج سب استغفراللہ پہلو
🩵اور دل سے شعیر کرے

10/10/2025

*🚨سیدھی گولیاں😡، لاتعداد شیلنگ*
*نمازِ جمعہ کیلئے آنے والوں پر پنجاب حکومت کے اسٹریٹ فائر*🚨

10/10/2025

*لاہور۔ جامع مسجد رحمت للعالمین نماز جمعہ کے لیے آنے والے نمازیوں پر پنجاب پولیس کی جانب سے سیدھے فائر کھول دیئے گئے درجنوں کارکنان زخمی*

10/10/2025

*غـزـ ہ میں امن کا پہلا سورج طلوع ہوا ♥️

09/10/2025

*شہزادے اپنے مقصد میں کامیاب ہوگئے دشمن کے ارادوں کو شہزادوں نے ناکام بنادیا الحمدللہ 😘🔥*

09/10/2025

دنیا ایک بار پھر اس سوال کے گرد گھوم رہی ہے،

آخر امن کی اصل آواز کون ہے؟

کوئی ماحول کی بقا کے لیے آواز اٹھا رہا ہے،
کوئی انسانی حقوق کی جنگ لڑ رہا ہے،
اور کوئی عالمی سیاست میں اپنے فیصلوں سے تاریخ رقم کر چکا ہے۔

نوبل امن انعام 2025 کے لیے عوام کی رائے جاننا چاہتے ہیں
آپ کے خیال میں ان تینوں میں سے کون اس اعزاز کا سب سے زیادہ حقدار ہے؟

09/10/2025

*"نوبل امن انعام 2025 — ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کے حق میں سوشل میڈیا پر مہم تیز، بس کل شام تک انتظار کریں"*

نوبل امن انعام کے اعلان میں اب صرف ایک دن باقی ہے۔ اس سال نوبل امن انعام کے لیے 334 امیدوار اور 90 تنظیمیں اس عالمی اعزاز کے لیے نامزد ہیں، جن میں ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کا نام بھی شامل ہے۔

بلوچ قوم، انسانیت پسند تنظیموں اور انسانی حقوق کے علمبرداروں سے گزارش ہے کہ وہ اس مہم میں بھرپور حصہ لیں اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مسلسل

کا استعمال کرتے رہیں۔ جیسے ہی کسی پوسٹ پر یہ ہیش ٹیگ نظر آئے، تو آپ لوگ اسے ضرور شیئر کریں، چاہے وہ پوسٹ کسی بھی شخص کی ہو۔

اور اگر آپ کے پاس کوئی بڑا پلیٹ فارم یا بڑا پیج نہیں ہے، تو آپ اس ہیش ٹیگ کو ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کی تصویر والی ہر پوسٹ پر مسلسل کمنٹ کرتے رہیں۔

بس کل شام تک دعا کریں اور انتظار کریں کہ یہ حق اپنے حقدار، ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کو ملے۔
اِن شاء اللّٰہ۔

09/10/2025

وندر بلوچستان روڈ اپڈیٹ
وندر حادثہ میں جان بحق ھونے والوں کی تعداد پانچ ھوگئ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Quetta
143