Muhibullah jarar
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhibullah jarar, Health/Beauty, Satellite Town, Quetta.
Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
Hahahahaha
اسرائیل بضد ہے کہ وہ ایرانی نیوکلیئر تنصیبات پر حملا کرے
اس کے تابکاری اثرات بھیانک ہوسکتے ہیں ، سردیوں میں مغرب کی ہوائیں یہ تابکاری پاکستان سے انڈیا تک پھیلا سکتی ہیں ،دنیا کو اسرائیل کی مہم جوئی روکنی ہوگی ،
دوسری طرف ایران نے بھی شدید جواب دینے کا وعدہ کیا ہے ،
جس پر اسرائیل نے دھمکی دی ہے کہ اگر ایران نے ہمارے حملے کا جواب دیا تو پھر وہ ایران پر ایٹمی حملہ کرے گا ۔
مطلب ہمارے پڑوس میں ایٹمی جنگ کی فصل تیار کھڑی ہے بس تیلی لگانے کی دیر ہے ۔
مگر ہم بجائے آنکھ کھولنے کے آپس میں لگے ہوئے ہیں ۔
اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کی حفاظت فرمائے ، آمین
29/11/2023
Hahahahahaha
دنیا کے عقلمند لوگ 😆😆😆
ایک بار ویڈیو ضرور دیکھیں
Hello there! Let's continue building our community with interesting discussions and engaging posts.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Website
Address
Satellite Town
Quetta
87500
