write by meer
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from write by meer, Health/Beauty, Quetta.
❤️🎧
27/07/2024
پہاڑوں کــے دامن میں تنہــا سـا ایک گھــر ۔💚🌻
دوسرا حــل یہ ہے کہ مرجائیں تو بس جان چھوٹے
پہلا حٓــل یہ تھا کہ میں اس شخص کے نزدیک ہوتا
ہــمت و حـوصلہ کہنے کی فقط باتیں ہیں
'ٹھـیک ہو جائے گا سب' کہنے سے نہیں کچھ ٹھیک ہوتا
❥࿐🍁𓆩⃝میـر عبدالستار࿐❥
^<
ایک سائے کی طلب میں زندگی پہنچی یہاں
دور تک پھیلا ہوا ہے مجھ میں منظر دھوپ کا
^🫀🥹
^°
میں وہ در ہوں جسے دستک کی کمی کھاتی ہے
میں وہ منزل ہوں جہاں ٹوٹی سڑک جاتی ہے
^ 🫀
24/06/2024
13 جولائ سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو وہ سبز ہوجاتی ہے یعنی ساون کا مہینہ ھمہ قسمی درخت اور قلمیں لگانے کے لیے موزوں ترین وقت ہے لہذا درخت لگانے کی تیاری شروع کر دیں تاکہ بڑھتے ہوۓ درجہ حرارت پر قابو پایا جاسکے
ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈک پیدا کرتا ہیں
درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں
۔۔ درخت لگائیں. زندگیاں بچائیں 🌹🌹
23/06/2024
Dream ❤️😍
22/06/2024
مُدت ہوئی ہے یار کو مہماں کئے ہوئے__🌸💚
22/06/2024
اگر پرندوں کے گیت سننا چاہتے ہو
تو پنجرہ مت خریدو ۔۔ درخت لگاؤ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Quetta
