Hum tum 7 7

Hum tum 7 7

Share

سارے اعمال نیت سے ہوتے ہیں

19/10/2025

like follows

08/10/2025

جس بھائی اور بہن کو اولاد نہیں ہو رہا ہے تو برائے مہربانی ہمارے میسنجر میں رابطہ کریں فی سبیل اللہ ایک عمل دیں گے

08/10/2025
30/07/2025

*سفوف ثعلب برائے مجلوقین*
جو بچپن کی غلط کاریوں یا جوانی کی بے اعتدالیوں کی وجہ سے طاقت کا خزانہ برباد کر بیٹھے ہوں ، شرمندگی سے دو چار ہوں ، ان کیلئے یہ دوا خاص طور پر مفید ہے ، اس کے استعمال سے مادہ تولید بکثرت پیدا ہوتا ہے ، علاوہ ازیں اس میں کرمہائے تولید بھی بافراط پیدا ہو جاتے ہیں ، قوت مردمی از سر نو عود کر آتی ہے ، مرد صحیح معنوں میں قابل اولاد ہو جاتا ہے ، اس کے استعمال سے نہ صرف تازہ مادہ بکثرت پیدا ہوتا ہے بلکہ ، ذکاوت حس ، حدت و رقت منی بھی دور ہو جاتی ہے ، قدرتی طور پر مادہ قوام کی مانند گاڑھا ہوجاتا ہے اسلئے اخراج جلد نہیں ہوتا ، دور جدید کی قیمتی ادریات سے حد درجہ بہتر ہے ، کمال کا نسخہ ہے

*ھوالشافی*
ثعلب پنجہ 4 تولہ ، تالمکھانہ ، بیج بند ، تخم اوٹنگن ، ہر ایک 1 تولہ ، شقاقل مصری ، موصلی سفید ، ہر ایک 2 تولہ ، پھول مکھانہ ، آرد سگھاڑا ہر ایک 4 تولہ ، کمرکس 6 تولہ ، پوٹاشیم برومائیڈ 1 تولہ ، نبات سفید ہم وزن ادویہ

*ترکیب تیاری*
تمام ادوبات کو نہایت باریک کوٹ پیس کر سفوف بنا لیں اور صاف ڈبی میں سنبھال رکھیں

*خوراک*
5 ماشہ تا 1 تولہ ہمراہ شیرگائے
ترش تیل کی تلی و گرم اشیاء سے پرہیز کریں

واٹس اپپ mailaga number commet ma

29/06/2025

*غیب سے نکال دیتا ہے وہ سبیل:*
*"حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ"*
*ہر ایک کو دیتا ہے صلہ بہترین:*
*"اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ"*
*اس سے مانگو وہ ہے بڑا کریم:*
*"فَإِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ"*
*جب آپ اپنے تمام معاملات اللّٰـــــہ کے سپرد کرتے ہیــں تو پھر وسوسوں کا شکار کیوں ہوتے ہیـــں....!!!*

*خلوص دل سے دعائیـــں مانگیـــں اور مانگتے جائیـــں، اس یقین کے ساتھ کہ میرا رب سن رہا ہے، قبولیت دعا میں تاخیر کا مطلب صرف یہ نہیــــں کہ ہمارے کسی گناہ کی سزا مل رہی ہے یہ وسوسہ ہے جو شیطان ہمارے دل میں ڈالتا ہے اور اسکا کام مایوس کرنا ہے...!!!*

*اللّٰــــــہ ہمیں آزماتا ہے کہ میرا بندہ مجھ پہ کتنا بھروسہ رکھتا ہے تو بس اپنا دل اس رب کی طرف متوجہ رکھیـــں اور اسکی رحمتوں کے منتظر رہیـــں، اسکے ہاں دیر ہے اندھیرا نہیـــــں....!!!*

★ *وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ*

_اور تمہارے رب نے کہہ دیا ہےکہ: مجھے پکارو میں تمہاری دعائیں قبول کرونگا۔ 🌹♥️🌹_
یا اللہ کریم اپنے پیارے حبیبﷺ کے صدقے اور ام المؤمنین حضرت خدیجۃ الکبری رضی اللہ عنہا کے صدقے ہماری تمام جائز حاجتیں پوری فرما اور ہماری تمام مشکلیں آسان فرما اللہ پاک ہمارے تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرمائےاللہ پاک ہمارے دنیا اور اخرت تمام معاملات کو سنوار دیں اللہ پاک سلامت رکھے خوش رکھے اباد رکھے ثم آمین بجاہ خاتم النبیین و سید المرسلینﷺ

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ۔❤️
📿الَلّٰــهُمَہ صَــّلِ عَلٰى سَــيَّدِنَاوَمَوْلٰنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ اٰلِهِ وَسَــِلّمْ📿

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Quetta
Quetta
92