jamiyat ulama e islam kpk
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from jamiyat ulama e islam kpk, Health/Beauty, Quetta.
سانحہ باجوڑ 🥹
24/06/2024
فرض کریں کہ آپ اپنی قبر میں ہیں اور فرشتے آپ کو بتا رہے ہیں کہ آپ کے پاس 999 نیکیاں ہیں اور 998 برائی ہیں۔ تو مبارک ہو آپ جنت میں جا رہے ہیں۔۔۔!
اور آپ بہت خوش ہیں۔
پھر اچانک آپ کے گناہوں کی تعداد 1000 تک پہنچ جاتی ہے اور فرشتہ آپ کو بتاتا ہے کہ کسی نے ابھی ابھی ایک گانا یا فحش ویڈیو جو آپ نے اپنے سوشل میڈیا پروفائل پر شیئر کی تھی یا کسی کو سینڈ کی تھی اور اس کی وجہ سے آپ کوگناہ کا بوجھ اٹھانا پڑا اور اب آپ جہنم میں جا رہے ہیں۔
اسے کہتے ہیں گناہ جاریہ ۔
خدا را ایسے گناہوں سے بچیں تاکہ ہماری آخرت کی منزل آسان ہو ۔۔۔
پیغام کو ضرور آگے شیر کریں
تاکہ لوگ ایسی ویڈیوز وغیرہ شیر کرنے سے باز آجائیں
جزاکم اللہ خیرا
https://chat.whatsapp.com/F4rY0DSOLbG8LVRPaemIW2
لنک شیئر کرنے میں ہمارے ساتھ تعاون کریں
10/05/2024
جیو #حافظ صاحب😘
کوئی اگر ہو یا نہ ہو حافظ حمد اللّٰہ تمہارے سنگ رہینگے ✌️
14/02/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta
