PSO Comrade Quetta
؛صحت
تقریباً دس برس میں کسی امریکی صدر کا یہ پہلا دورہ ہے، اور بیجنگ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے استقبال کے لیے تاریخی مقامات کے دوروں کا خصوصی اہتمام کیا۔ اور وہ اس سے واقعی متاثر دکھائی دیے۔
وہ کون سے تاریخی مقامات تھے، جانیے اس ویڈیو میں
ویڈیو: کرن فاطمہ
چې پښتون پکې جرګه کولۍ نشې
پښتونخوا د پښتنو که د پنجاب دا ؟
"گل دنیا میں گلاب ہو تم
دوستی کے گلستان میں آواز ہو تم"
"گھر سے بڑا کوئی در نہیں ہوتا،
اور دوست سے بڑا کوئی گھر نہیں ہوتا۔"
دوست وہ نایاب تحفہ ہوتا ہے جو ہمیں زندگی کے سفر میں ملتا ہے۔ وہ ہمارے دکھ میں شریک ہوتا ہے، ہمارے خوشیوں میں رنگ بھرتا ہے، اور ہمیں زندگی کی حقیقتوں سے روشناس کرواتا ہے۔
دوست وہ آئینہ ہوتا ہے جس میں ہم اپنا اصل چہرہ دیکھتے ہیں، اور وہ ہمیں اپنی خامیوں اور خوبیوں سے آگاہ کرتا ہے۔ وہ ہمیں حوصلہ دیتا ہے، ہمیں گرتے ہوئے سہارا دیتا ہے، اور ہمیں زندگی کے چیلنجز کا سامنا کرنے کی طاقت دیتا ہے۔
دوست وہ گُل ہے جو زندگی کے گلستان کو رنگین بناتا ہے، اور وہ ہمیں زندگی کی خوبصورتیوں سے آشنا کرتا ہے۔ وہ ہمیں ہنساتا ہے، ہمیں رلاتا ہے، اور ہمیں زندگی کی حقیقتوں سے روشناس کرواتا ہے۔
دوست وہ نعمت ہے جس کی قدر کرنی چاہیے، اور اسے پانے کے لیے ہمیں اپنی محبت، خلوص، اور وفا کا اظہار کرنا چاہیے۔
لائن کے اس پار افغانستان افغانوں کا گھر ہے انکی قبرستان ہے انکے آبا و اجداد کا ننگ ہے میں ہمیشہ یہ کہتا ہوں کہ جو شخص افغانستان کی بربادی پہ خفہ نہ ہو وہ اپنی ایمان کا سوچیں اپنی ایمان پر دوبارہ فکر کریں ۔ افغانستان آباد ہوگا آزاد ہوگا افغانستان کا مستقل اپنا پرچم ہوگا . کوئی ایسا نہ کریں کہ افغانستان کو پتھر مارکر ہاتھ پیچھے چھپائیں۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی روس (سويت يونين) اور چین کا بہت شکریہ ادا کرتی ہے بڑی مہربانی کہ ہمارے اس خطے میں جنگ کے جو بادل منڈلا رہے ہیں وہ افغانستان کے سنگ کھڑے ہیں اور افغانستان کے ساتھ اپنے سفارتکاروں کو متعارف کرایا ہے چین کو پاکستان سے بھی کہنا پڑے گا کہ افغانستان کے ساتھ بات بنائیں افغانستان کو تنگ نہ کریں۔ لوگ کہتے ہیں محمود اپنا راستہ چھوڑچکے اور ت ا ل ب ا ن کے ساتھی بن گئے۔ ہر اس تالب پہ جان نچاور ہو جو وطن کے دفاع اور استقلال پر لڑ رہا ہو ان مونچھوں پہ لعنت ہو جو وطن کا سودا کر رہے ہوں ۔ میں وطن کے ہر اس تالب کا ساتھی ہوں جو وطن کی دفاع میں لڑ رہا ہو وطن کے ناموس کیلئے کھڑا ہو ہمارے وطن کے ت ا ل ب ہیں چاہے جس پارٹی میں ہی کیوں نہ ہو۔
مشر محمود خان اچکزى
PashtoonKhuwa Students Organization IIUI PSO Islamabad Pashtunkhwa Milli Awami Party Pindi/Islamabad Pashtoonkhwa Map Official Baryall Khan Loralai Awaz Everyday Life Pashtunkhwa Students Organization PSO Lahore
19/11/2025
قومی اسمبلی اجلاس میں جب بدماش آرمی چیف راحيل شريف اسمبلی آیا تو تمام جماعتوں کے ممبران نے جاکر اسکے ساتھ ہاتھ ملانے لگے، سنیٹر مشاہد حسین نے آرمی چیف سے ہاتھ ملاتے ہوئے محمود خان اچکزئی کے طرف اشارہ کیا محمود خان اچکزئی نے اپنے سیٹ پر بھیٹے آرمی چیف کو ہاتھ ہلایا، اجلاس کے بعد محمود خان اچکزئی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا،کہ یہ پارلیمنٹ کی روایت نہیں کہ کوئی اسمبلی ممبر خود گیلری میں جاکر آرمی چیف سے ملاقات کریں..
مجھے فخر ہے کہ میں محترم مشر محمود خان اچکزئی کا پیروکار ہوں،..
PashtoonKhuwa Students Organization IIUI
HighLight Tattoo
*پشتونخوا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن* کے طلباء کا احتجاج کوئٹہ یونیورسٹی انتظامیہ اور حکومتِ بلوچستان کی جانب سے طلباء کے ساتھ ناروا سلوک، ناانصافی، اور غیر جمہوری رویوں کے خلاف ہے۔
1) طلباء کے ساتھ ہر قسم کا امتیازی اور توہین آمیز سلوک فوری طور پر بند کیا جائے۔
2) تعلیمی ادارے میں جمہوری، پُرامن، اور سازگار تعلیمی ماحول کو یقینی بنایا جائے۔
3) طلباء کی منتخب نمائندگی کو تسلیم کیا جائے اور ان کے جائز مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔
4) کسی بھی طلباء تنظیم کے ساتھ تعصب یا انتقامی کارروائی کی بجائے، مساوات اور احترام کا رویہ اپنایا جائے۔
5) کیمپس میں تعلیمی آزادی، فکری اظہار، اور رائے کی آزادی کو مکمل تحفظ دیا جائے۔
طلباء قوم کا روشن مستقبل ہیں۔ ان کے ساتھ انصاف، مساوات اور عزت کا برتاؤ ہی ایک مہذب، باشعور اور ترقی یافتہ معاشرے کی بنیاد رکھتا ہے۔
، یونیورسٹی آف کوئٹہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta
