Faisal Ishaque
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faisal Ishaque, Health/Beauty, multi garden B17 Islamabad, Rahimyar Khan.
"کیا یہ پاگل پن نہیں ہے کہ میں تمہارا انتظار کروں، یہ جانتے ہوئے کہ تم نہیں آؤ گے؟
”اگر معاشرہ جنگل بن جائے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ تم بھی جانور بن جاؤ“
08/03/2023
چائے جس بھی موسم میں بنی ہو سچ تو یہ ہے کہ دل و دماغ کے موسم کو تروتازہ ہی رکھتی ہے...
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر 🌄
اگر چاہتے ہو تمھاری سب دعائیں قبول ہو جائیں
تو تہجد پڑھا کرو اللہ سے اپنے دل کی بات
کیا کرو اس وقت اللہ پاک تمہارے بہت
قریب ہوتا ہے۔
اللہ پاک آپ سب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے۔
آمین الہی آمین 💕💐🤲💕
کوئی انسان کتنا ہی گنہگار کیوں نہ ہو اللّٰہ رب العالمین اس کے لئے دعا کا وسیلہ ، توبہ کا راستہ اور رزق کا دروازہ کبھی بند نہیں کرتا...
میں فقیر ہوں تیری ذات کا
مجھے اپنے در کی خیرات دے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multi Garden B17 Islamabad
Rahimyar Khan
