Jaam Usman Jajjah Abbasian
�(�وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ�)�
09/01/2023
آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا، شہری ٹوٹا چاول کھانے پر مجبور
آٹے کے ایک ایک تھیلے کے لیے عوام کی طویل قطاریں لگ رہی ہیں، آٹے کی قیمت کو بھی ڈالر، سونے اور پیاز کی طرح پر لگ گئے ہیں۔ یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں کے لیے اپنے بچوں کو روٹی کھلانا مشکل ہوگیا، اس لیے بیشتر گھرانوں نے چاول پر گزارہ کرنا شروع کردیا ہے۔ وہ ٹوٹا چاول150روپے فی کلوخرید کر اپنے بچوں کو کھلا رہے ہیں۔ڈھائی نمبر آٹا 130روپے، فائن آٹا 150روپے اور چکی آٹا 160روپے فی کلو بک رہا ہے
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rahimyar Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Jajjah Abbasian
Rahimyar Khan
