Jatoi Balouch
ہمارے مقصد حق اور سچ کےلے لڑنا ہے ہماری کسی کے ساتھ ذاتی دشمنی نہیں ہم جرم کے خلاف آواز اٹھائیں گے
سستہ ٹرک لینے کا لالچ ڈیرہ غازی خان کے ریاض احمد کو کچے کے ڈاکوؤں تک لے آیا ۔ ریاض سستہ ٹرک لینے کے لیے 🔟 لاکھ روپے کے ساتھ گڈو کے علاقے میں آیا اور وہاں پہلے سے موجود ڈاکوؤں کے ساتھی اسے ٹرک دکھانے کے بہانے کچے میں لے گئے اور 🔟لاکھ چھین کر زنجیر لگا کر باندھ دیا ۔ تشدد کرکے ویڈیو بنا لی ڈاکوؤں نے اور ویڈیو ورثاء کو بھیجی اور 2⃣0⃣ لاکھ روپے تاوان کی مانگ رکھی ہے ۔ ماں ویڈیو دیکھ کر ہی صدمے سے چل بسی آج اسکا جنازہ ادا کرکے تدفین کر دی گئی ۔
گڈو، کشمور، کندھ کوٹ یا اس کے اردگرد سستی گاڑی،یا کوئی اور چیز بیچنے کے لیے کوئی بھی بلائے تو نہ جائیں آپ اغواء ہوجائیں گے ۔ خود بھی پریشانی سے بچیں اور اپنے گھر والوں کو بھی پریشانی سے بچائیں ۔
گڈو شہر میں ٹرانسپورٹ کے معاملے پر سید برادری اور میاں صاحبان کے درمیان تصادم فائرنگ کا سلسلہ جاری گڈو پولیس موقع پر موجود ہونے کے باوجود بھی فائرنگ کا سلسلہ بند نہ کروا سکی---ذرائع
صادق آباد تھانہ صدر کی حدود میں دوران ڈکیٹی مزاحمت پر گولی لگنے سے زخمی ہونے والے غلام حسین گوپانگ کی دوکان میں ڈاکوں کی لوٹ مار کی ویڈیو سامنے آگئی, ڈاکو بلا خوف واردات کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے
*پریس ریلیز* *اہم بروقت کاروائی* *_گزشتہ رات عارف بلڈر کے قریب ڈکیتی مزاحمت پہ نوجوان جامی انڈھڑ کے اندھے قتل کا ڈراپ سین_* *_سکھر پولیس کی اہم و بڑی کاروائی، اندھے قتل کا معمہ 24 گھنٹوں کے اندر حل کردیا گیا_* مقتول جامی اندھڑ کی بیوی نے اپنے آشنا کے ساتھ ملکر منصوبہ بندی کے تحت اپنے شوہر کا قتل کروایا مرکزی ملزم شاہ رخ اندھڑ گھوٹکی سے گرفتار آلہ قتل برآمد۔ گرفتار ملزم کا پولیس کے سامنے اعتراف جرم ملزم سے تفتیش جاری، ملزم کی اعترافی بیان کے بعد مقتول جامی انڈھڑ کی بیوی کی گرفتاری کیلیے پولیس ٹیم کے ہمراہ لیڈیز پولیس کی اہکار بھی روانہ مرکزی ملزم کی گرفتاری جدید ٹیکنالوجی کے مدد سے عمل میں لائی گئی ایس ایس پی سکھر سنگھار ملک کا پولیس پارٹی کی بروقت و کامیاب کاروائی پہ شاباش کا پیغام *ترجمان سکھر پولیس*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Rahim Yaar Khan Sadiqabad
Rahimyar Khan
