Jam Noor Hassan

Jam Noor Hassan

Share

murshid sain 1155

15/04/2026

غزہ میں جنگ بندی معاہدے کو چھ ماہ مکمل ہوئے۔
اس دوران صہیونی قابض افواج نے 2400 مرتبہ خلاف ورزی کی، جس کے نتیجے میں 754 افراد کے شہادت کی تصدیق ہوچکی ہے اور 2100 زخمی ہوئے ہیں۔

23/02/2026

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"لَا نَبِيَّ بَعْدِي"
ترجمہ:
"میرے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا۔"
(صحیح بخاری، صحیح مسلم)

23/02/2026

🌸 حدیثِ نبوی ﷺ 🌸
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"تم میں سب سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۔"
👉 آئیے ہم بھی قرآن سیکھیں اور دوسروں تک نیکی کی بات پہنچائیں۔
🤲 اللہ ہمیں عمل کی توفیق دے، آمین۔

23/02/2026
27/11/2025

27/11/2025

#فیسبک نے ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے
اب لائیک کے اوپر کلک کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ پکچر کے اوپر ڈبل کلک کریں لائیک خود بخود ہو جائیگا ۔ یقین نہیں آتا تو چیک کر سکتے ھیں ۔

24/11/2025

23/11/2025

"اللہ کے دین کی بات دل سے نکلی ہو تو دل میں جا کر اُترتی ہے۔
ہم اگر اپنی زندگیوں میں اللہ کو منا لیں تو دنیا بھی سنور جائے گی اور آخرت بھی۔" — مولانا طارق جمیل

جام نورا پر آپ کو مولانا طارق جمیل صاحب کے روحانی، اخلاقی اور اصلاحی بیانات،
چھوٹے کلپس، دعائیں اور ایمان تازہ کرنے والی باتیں ملیں گی۔
نیکی پھیلائیں، دلوں کو جوڑیں، اور دین کی محبت عام کریں۔




#نصیحت

#سنت

23/11/2025

لہ کے دین کی بات دل سے نکلی ہو تو دل میں جا کر اُترتی ہے۔
ہم اگر اپنی زندگیوں میں اللہ کو منا لیں تو دنیا بھی سنور جائے گی اور آخرت بھی۔" — مولانا طارق جمیل

جام نورا پر آپ کو مولانا طارق جمیل صاحب کے روحانی، اخلاقی اور اصلاحی بیانات،
چھوٹے کلپس، دعائیں اور ایمان تازہ کرنے والی باتیں ملیں گی۔
نیکی پھیلائیں، دلوں کو جوڑیں، اور دین کی محبت عام کریں




#نصیحت

#سنت

23/11/2025

رسول اللہ ﷺ صبح کے وقت یہ دعا پڑھتے تھے:
“اللّٰهُمَّ بِكَ أَصْبَحْنَا، وَبِكَ أَمْسَيْنَا، وَبِكَ نَحْيَا، وَبِكَ نَمُوتُ، وَإِلَيْكَ النُّشُورُ”
(صحیح مسلم 2723)

ترجمہ:
اے اللہ! تیرے ہی نام سے ہم نے صبح کی، اور تیرے ہی نام سے شام کی، اور تیرے ہی نام پر ہم جیتے اور مرتے ہیں، اور تیری ہی طرف لوٹ کر جانا ہے۔

22/11/2025

#اسلامی
゚viralシfypシ゚viralシ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rahimyar Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Rahimyar Khan