Dr Shafiq Iqbal
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Shafiq Iqbal, Health/Beauty, Rahimyar Khan.
صبر کے بعد تمہاری آنکھوں کو ٹھنڈک عطا کر دی جائے گی ❣️
وہ خُدا جانتا ہے کہ کون سا شخص کس کرب سے گزر کر رات کے اندھیرے میں اس کے پاس آنسو بہانے آیا ہے، کس کا دل کس بوجھ تلے دبا ہے، کون صبرو برداشت کے ساتھ صبر کا پھل مانگنے آیا ہے وہ رب یہ بھی جانتا ہے کہ کس کو انعام کب دینا ہے تو تم بس صبر کے ساتھ اُس کی رحمت کا انتظار کرتے رہنا کیونکہ وہ صبر کرنے والوں سے محبت کرتا ہے ❣️
23/02/2024
خوشیوں کو ڈال دیں گے قدموں میں تیرے ہم
تو کبھی آ راہ محبت پر میرا ہونے کے لیے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Rahimyar Khan
