Apna Punjab
Apna Punjab is all about Beauty of Punjab and everything between news, political affairs.
15/09/2025
20/05/2025
پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اپنے ایکس اکاونٹ پر پوسٹ میں پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں 28 مئی سے چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے نیز 28 مئی تک اسکول اوقات تبدیل کرتے ہوئے صبح ساڑھے سات سے دن ساڑھے گیارہ بجے کر دیئے گئے ہیں 👇
اللہ کے فضل سے بے چین پاکستانیوں کا جزبہ ایک بار پھر سے دیکھنے لائق ہے انشاللہ اللہ کے حکم سے فتح ہماری ہوگی پاکستان زندہ آباد🇵🇰♥️
04/05/2025
ڈھونگ نڑالی کے مقام پر منعقدہ بیل دوڑ میں یونین کونسل ساگری کے سابق چیئرمین راجہ شہزاد یونس کے بیل نے پہلی پوزیشن حاصل کی جس پر اہلیان علاقہ نے راجہ شہزاد یونس کو پوٹھوہار کی ثقافت کو زندہ رکھنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی.
02/05/2025
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرو جمیل عطا فرمائے آمین ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Rawalpindi West Ridge
