Al Faiz Clinic Rawalpindi

Al Faiz Clinic Rawalpindi

Share

Al-Faiz Herbal Clinic (Reg) is run by Homeo Doctor and Hakeem Faiz Ahmad Chaudhary

22/08/2025

*🌿 الفیض ہربل کلینک – امید کی ایک نئی کرن 🌿*

پشاور روڈ، پیر ودھائی موڑ راولپنڈی پر واقع *الفیض ہربل کلینک* گزشتہ *35 سال* سے طبِ یونانی کے شفاف اصولوں کے تحت انسانیت کی خدمت میں مصروف ہے۔ ہم نے بے شمار ایسے جوڑوں کو خوشیوں بھری زندگی کی طرف لوٹتے دیکھا ہے جو بے اولادی جیسے نازک مسئلے سے دوچار تھے۔
اگر آپ بھی *کمزور سپرمز، پس سیلز ایزو سپرمیا (نل سپرم)* یا کسی اور پوشیدہ بیماری کے باعث *اولاد جیسی نعمت* سے محروم ہیں، تو ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ مایوسی اب آخری راستہ نہیں۔

ہمارا علاج کوئی عام سپلیمنٹ یا وقتی حل نہیں، بلکہ آپ کی رپورٹس کے مطابق تیار کردہ *خالص ہربل (یونانی) کورس* ہے، جو جسم کی گہرائی سے اثر انداز ہوتا ہے اور فطری طور پر شفا دیتا ہے۔

آپ چاہیں تو اپنی تمام رپورٹس کے ساتھ کلینک تشریف لائیں، یا گھر بیٹھے اپنی رپورٹس اور مکمل ایڈریس ہمیں بھیج کر *فری ہوم ڈیلیوری* کی سہولت حاصل کریں۔ یاد رکھیں، *رپورٹس کے بغیر یا بغیر مکمل ایڈریس کے کوئی درخواست قابلِ غور نہیں ہوگی۔*

*ایک ماہ کا مکمل ہربل کورس صرف 3650 روپے* (ڈاک خرچ سمیت)
نئی زندگی کی طرف پہلا قدم، صرف ایک رابطے کی دوری پر ہے۔

🌱 *الفیض ہربل کلینک – جہاں شفا بھی فطرت کے دامن میں چھپی ہے۔*

---

05/09/2024

مردانہ بانجھ پن امراض، ایزوسپرمیا ( زیرو سپرم اکاؤنٹ یا موٹئیلٹی ) ہائیڈرو سپرمیا ( سپرم اکاؤنٹ کی کمی/ ایکٹیو موٹائل کم ہونا ) اولیگوسپرمیا ( قلت منی / منی کا اخراج کم ہونا ) اسپرمیا ( عدم انزال/ منی خارج ہی نہ ہونے ) کو مستقل طور پر شفا بخشتا ہے اس کے علاوہ منی کی اصلاح کر کے پس سیلز / منی سے پیپ کو بغیر کسی نقصان کے ختم کرتا ہے مختصر و مفصل یہ ہے اللہ کی رحمت سے یہ منی کے امراض دور کر کے بچہ پیدا کرنے کے لائق بناتا ہے ان شاءاللہ اور سرعت انزال اورضعف باہ یعنی ڈھیلا پن کے امراض میں بھی موثر پایا گیا ہے
تجربات سے ثابت ہے کہ بانجھ پن کےمریضو ں میں ساٹھ تا ستر فیصد مرد بیمار ہوتے ہیں میرا مشورہ ہے کہ شادی سے پہلے یا بعد ایک بار لازمی سپرم گولڈ ہربل کورس استعمال کر لینا چاہئیے
دوسری بات منی کی رپورٹ مین سپرم اکاؤنٹ یعنی حونیات منویہ کی تعداد ستر فیصد سے زیادہ زندہ یعنی ایکٹیو موٹائل ہو اور ان کی حرکات تیز و طاقتور ہو اور مادہ منویہ / منی کا والیم کی طبعی مقدار دو تا تین ملی لیٹر سے زیادہ پیدا ہوتی ہو اور اگر منی کے اندر سپرم موجود نہیں تو اس کے اسباب سوزاک، سفلس، ٹیوبرکل و اورام پیدا کرنے والے امراض کےمتعلق استفسار لازمی ہے اور اس کی جانچ لیبارٹری ٹیسٹ بہتر راستہ ہے اور علاج بھی مناسب ہو تو ان شاءاللہ گود ہری ہو جاتی ہے ورنہ حمل ٹھہر بھی جائے تو امراض منی لو سپرم اکاؤنٹ/ ایکٹیو موٹائل کا کم ہونا / پس سیلز ان سیمن کی وجہ سے عورت کو اسقاط حمل ہو جاتا ہے اور ایسی صورت میں کہ دوبارہ مسکیرج نا ہو سپرم گولڈ مرد اور عورت دونوں کو استعمال کرنا چاہئیے
مذید معلومات رہنمائ یا علاج کے لئے خود کلینک پر تشریف لائںں واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں یا کال کرلیں ان شآاللہ آپ کو بھی اولاد کی نعمت کریم اللہ عطا کریں گے
الفیض ہربل کلینک پشاور روڑ پیر ودھائ موڑ نزد روڑ ماسٹر اڈہ راولپنڈی
واٹس ایپ
03340111007
کال
03459744411
03005260956

11/06/2023

گرمی جگر معدہ مثانہ ناسمجھی میں بری عادات نتیجہ کوئ بھی وڈیو یا تصویر دیکھنے سے قطرے کسی خیال یا سوچنے سے قطرے کسی مخالف جنس سے بات کرنے سے قطرے جس سے آپ ذکاوت حس جریان یا سرعت انزال کے مستقل مریض بن گئے ہوں تو ہمارا ہربل کورس ایک بار ضرور استعمال کرلیں بغیر کسی سائیڈ افیکٹ کے 100% کامیاب ہربل علاج ہے
جریان Sp-erm-ato-rrhoea
طبی اصطلاح میں منی کے بلا ارادہ یا بلا ضرورت بہنے کو جریان کہتے ہیں انگریزی میں اسے S-perm-atorrhea کہتے ہیں جو کہ دو یونانی الفاظ کا مرکب ہے ایک لفظ s-p-e-r-m جس کے معنی تخم کے ہیں دوسرا t-orr-hoea جس کے معنی بہنے کے ہیں منی انسان میں تخم کی حثیت رکھتی ہے لہذا اس کے بہنے کو جریان سیلان منی یا دھات آنا کہتے ہیں
چریان کی صورت میں منی بغیر مباشرت بغیر خواہش بغیر ارادہ اور اکثر خیال آنے کی صورت میں بہنے لگتی ہے اکثر پیشاب یا پاخانے کے وقت پیشاب سے پہلے یا بعد سفید لیس دار مادہ خارج ہوتا ہے اس کے علاوہ کپڑے کی رگڑ سے بھی جریان کی شکایت شروع ہو جاتی ہے
دور حاضر میں اکثر نوجوان دھات آنا کے مرض میں مبتلا ہیں جس کی وجوہات میں مشت زنی قبض گرم اشیاء کا زیادہ استعمال کثرت مباثرت سوزاک پیشاب کی جلن فحش خیالات فحش لٹریچر یا فلموں کا دیکھنا پیٹ کے کیڑے فارمی مرغی کا زیادہ استعمال اور حس کے بڑہ جانے اور برے دوستوں کی صحبت اس مرض کی وجہ بنتے ہیں
جریان۔ذکاوت حس۔سرعت انزال۔قابل علاج مرض ہیں
الفیض ہربل کلینک میں ان امراض کے علاج میں تمام عوارض کا خیال رکھا جاتا ہے ہمارے حکماء کی شب و روز محنت کے بعد ان امراض کے لئے بڑی موثر اور بے ضرر دوا تیار کی ہے اور اس دوا کی سب سے بڑی خوبی یہ ہےکہ نہ صرف یہ امراض ہمیشہ کے لئے ختم ہوجاتے ہیں بلکہ مادہ منویہ s-e-m-e-n بھی گاڑھا ہو جاتا ہے اس کے علاہو دل دماغ اور اعصاب کو طاقت ملتی ہے عضو تناسل میں خون کا دورانیہ بہتر ہو جاتا ہے مردہ رگوں میں پھر سے جان آ جاتی ہے سکڑ پن ٹھیک ہو کے عضو کی گروتھ پہلے سے بھی بہتر ہو جاتی ہے سرعت انزال یا باہ کی کمی سے مریض قبل از وقت جنسی جسمانی اور اعصابی کمزوری میں مبتلاء ہو جاتا ہے ذہنی انتشار بڑہ جاتا ہے تولیدی مادے کمزور پڑ جاتے ہیں اور انسان وقت سے پہلے بوڑھا نظر آتا ہے خواہش اور لزت ختم ہو جاتی ہے
ہمارا کورس واقعی ایسے مریضوں کے لئے سوغات ہے کورس کے استعمال سے جریان ذکاوت حس اور سرعت انزال جیسے امراض جڑ سے ختم ہو جاتے ہیں منی کو بڑھانے گاڑھا کرنے قوت باہ اور ٹائمنگ کو بڑھانے کے لئے اس سے بہتر کوئ دوا نہیں ہے یہ وقتی نہیں مستقل علاج ہے ہمارے ہربل کورس کا استعمال کھوکھلے جسم کو دوبارہ جاندار بنا دیتا ہے
چونکہ ہمارا پشت در پشت صدری نسخہ ہے اس لئے یہ صرف ہمارے کلینک پر ہی دستیاب ہے پاکستان سے یا دنیا کے کسی بھی ملک سے جو لوگ کورس کو منگوانا چاہیں بزریعہ پارسل آرڈر منگوا سکتے ہیں پاکستان میں آپ خود آکر کلینک سے یا بزریعہ وی پی پارسل لے سکتے ہیں پاکستان سے باہر دنیا کے ہر ملک میں ہم بزریعہ ائیر شپ بھیجتے ہیں ہم پوری دنیا میں اپنے رجسٹرڈ noc کے ساتھ ہوم ڈیلیوری فراہم کرتے ہیں
15 یوم کورس. 2250
سختی یا ٹائمنگ کی کمی کے لئے کورس ایک ماہ استعمال کرنا ضروری ہے
Contact No :
+923459744411
+923005260956
WhatsApp : 03340111007

07/09/2022

مادہ منویہ کے تمام نقائص کا واحد کامیاب علاج مادہ منویہ بے انتہا گاڑھا پس سیلز کا مستقل علاج اور ایکٹو و ٹوٹل سپرم کاونٹ مکمل کرتا ہے۔۔ مردوں میں اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت نہ ہونے کا ایک بڑا سبب مردانہ ہارمون ٹیسٹی سٹیرون کی کمی ہے جس کی دیگر وجوہات کے علاوہ ایک بڑی وجہ موٹاپا بھی ہے، اس کے علاوہ شراب نوشی، سگریٹ نوشی، منشیات کا استعمال مردوں کو اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت سے محروم کر دیتا ہے۔
سپرم کاونٹ پلس ایک کامیاب ہربل کورس ہے جو کہ سپرم کی کل تعداد اور ایکٹو سپرم کو بہت تیزی سے بوسٹ کرتا ہے منی کےانفیکشن ( پس سیلز ) کو ہمیشہ کے لئے ختم کرکے مادہ منویہ کو گاڑھا کرتا ہے جس سے مباثرت کا دورانیہ قدرتی طور پر بڑہ جاتا ہے اور حمل ہونے میں آسانی پیدا ہوتی ہے عرصہ 35 سال سے بے اولاد جوڑوں کے کامیاب علاج کے لئے سپرم کاونٹ پلس ایک کامیاب ہربل علاج ہے جس کے کوئ بھی مضر اثرات نہیں ہیں مکمل میڈیکل ہسٹری کے ہمراہ خود کلینک پر تشریف لائںں یا مکمل رہوٹس واٹس ایپ نمبرز پر سینڈ کرکے کال کر لیں ایزو سپرمیا ( زیرو سپرم) ہربل طریقہ علاج سے قابل علاج مرض ہے ایسے مریض ناامید مت ہوں اپنی مکمل رپوٹس کے ہمراہ کلینک پر خود تشریف لائںں
الفیض (ہربل) دواخانہ رجسٹرڈ
پشاور روڈ بالمقابل سیور فوڈز اور غوثیہ اڈہ راولپنڈی
واٹس ایپ اور کال
0345 9744411
0334 0111007
0300 5260956
0317 5073905
ایک ماہ مکمل کورس قیمت 4800
ایک ماہ کورس کے استعمال سے رپوٹ کروا لیں انشآاللہ رپوٹ ٹھیک آئے گی انشآاللہ

07/09/2022

وقت سے پہلے حمل ضائع ہونا.....
جب بچے کی پیدائش خوشی کی جگہ دکھ دینے لگے مس کیرج ( حمل ضائع ہونا )
والدین بننے کی کوشش کرتے ہر 100 میں سے ایک جوڑے کو بار بار حمل گرنے جیسی صورت حال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ یہ تعداد تین یا تین سے زیادہ بار ہو سکتی ہے اور ایسے نصف سے زائد کیسز کی کوئی قابل شناخت وجہ نہیں ہے
اگر کسی خاتون کی پہلے سے حمل ضائع ہونے کی ہسٹری ہے تو اگلی بار اس کا حمل ضائع ہونے کا امکان پہلی مرتبہ سے بھی زیادہ ہو گا۔
ماں بننے والی خاتون کا طرزِ زندگی، موٹاپا یا وزن کا بڑھ جانا بھی حمل کے ضائع ہونے کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے۔
ماں بننے والی خاتون کی صحت کے اپنے مسائل مثلا تھائی رائیڈ، ذیابیطس، ہارمونل ڈس آرڈر یا پولیسسٹک اوورین سینڈروم جیسے مسائل کا موجود ہونا بھی بچہ ضائع ہونے کا سبب بن سکتا ہے
اٹھرا .....
اور اسقاط حمل
اٹھرا جیسے کے نام سے ظاہر ہے یہ 18 قسم کی بیماری ہوتی ہے جس میں بچہ پیدا ہونے کے چند منٹ یا چند گھنٹوں یا چند دنوں بعد مر جاتا ہے
علامات
بچے کا مرنے سے پہلے رنگ تبدیل ہو جاتا ہے بچہ نیلے رنگ یا کالے رنگ کا ہو جاتا ہے بچے کے ناخن سبز یا نیلے رنگ میں تبدیل ہو جاتے ہیں اٹھرا والا بچہ پیٹ میں ضائع نہیں ہوتا بلکہ اپنی مدت پوری ہونے پر پیدا ہوتا ہے اور پیدا ہونے کے بعد وصال کر جاتا ہے
جن عورتوں کے بچے ایک ماہ یا دو ماہ یا پانچ ماہ یا سات ماہ بعد ضائع ہو جائیں ان کو اٹھرا نہیں بلکہ اسقاط حمل کا مسئلہ ہوتا ہے جس کی کئی وجوہات ہیں اٹھرا کیا چیز ہے یہ نہ تو سایہ کا مسئلہ ہے نہ کوئی جادو ٹونہ کچھ پیر اور تعویز کرنے والے ایسا کہتے ہیں ایسا کچھ نہیں بلکہ یہ خونی بیماری ہے
ماں کے خون اور جسم میں زہریلے مادے اور فاسد اجزاء کی زیادتی ہے جو کہ بچے کو ماں کے پیٹ میں خوراک کے ذریعے منتقل ہوتی ہے جب بچہ پیدائش کے بعد بیرونی ماحول میں آجاتا ہے تو اس میں اتنی طاقت نہیں ہوتی کہ وہ باہر کے ماحول سے لڑ سکے اور اس طرح بچہ میں موجود فاسد مواد سے موت واقع ہو جاتی ہے ایک اور بھی وجہ ماں کے دودھ کا کڑواپن جو انہی زہریلے اجزاء کی وجہ سے ہوتا ہے اس دودھ کو پینے سے بھی بچہ مر جاتا ہے
مذید معلومات اور مکمل علاج کے لئے خود کلینک پر تشریف لائںں یا نیچے دئے گئے نمبرز پر کال کر لیں ہمارے ہربل طریقہ علاج سے انشآاللہ استقاط حمل اٹھراء یا بچہ دانی کی کمزوری کا کامیاب علاج ممکن ہے انشآاللہ بچہ ماں کے پیٹ میں 9 ماہ پورے کرکے صحت مند پیدا ہوگا جن خواتین کے بچے پیدا ہونے سے پہلے ضائع ہوجاتے ہیں یا پیدا ہونے کے بعد کچھ دنوں میں فوت ہوجاتے ہیں مکمل اعتماد سے رابطہ کریں انشآاللہ صحت مند بچہ پیدا ہوگا اور اللہ کے فضل سے پیدا ہونے کے بعد صحت مند زندگی گزارے گا
الفیض ہربل کلینک
پشاور روڈ پیر ودھائ موڑ بالمقابل غوثیہ اڈہ راولپنڈی
کال اور واٹس ایپ
03459744411
03340111007
03005260956

07/09/2022

Rs.3650. . اولاد اللہ تعالی کی ایک بڑی نعمت ہے _ جسے چاہتا ہے اسے دیتا ہے _ ایسے ہی جیسے جسے چاہتا ہے بغیر حساب رزق دیتا ہے_ جسے نہیں دیتا اس کا معاملہ بھی اللہ تعالی ہی بہتر جانتا ہے _ اور بعض انبیاء سمیت انہیں بھی اولاد دیتا رہا جو بڑھاپے کی دہلیز پر پہنچ گئے اور جن کی بیوی بانجھ تھی_ اس کا مطلب یہ ہے کہ خالق حقیقی نے مایوسی کے دروازے بند کر دئیے ہںں اور امید کے دروازے کھولے ہوئیے ہیں لہذا کوشش کرتے رہنا امید رکھنا دعا کرنا انسان کے اختیار میں ہے اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں _ دیکھا گیا ہے کبھی مرد میں کمی ہو سکتی ہے اور کبھی عورت میں _ جدید میڈیکل سائنس ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی ایک شکل نکالی گئی ہے جسے صرف مرد کی کمی کا متبادل کرار دیا جا سکتا ہے ویسے بھی یہ طریقہ محض نمائش ہے _ پاکستان سمیت مسلم ممالک میں اسے پزیرائ حاصل نہیں ہوسکی _ دراصل خاوند یا بیوی میں پائ جانے والی کسی کمی کو پورا کرنا_درست تشخیص کرنا_اور نیک نیتی سے علاج کرنا ہی بےاولادی کے مسئلہ کا حل ہےاور دیسی طریقہ علاج اس سلسلے میں بہترین رہنمائ کرتا ہے
دیسی طریقہ علاج کے حوالے سے جو وجوہات سامنے آئیں ہیں ان کے مطابق مرد یا عورت کو دمے کی بیماری ہو تو اولاد نہیں ہوتی دمے کی وجہ سے بعض عورتوں کا حمل مدت پوری نہیں کر پاتا اور مس کیرج ہو جاتا ہے کبھی کبھی مرد یا عورت کے جسم میں پیدا ہونے والا کوئ انفیکشن بھی بچہ پیدا ہونے میں رکاوٹ بن سکتا ہے_ کوئ آپریشن سوکھا پن ایڈز کیموتھراپی شوگر سگریٹ نوشی ذہنی دباو ٹیوبوں میں خلاء یا رکاوٹ ورزش نہ کرنا مصنوعی ادویات کا استعمال فارمی مرغی کا استعمال تیز مرچ مصالحے مرغن غذاوں کا استعمال بھی اولاد نہ ہونے کا سبب بن سکتا ہے بچپن میں کنپیڑے نکلے ہوں تو خون میں موجود منفی جراثیموں کی وجہ سے شادی کے بعد اس کی بیوی کا گائنی سسٹم خراب ہو جاتا ہے اور اس کے باعث اولاد نہیں ہوتی کنپیڑے والے بچوں میں بڑے ہو کر تولیدی مادہ معیاری پیدا نہیں ہوتا ان کے ہاں بچے ہوں بھی تو مر جاتے ہیں مس کیرج یا ابارشن کروانا پڑتا ہے یاد رکھیں مس کیرج یا ابارشن کا عمل ہیپاٹائٹس یا کینسر کا باعث بن سکتا ہے_
خاوند کے مادے میں پیپ ہو تو عورت کے جسم میں رسولیاں بنتی ہیں خاوند کڑاھی گوشت اور دیگر گرم کھانوں کا عادی ہو تو بیوی کے بچہ دانی میں رسولیاں بنتی ہیں اور بچہ دانی میں رسولیاں ہوں تو ماہواری نہیں آتی جس سے موٹاپا اور ذہنی تناو کی بیماریاں جنم لیتی ہیں پچانوے فیصد عورتوں کو شوگر بچہ دانی کی خرابی کی وجہ سے ہوتی ہے عوتوں کے بال جھڑنا شروع ہو جاتے ہیں مرد کے جسم میں بلغم رئشہ زیادہ ہو تو بیٹیاں پیدا ہوتی ہیں عورت میں خون کی کمی کی وجہ سےبچے ضائع ہو سکتے ہیں اور گائنی کی دوسری بیماریاں ہو سکتی ہیں
سب سے اہم بات خاندانی منصوبہ بندی کے مصنوعی طریقے جن میں گولیاں انجیکشن استعمال کرنے سے بچہ دانی کا کینسر بھی ہو سکتا ہے گھنٹیا اور دیگر بیماریاں ہو سکتی ہیں اور بچہ دانی اپنی جگہ سے ہٹ بھی سکتی ہے ایسی صورت میں ریڑھ کی ہڈی کے مہروں کے درمیان غائب آجاتا ہے
بواسیر کے مہکے مرد کے تولیدی جراثیم مار دیتے ہیں مقعد میں بواسیر کی مسلسل خارش مردانہ جراثیم ختم ہو جاتے ہیں اور مرد نامرد بھی ہو سکتا ہے
شادی کے بعد کچھ جوڑوں کو جلدی اولاد ہو جاتی ہے اور کچھ کے ہاں دیر سے اس میں تشویش کی کوئ بات نہیں بلکہ تشویش اس وقت شروع ہوتی ہے جب شادی کو دو تیں سال گزر جایںں اور حمل نہ ہو اور لڑکے کے والدین لڑکی کو طعنے دینا شروع کر دیں خواہ نقص ان کے لڑکے میں ہی کیوں نہ ہو یہ مناسب نہیں ہے بلکہ اس کے لئے دیانتدارانہ رویہ اختیار کرنا چاہیے اس حوالے سے میاں بیوی میں باہمی احترام اتحادو اتفاق اور بروقت علاج بہتر نتائج لا سکتا ہے
بے اولاد جوڑوں کو چاہیے کہ اس معاملے کو سنجیدگی سے لیں اپنا وقت ضائع نہ کریں جاگ جائںں آپ کی زندگی میں بھی اولاد کی نعمت کا سویرا ہوگا _ درست تشخیص کامیاب علاج کی طرف پہلا قدم ہے مایوسی گناہ ہے امید کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں_ سپرم پلس مردانہ بانجھ پن کی بنیادی وجوہات جن میں کم اور کمزور جراثیم اور پس سیلز کا کامیاب علاج اس کے کوئ مضر اثرات نہیں اور گارنٹی کے ساتھ مکمل ہربل کورس ہے ۔۔۔ بفضل اللہ جو بھی آتا ہے شفاء پاتا ہے۔
دعا گو _ حکیم فیض احمد امراض بانجھ پن زنانہ و مردانہ-- جگر معدہ و مثانہ ۔۔۔۔ الفیض ہربل کلینک پشاور روڈ پیر ودھائ موڑ بالمقابل دفتر 1122 راولپنڈی......
Watsap 03459744411
03340111007
Cal..03175073905

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Al Faiz Clinic Peshawar Road Opposite Rescue 1122
Rawalpindi
46000