Ashraf Quran Twittr
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ashraf Quran Twittr, Health/Beauty, Rawalpindi.
im online twitter �
Noorani Qaida �
nazra quran �
tajwid Course �
tarjuma quran �
Namaz hadis�
dini masail �
Kirat �
If you educate your children talk to us We teach student from all country There is a 3 day trial �
02/05/2025
*10* بار حج کرلو *10* مسجدیں بنا لو
لیکن ایک بات یاد رکھنا
اگر ماں باپ راضی نہیں ہیں
تو اللہ بھی راضی نہیں ہے
ایک دن بجلی کیا بند ہوئی پورا پاکستان پریشان تھا لیکن گھروں میں قرآن پاک کب سے بند رکھے ہوئے کسی کو فکر نہیں 🤔
*زرا نہیں پورا سوچیے*
ہم بھی جائیں گے ان گلیوں میں جن گلیوں میں محمدؐ کی خوشبو ہے
قرآن پاک کو درست ادائیگی کے ساتھ پڑھنا لازم ہے ، ورنہ معنی بدل جاتے ہیں اور بجائے ثواب کے گناہ ملتا ہے ،اللہ پاک ہم سب کو قرآن پاک سیکھنے سکھانے کی توفیق عطا فرمائے آمین
ہماری اوقات نہیں ہے
کہ جنت
مانگیں بس اتنی سی التجا ہے
یارب جہنم سے بچا لے
آج جشن آزادی کی خوشی میں اپنے پیارے پیارے بچوں کی پکچر کمنٹس کریں شکریہ 💞🇵🇰
صادق اور امین دنیا میں صرف ایک بار آیا ہے دوبارہ قیامت تک نہیں آئے گا اور وہ ہے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم۔
🌷🌸🥀☣
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Rawalpindi
