Stay Fit Club Ayub Park
Co Founder & Trainer Mr M. Sajid Dar.
آج صبح کی کلاس اپنے آبائی گراؤنڈ میں ہوئی ، اس موقع پر استاد مرحوم ساجد ڈار صاحب کے لیے دعا بھی کی گئی اور ان کی کوششوں کو یاد کیا گیا کہ اس گراؤنڈ کو آباد کرنے کے لیے انہوں نے کتنی قربانی دی ۔
ان کا کہنا تھا کہ اپنے گراؤنڈ آباد رکھیں ۔۔۔۔۔۔۔ھسپتال ویران ہو جائیں گے ۔۔۔
اسلام وعلیکم ۔
آج صبح گراؤنڈ میں جناب قاری تاج صاحب نے سورت انبیاء اور سورت الحج کی مختصراً تفسیر بیان کی ۔ اللہ تعالیٰ قاری تاج صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔ آمین ۔
Our beloved ustad ge . Some old memories
Today MAT session in ayub park after Eid holidays .
محترم جناب سعید مرزا صاحب،
ہم دل کی گہرائیوں سے آپ کے شکر گزار ہیں کہ آپ نے اسٹے فٹ کلب کے تمام ممبران کے لیے افطار و ڈنر کا اہتمام کیا۔ آپ کی سخاوت اور مہمان نوازی ہمیشہ دلوں کو جیت لیتی ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں بے پناہ برکت عطا فرمائے اور آپ کو ہمیشہ خوشیاں نصیب ہوں۔ آمین۔
جزاک اللہ خیراً!
Today's Session. Alhumdoillah. Hates Off to our Respected Instructor Mr Nauman Dar...
02/03/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Rawalpindi
