Maheen Gull PTi
Pti lover
27/04/2023
*اپنی زندگی ایسے جیو کہ اللہ تعالی کو پسند آجاؤ___💯😍🤍*
*دنیا والوں کی پسند تو روز بدلتی رہتی ہے___💯🙂*
22/04/2023
ان گنت دُعاؤں ، نیک تمناؤں ،پُرخلوص جذبوں کے ساتھ میری طرف سے تمام اُمت مُسلمہ کو عید مُبارک اللہ کریم ہم سب پر ہمیشہ اپنی خُوشیاں اور رحمتیں نازل فرماۓ اور پاکستان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے الہی آمین
19/04/2023
میرا چن 150 تے پٹرول تے جھولیاں تے بددعاواں
282 روپے لیٹر تے محبتاں تے دعاواں
انج کیویں میرا مکھن 🙄
17/04/2023
وَلَلًاٰ خِرَۃُ خَیًرُ لَکٰ مِنّ الاُؤلیٰ🦋💫✨
اوربیشـک تمہــــارے لئے ہر پچھلــی گھـــڑی پہلی سے بہتـــر ہے
سورة الضُّحَى 4 💞
پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کی فراہمی کا کیس ، سپریم کورٹ کا اسٹیٹ بینک کو 21 ارب روپے کے فنڈز جاری کرنے کاحکم
چیف جسٹس عمرعطابندیال نے ان چیمبر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ،اسٹیٹ بینک کے مطابق 21 ارب روپے پیر تک فراہم کیے جاسکتے ہیں ،اسٹیٹ بینک کے مطابق خزانے میں ایک کھرب 40 ارب سے زائد فنڈز موجود ہیں، سپریم کورٹ
🔥بڑی خبر🔥
پاکستان تحریک انصاف کا سوشل میڈیا نیٹ ورک پورے ایشیا کا سب سے بڑا نیٹ ورک ہے✌🇧🇫
❣️اَلْحَمْدُلِلّٰه❣️🔥
🔥بریکنگ نیوز🔥
اگلے پانچ سال ن لیگ کے ہیں إنشاءاللّٰه
اڈیالہ جیل میں✌🏻
Hii Guys 🖖
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Rawalpindi
