Pen of truth
This group is recommended for beautiful places and sights and general knowledge
قلمِ حق وہ مقدس وسیلہ ہے جو ظلمت میں روشنی اور خاموشی میں صداقت کی صدا بن کر اُبھرتا ہے۔
یہ وہ قوت ہے جو الفاظ کے ذریعے باطل کو للکارتی اور حق کا پرچم بلند کرتی ہے۔
12/06/2026
⚠️ AL-DEEBAJ COMMERCIAL MARKET RAWALPINDI ⚠️
عید کی خوشی خراب ہو گئی۔
میں نے عید پر Al-Deebaj سے6.25k کا سلے سلائے کپڑوں کا سوٹ خریدا۔ "اسلامک کیپ کرتا شلوار اور عبایا وغیرہ سب دستیاب ہوتا ہے میں نے اسلامک آؤٹ لیٹ سمجھا اور اعتماد کیا اور سوٹ خرید لیا
نتیجہ یہ نکلا پہلے ہی دن آستینوں سے سلائی کھل گئی، سینہ سے کپڑا ادھڑ گیا، اور ٹراؤذر پھٹ گئی۔ 6250 روپے کا سوٹ ایک دن میں کچرا بن گیا۔
جب 14 دن کے اندر ثبوت کے ساتھ واپس گیا تو Al-Deebaj کمرشل مارکیٹ کے عملے نے واپس/تبدیل کرنے سے انکار کر دیا کہ کمپنی نے آپ کی شکایت قبول نہیں کی وہاں موجود عملے نے اقرار کیا کہ یہ سوٹ سلائی چھوڑنے والا ہے۔
وجہ جب پوچھی تو یہ جواب تھا۔
ان کا شرعی اور قانونی جواز سنیں پہلے کسی کسٹمر نے شکایت نہیں کی، اس لیے ہم واپس نہیں لیں گے میں حیران ہوا اتنا بڑا برینڈ اور ان کی بات اور جواز تو سنیں۔
سوال: کیا ان کی return policy میں کہیں لکھا ہے کہ پہلی شکایت قابل قبول نہیں؟ کیا اسلامی اخلاقیات یہ ہیں کہ ناقص مال بیچ کر مکر جاؤ؟ فیصلہ آپ خود کریں۔
آپ سب سے درخواست ہے:
ان سے کپڑے خریدنے سے پہلے سوچ لیں ورنہ آپ کے ساتھ بھی یہ ہو سکتا ہے۔
15/05/2026
دیں جواب!!؟؟؟
دعا عبادت جا مغز ہے۔
مبینہ انڈیا میں مسلمانوں کو مارا جا رہا۔
مسلمان ہر جگہ مارا جا رہا بوٹی بوٹی کیا جا رہا پھر بھی مقتدا مسلمان نے ان کو بنایا ہے جو ان کی بستیاں اجاڑ دینا چاہتے ہیں جو انکے بچوں کو یتیم اور بیویوں کو بیوا کر دینا چاہتے ہیں جو انکی عصمت دری کے درپے ہیں وہ انکے لیے رول ماڈل ہیں تو پھر مسلمان ذلیل ہی ہو گا۔
اے مسلمان اپنی حثیت کو پہچان ورنہ تجھے ٹکڑے ٹکڑے کر دیا جائے گا۔
😢
🇵??
❣️
05/05/2026
اس قوم کی اس سے بڑی بدقسمتی اور کیا ہو سکتی ہے کہ شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا شیخ محمد ادریس صاحب جیسی عظیم علمی و دینی شخصیت بھی محفوظ نہ رہ سکی۔
یہ ایک المناک سانحہ ہے جو ہمیں جھنجھوڑ کر رکھ دیتا ہے۔ ایسے جید علماء کا نقصان پوری امت کا نقصان ہوتا ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور ہمیں ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
انشاءاللہ جنازہ کا وقت کنفرم ہوجاۓ تو اطلاع دی جاۓ گی
ہر طرف بھوک ہی بھوک😢
خون ہی خون😭
یہ ظلم کی داستاں میں کیسے لکھوں😥
اے اللہ امت حبیبﷺپر رحم فرما۔
آمین۔
صحابہ ہماری آنکھوں کا نور ہیں
مہنگائی کے خلاف آواز نہ اٹھانا بھی ظالموں کے سامنے جھکنے کے مترادف ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Rawalpindi
Opening Hours
| Monday | 05:00 - 00:00 |
| Tuesday | 05:00 - 00:00 |
| Wednesday | 05:00 - 00:00 |
| Thursday | 05:00 - 00:00 |
| Friday | 05:00 - 00:00 |
| Saturday | 05:00 - 00:00 |
| Sunday | 10:00 - 06:00 |
