rayan and ayaan
Hy dostoo
es page par ajao Facebook Sy paise kamane k bare Mai bataunga .....keep follow
25/06/2023
This is called world.
20/05/2023
16/04/2023
اس تصویر کو پہلی بار دیکھا تو روایتی انداز میں نظر انداز کر دیا ، تھوڑی دیر بعد خیال آیا کہ یہ تصویر اتنی آسانی سے نظر انداز کیے جانے کے قابل تو نہ تھی ،
درد، حقوق، محبت،
لمحہ فکریہ …!!
چند روپے کمانے والا یہ مفلوک الحال بچہ ان ارب پتیوں سے ہزار درجہ بہتر ہے جو فائیو اسٹار ہوٹلوں میں کھانا کھانے جاتے ہیں. تو ان کے بھوکے ملازمین منہ دوسری جانب کیے اُن کے مٹکے جیسے پیٹ بھرنے کا انتظار کرتے ہیں اور اس دوران ان کی پلیٹوں سے اٹھنے والی اشتہا انگیز خوشبوئیں اُن کے کمر سے لگے پیٹوں پر ستم ڈھاتی ہیں ، یہ بچہ ان سیٹھوں سے بھی ہزار درجہ بہتر ہے جن کی شادی بیاہ اور دیگر تقریبات میں موٹے چاولوں کی بدمزا بریانی اور تیز نمک والی چند قورمے کی دیگیں بطورِ خاص ڈرائیوروں اور دوسرے ملازمین کا پیٹ بھرنے کے لیے تیار کروائی جاتی ہیں ۔۔۔۔۔۔
اس بچے کو کم از کم اپنے اس بے زبان ملازم بندر کا درد اور احساس تو ہے
ایران کی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ جن خواتین نے سر نہیں ڈھانپا ہو گا، ان کو فون پر ایک تنبیہی پیغام موصول ہو گا جس میں انھیں نتائج سے خبردار کیا جائے گا۔
زندگی اور موت کی لڑائی، کاميابی اور ناکامی کی ہر جنگ، آخری سانس، آخری قدم اور آخری لمحے تک لڑنی ہوگی.
#
جس کو علم ہوجائے کہ اللہ بہت غور سے سنتا ہے تو پھر وہ اپنی کہانی کسی اور کو نہیں سناتا
الجزائر کی مسجد میں امام صاحب تروایح پڑھا رہے ہیں اور بلی ان کے ساتھ کھیلنے کی کوشش کر رہی ۔۔ خوبصورت آواز ماشاءاللہ
05/04/2023
جاپان جیسے مشرقی ایشیائی ملک میں تقریباً 112,000 سے 230,000 لوگوں نے اسلام قبول کیا ہے، جس سے یہ ان ممالک میں شامل ہے جہاں مذہب تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔
Ajj bhe mery khayalon ke tapish zinda ha 💔
Chota Chor
یہ آج اپنے دوست حاجی نصیر کے ساتھ ٹریل فائیو اسلام آباد پر ہم نے دیکھا پلیز اپنا خیال کریں اور دھیان کے ساتھ جایا کریں
At trial 5 Islamabad aaj janab ka samna Howa
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Pakistan Rawalpindi
Rawalpindi
46000
