Khud Mai Geo

Khud Mai Geo

Share

Here to spread my poetry, have a good time and enjoy the simple things in life.

01/12/2025

Without investment work

29/10/2024

Black 🥻 🥻 Sari sale kar Rahi ho jise chahiy Inbox kare 12000 ki li thi 6000 ki dongi

02/09/2024

I wish life becomes so beautiful

24/08/2024

جیو پاکستان ،امیروں کا پاکستان
غریبوں کا دشمن پاکستان
امیروں کا برینڈ پاکستان
امیروں نے خریدا پیسوں سے پاکستان

21/08/2024

Gul Ahmed brand ko ban kare Natasha Danish ko arreste kare or saza dai take koi or Ameer zadi Kisi Ghar ko aujadre

19/08/2024

.
*اگر دروازہ `"پتھر"` کا ہو تو دستک `"ریاضت"` ہے، لیکن دروازے کے پیچھے `"پتھر"` ہو تو دستک `"حماقت"` ہے۔*

18/08/2024

کل ایک پارک میں بیٹھا تھا کہ ایک عورت کی آواز آئی
جسے بھی آئسکریم چاہیے وہ میرے پاس آجاٸے اتنا سنتے ہی چھوٹے بچوں سے لے کر بڑے آدمی اور عورتیں تک اس کے پاس لائن لگا کر کھڑے ہو گئے جو لگ بھگ پچیس لوگ ہونگے مجھے تھوڑی شرم تو آئی پر آئسکریم کے لالچ میں جب اتنے لوگ کھڑے تو میں بھی شرم کو بھول کر آئسکریم کے لیے ان سب کے پیچھے لائن میں کھڑا ہو گیا سب کو آئسکریم مل گئی جب میرا نمبر آیا اس نے پوچھا کون ہو تم ؟ بعد میں پتہ چلا وہ سب ایک ساتھ تھے اور پکنک منانے آئے ہوئے تھے😕

14/08/2024

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

08/07/2024

Mahe moharram

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Rawalpindi