Red pearl cosmetics
cosmetics goods
24/08/2023
کیا آپ اپنی سانولی رنگت کی وجہ سے پریشان ہیں؟
یا پھر اپ کو دوسروں کی تضحیک کا نشانہ بننا پڑتا ہے۔۔۔
یاپھر آپ کے چہرے پر داغ دھبے ہیں
یا چھائیاں ہیں۔۔
اور آپ طرح طرح کی کاسمیٹکس استعمال کر کے تنگ آ چکے ہیں جنہوں نےبجاے اپ کے مسئلے کو حل کرنے کے آپ کے مسائل کو مزید بڑھا دیا ہے۔۔۔
تو ہم لے کر آئے آپ کے لئے ایسی خوشخبری ایک ایسی پروڈکٹ جس کو استعمال کرنے سے آپ کے تمام مسائل حل ہو جایں گے ۔۔۔۔
تو اب فکر مند ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔۔۔
ٹینشن کو بولیں بائے بائے اور یوز کریں red pearl whitning cream
جی ہاں بالکل صحیح سمجھے ۔۔۔
ہم ایک ایسی فارمولا کریم لے کر آئے ہیں جو بازاری اور اشتہاری کریموں کی چھٹی کر دے گی۔۔
اس کی یہ خاص بات ہے اس میں تمام قدرتی اجزاء شامل کئے گئے ہیں۔۔۔۔اور ایک خاص فارمولے کے تحت اس کو بنایا گیا ہے۔۔۔
اس میں ایسی اشیاء کا استعمال کیا گیا ہے جو آپ کو کوئی نقصان نہیں ديں گی۔۔۔
یہ نہ صرف آپ کی شخصیت میں نکھار اور اعتماد لاے گی بلکہ آپ کو دوسروں میں خود کو نمایاں کرنے کے لئے مدد بھی فراہم کرے گی۔۔۔
لوگ آپ سے آپ کی خوبصورتی کا راز پوچھتے رہ جائیں گے ۔
اور اس کے ساتھ ہم آپ کو دے رہے ہیں ایک ایسی سہولت جس سے آپ گھر بیٹھے اس کو حاصل کر سکتے ہیں وہ بھی صرف ایک فون کال پر ۔۔۔
تو پھر دیر کس بات کے آج ہی کال کرکے اپنا آرڈر نوٹ کروائیں۔۔۔
پورے دن کی خیر و بھلائی کی دعا
أَصْبَحْنَا وَأَصْبَحَ الْمُلْكُ لِلّٰهِ وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ وَلَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ لَهُ المُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ أَسْأَلُكَ خَيْرَ هٰذَا الْيَوْمِ وَخَيْرَ مَا بَعْدَهُ وَ أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ هٰذَا الْيَوْمِ وَشَرِّ مَا بَعْدَهُ وَ أَعُوذُ بِكَ مِنَ الكَسَلِ وَ سُوءِ الكِبَرِ وَ أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ النَّارِ وَعَذَابِ القَبْرِ
ترجمہ:ہم نے اور ساری سلطنت نے اللہ کیلئے صبح کی اور اللہ کیلئے ساری تعریفیں ہیں اور اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ،وہ اکیلا ہے ،اُس کا کوئی شریک نہیں ، اُسی کیلئے بادشاہت ہے اور اُسی کیلئے ساری تعریف ہے،اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے ،اے اللہ ! میں تجھ سے اِس دن کی اور اِس کے بعد آنے والےدنوں کی خیر و بھلائی کا سوال کرتا ہوں اور میں اِس دن اور اس کے بعد آنے والے دنوں کے شر سےتیری پناہ چاہتا ہوں، اور میں سستی ،بُرے بڑھاپے سےتیری پناہ چاہتاہوں اور میں جہنم کے اور قبر کے عذاب سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔
فائدہ:نبی کریم ﷺ صبح کو یہ دُعاء پڑھا کرتے تھے۔(ترمذی:3390)
صبح بخیر
کس نے تم سے کہہ دیا کہ اللہ تمہاری دعائیں قبول نہیں کرے گا
کیوں ذرہ سی دیر کو اللہ کا انکار سمجھ بیٹھے ہو
ارے وہ تو بادشاہ کل کائنات ہے
وہ تو ایسا بادشاہ ہے جو نامانگنے پر ناخوش ہوتا ہے
جو اگر مانگ لو تو پوری دنیا کو آپ کے قدموں میں رکھ دے
*صبر رکھو وہ دے گا کیونکہ وہی دے سکتا ہے*
صبح بخیر
وہ معاشرہ جلد ہی تباہی سے دور چار ہوجاتا ہے جہاں لوگ صرف اپنی ذات کا نفع سوچتے ہوں...
صُبح بخیر
قیامت
قیامت کا دن اس دن کو کہتے ہیں جب اسرافیل علیہ السلام صور پھونکیں گے، قیامت کا آنا برحق ہے۔ اس کا ٹھیک وقت اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی نہیں جانتا اتنا معلوم ہے کہ جمعہ کا دن اور محرم کی دسویں تاریخ ہو گی۔ اس کی جو نشانیاں حضورِ انور صلی اللہ علیہ وسلم فرمائیں ہیں، سب حق ہیں اور وہ دو قسم پر ہیں
1. علاماتِ صغریٰ،
2. علاماتِ کبریٰ، صبح بخیر
اللہ سے مانگیں اللہ سے باتیں کریں اللہ کی چاہت آپکو دنیا کی تمام چاہتیں بُھلا دے گی دُنیا کے سامنے کبھی مت رونا یہ دُنیا کبھی آپکو دلاسہ نہیں دے گی بلکہ اور رُلاۓ گی اللہ سے دوستی کرلو دوستوں کی باتیں جلدی سُنی جاتی ہیں۔۔۔۔
صُبح بخیر
صُبح بخیر
زندگی اللہ کی عطا کردہ نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے اس کی قدر کریں کب حُکمِ ربی ہو اور سانسوں کی ڈور کھینچ لی جاۓ تو کُچھ ایسا چھوڑ جاٸیں کہ یاد کٸے جاٸیں۔۔۔
22/11/2022
جب تک آپ کے ہاتھ سے خیر نکلتا رہے گا آپکو زوال نہیں آۓ گا خیر کا مطلب
خُشک ہوتے پودے کو پانی دے دینا
بھوکے کو کھانے کی پلیٹ دے دینا
پرندوں اور حشرات الرض کو کھلانا
دوسروں کی خوشی میں بِلا حسد خوش ہونا
اچھا مشورہ
یہی چھوٹی چھوٹی باتیں آپکے عروج کا سبب ہیں۔۔۔۔۔
خوش رہیں
خوشیاں بانٹیں
معمولی باتوں کو دل میں ”رہاٸش“نہ دیں کیونکہ اگر یہ دل کے ”مکین“ بن جاٸیں تو بڑے بڑے رشتے ”مُسافر“ بن جاتے ہیں
صُبح بخیر
#
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Rawalpindi
