Happy Man
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Happy Man, Health/Beauty, peshawar Road, Rawalpindi.
مردانہ بانجھ پن امراض، ایزوسپرمیا ( زیرو سپرم اکاؤنٹ یا موٹئیلٹی ) ہائیڈرو سپرمیا ( سپرم اکاؤنٹ کی کمی/ ایکٹیو موٹائل کم ہونا ) اولیگوسپرمیا ( قلت منی / منی کا اخراج کم ہونا ) اسپرمیا ( عدم انزال/ منی خارج ہی نہ ہونے ) کو مستقل طور پر شفا بخشتا ہے اس کے علاوہ منی کی اصلاح کر کے پس سیلز / منی سے پیپ کو بغیر کسی نقصان کے ختم کرتا ہے مختصر و مفصل یہ ہے اللہ کی رحمت سے یہ منی کے امراض دور کر کے بچہ پیدا کرنے کے لائق بناتا ہے ان شاءاللہ اور سرعت انزال اورضعف باہ یعنی ڈھیلا پن کے امراض میں بھی موثر پایا گیا ہے
تجربات سے ثابت ہے کہ بانجھ پن کےمریضو ں میں ساٹھ تا ستر فیصد مرد بیمار ہوتے ہیں میرا مشورہ ہے کہ شادی سے پہلے یا بعد ایک بار لازمی سپرم گولڈ ہربل کورس استعمال کر لینا چاہئیے
دوسری بات منی کی رپورٹ مین سپرم اکاؤنٹ یعنی حونیات منویہ کی تعداد ستر فیصد سے زیادہ زندہ یعنی ایکٹیو موٹائل ہو اور ان کی حرکات تیز و طاقتور ہو اور مادہ منویہ / منی کا والیم کی طبعی مقدار دو تا تین ملی لیٹر سے زیادہ پیدا ہوتی ہو اور اگر منی کے اندر سپرم موجود نہیں تو اس کے اسباب سوزاک، سفلس، ٹیوبرکل و اورام پیدا کرنے والے امراض کےمتعلق استفسار لازمی ہے اور اس کی جانچ لیبارٹری ٹیسٹ بہتر راستہ ہے اور علاج بھی مناسب ہو تو ان شاءاللہ گود ہری ہو جاتی ہے ورنہ حمل ٹھہر بھی جائے تو امراض منی لو سپرم اکاؤنٹ/ ایکٹیو موٹائل کا کم ہونا / پس سیلز ان سیمن کی وجہ سے عورت کو اسقاط حمل ہو جاتا ہے اور ایسی صورت میں کہ دوبارہ مسکیرج نا ہو سپرم گولڈ مرد اور عورت دونوں کو استعمال کرنا چاہئیے
مذید معلومات رہنمائ یا علاج کے لئے خود کلینک پر تشریف لائںں واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں یا کال کرلیں ان شآاللہ آپ کو بھی اولاد کی نعمت کریم اللہ عطا کریں گے
الفیض ہربل کلینک پشاور روڑ پیر ودھائ موڑ نزد روڑ ماسٹر اڈہ راولپنڈی
واٹس ایپ
03340111007
کال
03459744411
03005260956
05/10/2020
https://www.facebook.com/alfaizherbalclinic/
Al Faiz Herbal Clinic ★★★★★ · Herbalist · Peer Wadhai More, Opp Rescue 1122 Office، Peshawar Rd
22/09/2020
جریان Spermatorrhoea
طبی اصطلاح میں منی کے بلا ارادہ یا بلا ضرورت بہنے کو جریان کہتے ہیں انگریزی میں اسے Spermatorrhea کہتے ہیں جو کہ دو یونانی الفاظ کا مرکب ہے ایک لفظ s***m جس کے معنی تخم کے ہیں دوسرا torrhoea جس کے معنی بہنے کے ہیں منی انسان میں تخم کی حثیت رکھتی ہے لہذا اس کے بہنے کو جریان سیلان منی یا دھات آنا کہتے ہیں
چریان کی صورت میں منی بغیر مباشرت بغیر خواہش بغیر ارادہ اور اکثر خیال آنے کی صورت میں بہنے لگتی ہے اکثر پیشاب یا پاخانے کے وقت پیشاب سے پہلے یا بعد سفید لیس دار مادہ خارج ہوتا ہے اس کے علاوہ کپڑے کی رگڑ سے بھی جریان کی شکایت شروع ہو جاتی ہے
دور حاضر میں اکثر نوجوان دھات آنا کے مرض میں مبتلا ہیں جس کی وجوہات میں مشت زنی قبض گرم اشیاء کا زیادہ استعمال کثرت مباثرت سوزاک پیشاب کی جلن فحش خیالات فحش لٹریچر یا فلموں کا دیکھنا پیٹ کے کیڑے فارمی مرغی کا زیادہ استعمال اور حس کے بڑہ جانے اور برے دوستوں کی صحبت اس مرض کی وجہ بنتے ہیں
جریان۔ذکاوت حس۔سرعت انزال۔قابل علاج مرض ہیں
الفیض ہربل کلینک میں ان امراض کے علاج میں تمام عوارض کا خیال رکھا جاتا ہے ہمارے حکماء کی شب و روز محنت کے بعد ان امراض کے لئے بڑی موثر اور بے ضرر دوا تیار کی ہے اور اس دوا کی سب سے بڑی خوبی یہ ہےکہ نہ صرف یہ امراض ہمیشہ کے لئے ختم ہوجاتے ہیں بلکہ مادہ منویہ semen بھی گاڑھا ہو جاتا ہے اس کے علاہو دل دماغ اور اعصاب کو طاقت ملتی ہے عضو تناسل میں خون کا دورانیہ بہتر ہو جاتا ہے مردہ رگوں میں پھر سے جان آ جاتی ہے سکڑ پن ٹھیک ہو کے عضو کی گروتھ پہلے سے بھی بہتر ہو جاتی ہے سرعت انزال یا باہ کی کمی سے مریض قبل از وقت جنسی جسمانی اور اعصابی کمزوری میں مبتلاء ہو جاتا ہے ذہنی انتشار بڑہ جاتا ہے تولیدی مادے کمزور پڑ جاتے ہیں اور انسان وقت سے پہلے بوڑھا نظر آتا ہے خواہش اور لزت ختم ہو جاتی ہے
ہمارا کورس سوغات خاص واقعی ایسے مریضوں کے لئے سوغات ہے سوغات خاص کے استعمال سے جریان ذکاوت حس اور سرعت انزال جیسے امراض جڑ سے ختم ہو جاتے ہیں منی کو بڑھانے گاڑھا کرنے قوت باہ اور ٹائمنگ کو بڑھانے کے لئے جوہر خاص سے بہتر کوئ دوا نہیں ہے یہ وقتی نہیں مستقل علاج ہے سوغات خاص کا استعمال کھوکھلے جسم کو دوبارہ جاندار بنا دیتا ہے
سوغات خاص چونکہ ہمارا پشت در پشت صدری نسخہ ہے اس لئے یہ صرف ہمارے کلینک پر ہی دستیاب ہے پاکستان سے یا دنیا کے کسی بھی ملک سے جو لوگ جوہر خاص کو منگوانا چاہیں بزریعہ پارسل آرڈر منگوا سکتے ہیں پاکستان میں آپ خود آکر کلینک سے یا بزریعہ وی پی پارسل لے سکتے ہیں پاکستان سے باہر دنیا کے ہر ملک میں ہم بزریعہ ائیر شپ بھیجتے ہیں ہم پوری دنیا میں اپنے رجسٹرڈ noc کے ساتھ ہوم ڈیلیوری فراہم کرتے ہیں
ایک ماہ کورس. سوغات خاص 6000
الفیض ہربل کلینک پشاور روڈ پیر ودھائ موڑ راولپنڈی
Hakeem Dr.Faiz Ahmad
Watsap 03340111007
cal 03459744411
. 03005260956
11/09/2020
مردانہ کمزوری مردوں کے لئے ایک ہولناک اور تباہ کن بیماری ہے خصوصاٰؓ ان کے لئے جو شادی سے پہلے پی اس مرض کا شکار ہو جائیں۔لاکھوں روپے خرچ کر کے کی جانے والی شادی علاج کی لاپرواہی اور خود ساختہ پیدا کی گئ بیماریوں کی وجہ سے چند ہی ماہ میں ایک عذاب کی شکل اختیار کر لیتی ہے نتیجہ لڑائ جھگڑے جرگے اور پھر علیحدگی۔۔ اسی طرح 35 سال کے بعد اکثر مردوں کی جنسی کارکردگی اور صلاحتیں بجھنے لگتی ہیں خاوند سے محبت کرنے والی بیوی جو کہ خاوند کو خوشی دے کر مطمئین اور پر مسرت رہتی ہے وہ پریشانی میں آپ کی مدد اور بیماری میں خدمت کرتی ہے تو جب جنسی قوت متاثر ہوجائے تو عورت کوئ مدد نہیں کر سکتی کیونکہ آپ مردانہ کمزوری کا شکار ہیں اور یہ آپ کی ذمہ داری ہے
جوانی کی غلط کاریوں اور مشت زنی کی وجہ سے خاص ہارمونز کی پیداِش خاصی کم ہو جاتی ہے جب کہ جنسی توانائ۔مردانہ قوت۔اور مادہ تولید کی پیدائش کا تمام تر دارومدار ان ہی ہارمونز کی پیدائش پر ہے جسی قوت کا بے دریغ استعمال بے احتیاطی بے اعتدالی اور وقتی لذت ہارمونز کے جزو میں کمی اور مردانہ کمزوری کا شکار بنا کر مخصوص لمحات اور جنسی کارکردگی پر کنٹرول ختم کر دیتی ہے لہذا خواہش قوت اور جنسی تسکین سے محرومی کے علاوہ جسمانی اور ذہنی تھکاوٹ احساس کمتری کا شکار اور جوانی میں بڑھاپے کی شکائیت محسوس ہونے لگتی ہے پوری جوانی میں اپنی طاقت پر مان کرنے والا اور صلاحیتوں کو منوانے والا بھرپور مرد پرجوش ملاپ کے قابل نہیں رہتا مکمل ناکارہ اور عورت کے سامنے شرمندہ نظر آتا ہے LACK OF SEXUAL PERFORMANCE
یعنی مردانہ کمزوری ایک قابل علاج مرض ہے اور اسی مقصد کے لئے ہمارا کامیاب ہربل
Power up wedding course
جو کہ ملاپ کے بعد کی کمزوری تھکن مثانہ کی گرمی مادہ حیات کا پتلا پن گھبرہٹ سستی ڈپریشن اور خود اعتمادی کی کمی جیسی علامات کو ختم کرکے صحت مند چاک و چوبند زندہ دل اور مکمل مرد بناتا ہے تاکہ آپ ملاپ کے وقت مکمل لذتوں کو انجوائے کر سکیں فاصلے مٹا کر قربتیں بڑھاتا ہے مخصوص لمحات کو طویل کرتا ہے اور مردانہ کمزوری عمر کے کسی بھی حصہ میں کسی بھی وجہ سے کسی بھی حد تک ہو پیار کا دیاء پھر سے جلاتا ہے اس کورس میں چار طرح کی ادویات شامل ہیں اور یہ ایک مکمل کورس ہے 1- طلاء عضو تناسل کو ایکشن کے لئے آمادہ کرکے عضو کی رگوں میں خون کی مقدار بڑھاتا ہے عضو خاص کی تمام خرابیاں جو مشت زنی اور اغلام جیسی برائیوں سے جنم لیتی ہیں ان کا کامیاب علاج ہے کورس میں شامل یہ طلاء خصئیوں کے رگوں اور پٹھوں کی آخری شاخوں میں جزب ہوکر عضو کی ساخت کو بحال کرتا ہے عضو کی رگوں میں جمے ہویے خون کو رواں کرکے عضو کی موٹائ میں اضافہ کرتا ہے
2. پاور اپ لبوب خاص ۔ مادہ منویہ کے پتلا پن کو گاڑھا کرتا ہے اور اولاد کے قابل بناتا ہے جنسی اعضاء کو قوت دیتا ہے عضو خاص کی بڑھی ہوئ حس کو اعتدال پر لاتا ہے
3. حبوب خاص ا لخاص ۔اعضاء رئیسہ کو طاقت دیتی ہیں کمر درد جوڑوں اور پٹھوں کے درد کو دور کرتی ہیں دل اور دماغ کو طاقت دیتی ہیں
4.پاور اپ سپلیمنٹ ۔ بڑھاپے کے اثرات ختم کرکے جوان بنانے میں اس کا کوئ ثانی نہیں گردوں کے ضرف کو دور کرتا ہے خصیوں کو طاقت دیتا ہے اور چھوڑے لوتھڑوں اور منی کو طاقت دے کر مادہ تولید کی پیدائش کے عمل کو بڑھا دیتا ہے غرض جو رطوبتیں جوان رہنے کے لیے درکار ہیں وہ مہیا کرتا ہے اور جن گلٹیوں میں وہ پیدا ہوتے ہیں انھیں یہ طاقت دیتا ہے جگر معدہ اور مثانہ کو طاقت دے کر خوراک کو جسم کا حصہ بناتا ہے تازہ خون پیدا کرتا ہے اس کورس کو آپ اعتماد کے ساتھ استعمال کریں الحمدللہ اس کے کوئ مضر اثرات نہیں تمام اجزاء خالص جڑی بوٹیوں پر مشتمل ہیں اس کورس کو جدید طبی تکازوں کے عین مطابق تیار کیا گیا ہے جس کے مثبت اثرات زندگی بھر آپ کے ساتھ رہتے ہیں ہاف کورس 3500 مکمل کورس 6000 کورس دورانیہ 30 یوم فری ہوم ڈیلیوری راولپنڈی اسلام آباد کے رہنے والے خود کلینک سے آ کر لیں
الفیض ہربل کلینک پشاور روڈ پیر ودھائ موڑ بالمقابل دفتر 1122 راولپنڈی
واٹس ایپ 03340111007
کال. 03459744411
03005260956
08/09/2020
P***s Enlargement Therapy course
پینس انلارجمنٹ تھراپی کورس 2500 Rs
عضو تناسل کی جملہ خرابیوں اور کمزوری کے لئے کامیاب نسخہ۔۔
سستی اور لاغری کو فوری ختم کرکے رگوں اور پٹھوں کوطاقتور بناتا ہے جس سے فولاد کی طرح سختی پیدا ہوتی ہے
عضو مخصوص کے پتلے چھوٹے اور ٹیڑھے پن کا کامیاب علاج ہے ولولہ جوش اور نیا احساس پیدا کرتا ہے ایسا احساس جو پہلے کبھی تجربہ میں نہ آیا ہو زندگی کے حسین لمحات کو پرکیف بارونق مسحورکن اور دیرپا بناتا ہے وقتی نہیں مستقل علاج ہے
مردانہ کمزوری کا موثر ترین فارمولا ہے اس کورس کے ساتھ شامل ہربل سیپلینٹ نہ صرف آپ کی مردانہ طاقت بحال کرے بلکہ مادہ تولید کی پیدائش کو بڑھاے اسے گاڑھا کرے اور اور اولاد کے قابل بناتا ہے۔
چونکہ یہ تھراپی 100% خالص اور قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کی جاتی ہے لہذا اس کا کوئ سائیڈ افیکٹ نہیں ہےبلکہ شوگر بلڈ پریشر اور موٹاپے کا شکار مریض بھی بےفکری سے استعمال کرسکتے ہیں ۔۔
الفیض ہربل کلینک پشاور روڈ پیر ودھائ موڈ بالمقابل دفتر 1122 راولپنڈی
Watsap
03340111007
03459744411
08/09/2020
عضو تناسل کی معمول کی لمبائ کتنی ہوتی ہے ؟ اولاد پیدا کرنے کے لئے عضو تناسل کا نارمل سائز کیا ہوتا ہے ؟ کیا عضو تناسل میں اضافہ کرنے والا کوئ طلاء کریم مالش یا دوا دستیاب ہوتی ہے ؟ معالجین سے پوچھے جانے والے یہ سوالات جن کے جواب بہت اہم ہیں
ہر انسان کا انفرادی نوعیت سے عضو تناسل کی موٹائ اور لمبائ میں فرق ہوتا ہے عام طور پر عضوتناسل کی لمبائ میں اضافہ اس کے تناو کی وجہ سے ہوتا ہے آرام اور سکون کی حالت میں لمبائ اور موٹائ کے سائز میں فرق آجاتا ہے اسی طرح ٹینشن دماغی تناو یا پھر ٹھنڈی ہوا اور ٹھنڈے پانی کے اثر سے عضو تناسل سکڑ جاتا ہے موروثی یا ذاتی وجوہات کی بناء پر مختلف مردوں میں عضو تناسل کی بناوٹ مختلف ہوتی ہے جو کہ سختی کی حالت میں 4 سے 7 انچ ہو سکتی ہے اولاد پیدا کرنے کے لئے عضو کا سائز کم سے کم 4 سے 6 انچ ضروری ہے عورت کی ف*ج کا سائز 4 سے 7 انچ ہوتا ہے جبکہ پہلے 4 انچ حساس ہوتے ہیں سیکس کے دوران عورت کی بچہ دانی پانی لینے کے لئے کبھی کبھی آگے آتی ہے اور مرد کے ذکر کو پکڑتی ہے اس لئے اولاد پیدا کرنے کے لئے عضو کا سائز مناسب ہونا بہت ضروری ہے بہت سے نوجوان یہ سوچتے ہیں کہ لمبا عضو عورت پسند کرتی ہے یا اس سے عورت کو لطف ذیادہ حاصل ہوتا ہے یہ باتیں بالکل غلط ہیں حقیقت یہ ہے کہ عورت کے لطف اندوز ہونے یا لزت حاصل کرنے میں عضو کے سائز کا کوئ کمال نہیں بلکہ عورت درمیانہ اور سخت عضو پسند کرتی ہے اگر آپ اپنی بیوی کوجنسی لذت اور لطف دینا چاہتے ہیں تو اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ آپ ملاپ کس طریقہ سے کرتے ہیں اور عضو میں سختی کتنی ہے ۔۔ اب کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ نفس کی موٹائ ذیادہ ہونی چاہئے مگر صرف بچہ پیدا ہونے کے بعد عورت کی جگہ کشادہ ہونے کی وجہ سے موٹائ کی ضرورت پڑتی ہے کیونکہ پھنس کر جانا ہر فریق مخالف کی ڈیمانڈ ہے ۔۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ عضو ٹیڑھا نہیں ہونا چاہیے ایک دلچسپ اور مزے کی بات یہ ہے کہ 90 فیصد مردوں کے عضو لیفٹ سائیڈ کی طرف مڑے ہوتے ہیں چاہے انھوں نے مشت ذنی کی ہو یا نہیں اصل میں سب نارمل ہے کیونکہ عضو کسی ہڈی یا سخت چیز کا نہیں بنتا اگر عضو کی رگیں ابھری ہوئ ہوں تو عضو میں خون بھرے گا اور تناو ذیادہ ہوگا یہی حقیقی لذت ہے
اکثر ہارمونز کی کمی یا خرابی کی وجہ سے عضو تناسل کی موٹائ یا لمبائ میں فرق آتا ہے اگر آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ کے ساتھ یہ مسئلہ ہے تو پریشان مت ہوں عضو کا چھوڑا یا پتلا ہونا قابل علاج ہے مگر یاد رہے کہ بازاری طلاء جات اور کریمیں آپ کے مسئلہ کو مذید بگاڑ سکتی ہیں جس سے ڈھیلا پن سرعت انزال ذکاوت حس یا پھرجریان کا مرض لاحق ہوسکتا ہے جس طرح ہر انسان کے عضو تناسل کی بناوٹ مختلف ہوتی ہے اسی طرح ہر طلاء اور کریم سب کے لئے نہیں ہوتا لہذا مکمل علامات اور مرض کی وجوہات کی آگاہی کے بعد ہی کامیاب علاج ممکن ہے
حکیم فیض احمد الفیض ہربل کلینک پشاور روڈ پیر ودھائ موڑ راولپنڈی رابطہ واٹس ایپ 03340111007
03459744411
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar Road
Rawalpindi
4700
