ZamZam Hair Care Oil
ZamZam Hair Care Oil
06/09/2023
02/09/2023
اگر آپ کے بال تیزی سے گر رہے ہیں تو یہ پوسٹ آپ کے لیے ہے
موجودہ دور میں سر کے بالوں کا گرنا اتنا عام ہوگیا ہے کہ تقریباً دس میں سے ایک بندہ لازمی طور پر اس کا شکار ہوگا بال گرنے کی جہاں پر اور بہت ساری وجوہات ہیں ان میں سے چند ایک ہماری غذا کا ٹھیک نہ ہونا بالوں کی صفائی ستھرائی کا خاص خیال نہ رکھنا اور مختلف کیمیکلز ملے شیمپوں کا استعمال سر فہرست ہیں اس لیے ضروری ہے کہ بالوں کے علاج سے پہلے آپ ان چیزوں پر دھیان دیں جن کی وجہ سے بال گر رہے ہیں اس کے ساتھ ساتھ مارکیٹ میں آپ دیکھتے ہیں کہ بےشمار اقسام کے آئل مختلف برانڈز کے نام سے دستیاب ہیں جن کی قیمتیں بھی اچھی خاصی ہیں اور اکثر میں تو کوئی نہ کوئی کیمیکلز بھی لازمی ملے ہوتے ہیں ہم مارکیٹ میں ایک تو خالص سرسوں کا آئل لا رہے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ اس آئل کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں جڑی بوٹیوں کے ایسے خاص اجزاء شامل ہیں جو آپ کے بالوں کو گرنے سے روکتے ہیں خشکی کو ختم کرتے ہیں اور بالوں کی صحت کو اچھا بناتے ہیں ہم کوئی سوفیصد بہتری کا دعویٰ نہیں کرتے لیکن الحمدللہ ایک بار آپ استعمال کرکے دیکھیں واضع فرق آپ کو خود محسوس ہوگا کسی بھی چیز کا علاج یکدم سے نہیں ہوتا اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ اس آئل کو ریگولر استعمال کریں اور کم از کم ایک بوتل مکمل ہونے پر فائدہ کا جائزہ لیں اگر آپ کا خیال ہے کہ یہ آئل کوئی معجزاتی آئل ثابت ہوگا اور فورا آپ کے بالوں کو اچھا کر دے گا تو آپ بیشک آرڈر نہ کریں اور جو لوگ منگوانے کے بعد استعمال بھی نہیں کرتے تو ایسے لوگ بھی آرڈر کرنے سے باز رہیں آپ نے بےشمار آئل آزمائے ہوں گے ایک بار زمزم ہئیر کئیر کو بھی استعمال کرکے دیکھئیے ان شاء اللہ فائدہ ہوگا ایک بوتل میں 120ml آئل ہوتا ہے جس کی فی الحال قیمت 400 ہے اور پورے پاکستان میں ڈلیوری چارجز 200 ہیں آئل کی قیمت اور ڈلیوری چارجز آپ کو ایڈوانس ادا کرنا ہوں گے یہ قیمت تب تک ہے جب تک Daraz پر سٹور کا عمل مکمل نہیں ہوجاتا Daraz پر اس قیمت میں آپ کو یہ آئل نہیں ملے گا اس کی وجہ دراز کا اپنا کمیشن اتنا ہوتا ہے کہ سیلر کو کوئی فائدہ نہیں ہو رہا ہوتا اگر آپ آرڈر کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج کے انباکس میں میسج کریں
30/08/2023
ZamZam Hair Care Oil
صرف وہی لوگ آرڈر کریں جن کو واقعی ضرورت ہو اور جو کم از کم ایک ہفتے تک آئل کو ریگولر استعمال کریں ایسے لوگ بالکل بھی آرڈر نہ کریں جو آئل کو ایک دوبار استعمال کے بعد چھوڑ دیں اور کسی معجزے کے انتظار میں بیٹھ جائیں پہلے آئل کو اچھی طرح سے روزانہ کی بنیاد پر استعمال کریں پھر اپنے reviews دیں شکریہ
یہی پراڈکٹ چند دن میں دراز پر دستیاب ہوگی اور دراز پر شاید اس قیمت میں بھی نہ ملے تو اگر آپ کو واقعی بالوں کا مسئلہ ہے تو ابھی آرڈر کر لیں
28/08/2023
ایک بار ہماری پراڈکٹ زمزم ہئیر کئیر آئل استعمال کرکے دیکھیں آپ یقینی طور پر رزلٹ حاصل کریں گے
27/08/2023
زمزم ہیئر کیئر آئل خالص سرسوں کا تیل جس میں شامل ہیں قدرتی جڑی بوٹیوں کے اجزا جو آپ کے بالوں کو بنائے جڑ سے مظبوط اور کچھ دن کے استعمال سے ہی آپ کے بالوں کو گرنے سے روکے خشکی کا خاتمہ کرے اور بالوں کے جملہ امراض کا خاتمہ کرے ایک بار استعمال کرکے دیکھیں اگر پسند آئے تو دوبارہ آرڈر کریں محدود اسٹاک تیار ہے جلدی آئیں جلدی پائیں
27/08/2023
Order Now
Limited Storck
27/08/2023
زمزم ہئیر کئیر آئل
بالوں کو جڑوں سے کرے مظبوط اور بالوں کا گرنا بند کرے سر سے خشکی کا خاتمہ کرے
خالص سرسوں کا تیل جس میں شامل ہیں قدرتی جڑی بوٹی کے اجزاء
اسٹاک محدود ہے آج ہی آرڈر کریں
27/08/2023
❤️Hair is a beautiful and precious gift of nature, its protection is very important ❤️
✓An excellent oil for hair health
✓Oil free from any kind of chemicals
✓Pure mustard oil containing natural herbs
✓Use daily for best results
✓Strengthens the hair from the root
✓Stops hair fall and breakage
✓Eliminates dryness and dandruff from hair
✓The result of this oil is long lasting
✓This oil is not available anywhere in the market, you can only buy it from Daraz store or our official page
✓This oil is produced in very limited quantities so you must order as soon as possible, use it once and give your comments about this oil.
✓Always shake the bottle well before use so that the natural herbal ingredients are well incorporated.
✓We are sure you will definitely want to order this oil again after using it once
27/08/2023
جن مرد و خواتین کے بال تیزی سے گر رہے ہیں ان کے لیے خوشخبری ہمارا سپیشل آئل صرف چند دن استعمال کریں رزلٹ آپ کے سامنے ہوگا یہ خالص سرسوں کا آئل ہے جس میں قیمتی جڑی بوٹیوں کے اجزاء شامل کیے گئے ہیں جو بالوں کو مظبوط بناتے ہیں گرنے سے روکتے ہیں اور بالوں میں سے خشکی کو ختم کرتے ہیں یہ آئل ہر طرح کے کیمیکل سے پاک ہے اور مرد و خواتین کے یکساں مفید ہے مارکیٹ میں بےشمار برانڈڈ کے مہنگے آئل دستیاب ہیں لیکن رزلٹس کے حوالے سے بہت کم ہی مفید ثابت ہوتے ہیں آپ ایک بار ہماری یہ پراڈکٹ استعمال کر کے دیکھیں ان شاء اللہ آپ کو واضع فرق محسوس ہو گا ابھی صرف محدود تعداد میں اسٹاک تیار کیا گیا ہے فوراً سے پہلے آرڈر کر لیں 120ml کی بوتل کے چارجز 400 ہیں اور ڈلیوری چارجز بھی آپ کو ادا کرنے ہوں گے پورے پاکستان سے کسی بھی جگہ سے آرڈر کر سکتے ہیں بوتل کے چارجز اور ڈلیوری چارجز آپ کو ایڈوانس ادا کرنے ہوں گے کیش آن ڈلیوری کی سہولت بعد میں دی جائے گی Daraz پر اس حوالے سے کام چل رہا ہے کچھ دن بعد دراز پر بھی ہمارا Store آن لائن ہو جائے گا آپ وہاں سے بھی کیش آن ڈلیوری پر حاصل کر پائیں گے مزید معلومات کے لیے آپ پیج انباکس میں رابطہ کر سکتے ہیں.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Old Airport Road
Rawalpindi
46300
