Noori Spiritual Center
Noori Spiritual Center, led by Hakim Jibran Khan Naqshbandi Shazli, a dedicated Khalifa of Hazrat Syed Noor Zaman Naqshbandi Shazli.
17/08/2025
رمضان مبارک
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
انسان اپنی زندگی میں مختلف مراحل سے گزرتا ہے اس سفر میں انسان کو نعمتیں بھی ملتی اور آزمائشیں بھی آتی ہیں نعمتیں میسر ہو تو انسان شکر کرنا بھول جاتا ہے لیکن آزمائش میں گلے کرتا ہے۔ جو خواہشیں پوری ہو جائیں اسکو بھول جاتا ہے اور جو پوری نہیں ہوتی اسکا گلا کرتا اپنی خوشیوں میں برکت کیلئے اللہ پاک شکر ادا کریں۔
حکیم جبران خان نقشبندی شاذلی
Spiritual Center
Noori Spiritual Center Noori Spiritual Center, led by Hakim Jibran Khan Naqshbandi Shazli, a dedicated Khalifa of Hazrat Syed Noor Zaman Naqshbandi Shazli.
مردوں کیلئے نگاہوں کی حفاظت
*آپ مومن مردوں سے کہہ دیں کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی شرم گا ہوں کی حفاظت کریں، یہ ان کے لیے زیادہ پاکیزہ ہے،یقیناً اللّٰہ تعالیٰ اُس سے پوری طرح باخبر ہے جو کچھ وہ کرتے ہیں*
«سورۃ النور -30
*رَسُولُ اللّٰہ صَلَّى اللّٰہ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ نے فرمایا: ”جس نے کسی مومن سے دنیا کی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور کی اللّٰہ تعالیٰ اس کے آخرت کی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور کرے گا، اور جس نے کسی مسلمان کی پردہ پوشی کی تو اللّٰہ تعالیٰ دنیا و آخرت میں اس کی پردہ پوشی فرمائے گا، اللّٰہ تعالیٰ بندے کی مدد میں لگا رہتا ہے جب تک بندہ اپنے بھائی کی مدد میں لگا ہے*
«جامع ترمذی -1425»
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Plaza 54 Shop #103, Opposite Bahria International Hospital, Bahria Town Phase 8
Rawalpindi
46220
Opening Hours
| Monday | 14:00 - 23:00 |
| Tuesday | 14:00 - 23:00 |
| Wednesday | 14:00 - 23:00 |
| Thursday | 14:00 - 23:00 |
| Friday | 15:00 - 23:00 |
| Saturday | 14:00 - 23:00 |
| Sunday | 14:00 - 23:00 |
