sports grill
Free Online earning
30/12/2025
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ نے اپنی طلاق کے بارے میں کھل کر بتایا۔ پاکستان کے سابق کرکٹر عماد وسیم کی جانب سے علیحدگی کے اعلان کے بعد وسیم کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق نے اپنی خاموشی توڑ دی ہے۔💔😢👀💬
29/12/2025
I appreciate Pakistan
29/12/2025
دورہ سری لنکا کے لیے پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی سکواڈ، شاداب کی واپسی، بابر، شاہین اور حارث ڈراپ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئندہ ماہ سری لنکا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے پاکستان کے 15 رُکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ آل راونڈر شاداب خان کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے جبکہ نوجوان بلے باز خواجہ نافع کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
اتوار کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق سلمان علی آغا قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔
آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ کھیلنے والے شاہین شاہ آفریدی، بابر اعظم اور حارث رؤف کو ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق 27 سالہ شاداب خان نے آخری مرتبہ جون میں پاکستان ٹیم کی نمائندگی کی تھی، جس کے بعد وہ کندھے کی انجری کا شکار ہو گئے تھے۔
29/01/2024
FREE BNB EVERY HOUR Clam 💯 real website plz🙏🙏🙏 join website
big profit site https://bnbfree.in/?r=26638
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Rawalpindi
47600
