Emaan Dawakhana

Emaan Dawakhana

Share

اللہ پاک تمام بیمارو کو شفا عطاء فرماے ۔

26/02/2025
25/02/2025

رمضان المبارک کے مہینے کی خصوصی آفر صرف /-1999 روپے اور
کولیسٹرول ٹرائی گلسرائڈ کورس صرف 2999 روپے میں
دل کی تنگ نالیوں کو کھولتی ہےبلڈ پریشر جگر کی چربی پیٹ کی چربی جگر معدے ہاتھوں کی خرابی کے لیے موثر
اج کل لوگ خارش پھوڑے پھنسی ایگزیما دار چمبل دانےسرخ رنگ کے گول گول دھاپڑ پڑناچھپاکی کیل مہاسے چھائیاں اور حتی کہ خارش کر کر کے جسم میں زخم کر دیتے ہیں ایسی الرجی جیسی بیماریوں کا اکثر شکار بھی رہتے ہیں موثر ادویات نہ ملنے پر ڈاکٹر و حکیم کے ارد گرد گھومتے رہتے ہیں
یہ ایک جلدی بیماری بوجہ خون کی خرابی اور جگر کے ڈیٹوکس نہ کرنے کی وجہ سے ہوتی ہے اس کے علاوہ ناقص غذاؤں کا استعمال اس بیماری کی وجہ بنتی ہے
اینٹی سکن الرجی ایسی ہربل دیسی قدرتی دوا ہے جو 100 فیصد ہربل ہے اور اس کا کسی قسم کاکوٸی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہےاور اس کے ایک ماہ کے استعمال سے جلد کی جتنی بیماریاں ہیں ان سے ہمیشہ کے لیے جان چھوٹ جاتی ہے لہذا دیر نہ کریں علاج کروائیں علاج کروانا سنت ہے
whatsup or call
03231148145
03135152097

25/02/2025

رمضان المبارک کے مہینے کی خصوصی آفر اکسیر جریان کورس صرف /-3000 روپے
ایسی ہربل دیسی قدرتی دوا ہے جو 100 فیصد ہربل ہے اور اس کا کسی قسم کاکوٸی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے
جریان اح**ام پیشاب سے پہلے یا بعد میں قطروں کا انا مثانے کی کمزوری جگر معدے کی کمزوری اور مردانہ کمزوری کے لیے ایک کامیاب دوا ہے
whatsup or call
03231148145
03135152097

17/02/2025

منجانب پروفیسر حکیم فرحان نور
03135152097
مثانے کی کمزوری اور انار
پیشاب کرنے کے بعد پیشاب کے قطرے آنا۔ وضو قائم نہ رہنا۔
بار بار پیشاب آنا۔

پیشاب کے بعد پیشاب کے قطرے آنا یہ مثانے کی کمزوری کی علامت ہے۔ مثانے کے اندر ضرورت سے زیادہ گرمی ہو جائے تو پھر بھی پیشا ب کے قطرے آتے ہیں اور ضرورت سے زیادہ پٹھے عضلات سرد ہونے کی وجہ سے بھی یہ مرض ہوتا ہے۔
کچھ مریض ایسے ہوتے ہیں جن کے کھانسی کرنے سے بھی پیشاب کے قظرے نکل جاتے ہیں۔
کچھ مریض ایسے ہوتے ہیں جو وضو کر کے اوٹھتے ہیں تب بھی پیشاب کے قطرے نکل آتے ہیں جس سے اس کے کپڑے ناپاک رہتے ہیں اور وضو قائم نہیں ہے رہتا ۔

معجون انار
نسخے کے اجزا انتہائی آسان
ھوالشافی!
آنار کے چھلکے لے کر ان کو خشک کر لیں اس میں تری نہ رہے دھوپ میں یا سائے میں جیسے چاہے آنار کے چھلکوں کوخشک کر لیں۔
اس کے بعد آپ نے آنار کے چھلکوں کو پیس کر پاوڈر بنا لینا ہیں۔ اگر سفوف 100 گرام ہے تو اس کے اندر آپ دو گنا شہد کو ڈال لیں یہ معجون سی بن جائے گی۔
ترکیب استعمال:-:
ایک چمچ صبح اور ایک چمچ شام کو کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کے ساتھ لے لیں۔
اللہ تعالیٰ کے فضل سے مندرجہ بالا تکالیف پیشاب کنٹرول نہ ہونا، قطرے آنا معدے کی خرابی،
خواتین میں لیکوریا وغیرہ انشاءاللہ ایک ہفتے میں کے اندر اندر ان پر کنٹرول ہو جائے گا۔ اس کی میعاد استعمال کی پابندی نہیں ہے۔ آپ اس کو پندرہ دن بھی استعمال کر سکتے ہیں بیس دن بھی اور ایک ماہ بھی استعمال کر سکتے ہیں
صرف شوگر کے مریض یہ نسخہ نہیں لیں باقی سب اس نسخہ کو استعمال کر سکتے ہیں۔۔

15/02/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Nadir Ali, A R Mahar, Zeeshan Haider Ali Shani, Sulaman Khan, Zahir Khan, Muzaffar Shah, Hafiz Muhammad Shafiq Raza, Muhammad Waseem, Khwaja Sajid, Amir Muhammad Swati, Inam Ullah Ullah, Amir Khan Khan, Mian Ashraf Zong, Subhan Butt, Mirqalam Mirqalam, Majid Hussain, Muhammad Shahid, Chshrafatraiz Ahmedshrafat, Sheraz Shah, Azizullah Azizullah, توفيق حميدة, Attaullah Khan, M Yousaf Joyia, Abubakar Mehar, Ashfaq Ashfaq, Umar Badshah, Munawar Gujjar, Chaudhari Arif Gondal Chaudhariarifgondal, Nasib Bakht, Zafar Aqbal Zafar Aqbal, Ali Ali Leghari Leghari, Muhammad Tahir, Mian Munawar Munawar, Muhammad Saleem Bhatti, Sadiq Jan, Ahmed Ahmad, Faqir Muhammad, Naeema Akhtar, Asif Khan, Muhammad Ahmad, رانا شبیر رانا شبیر, Muhammad Naeem Masoomi, Ishar Khan, Amin Arsin, Ghulam Yaseen, Rameez Raja, Shaklirali Shaklirali, Sufyan Sadiq, Sana Sana, Bilal Ali

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Rawalpindi
46000