Qari Sayyed Muhammad "Official"

Qari Sayyed Muhammad "Official"

Share

quranic teacher

07/12/2025

مولانا محمد علی صاحب دعا کرتے ہوئے

07/12/2025

*"الحمدللہ! آج ہمارے مدرسے کے ہونہار طالبعلم نے مکمل قرآن مجید حفظ کر کے ختمِ قرآن کی سعادت حاصل کی۔ یہ لمحہ نہ صرف ہمارے لیے باعثِ فخر ہے بلکہ امتِ مسلمہ کے لیے خوشی کا پیغام ہے۔ اللہ تعالیٰ اس بچے کے علم میں برکت عطا فرمائے، اسے دین کا سچا خادم بنائے اور والدین و اساتذہ کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے، آمین۔"*

* #مدرسہ *

Photos from Qari Sayyed Muhammad "Official"'s post 07/12/2025

*"الحمدللہ! آج ہمارے مدرسے کے ہونہار طالبعلم نے مکمل قرآن مجید حفظ کر کے ختمِ قرآن کی سعادت حاصل کی۔ یہ لمحہ نہ صرف ہمارے لیے باعثِ فخر ہے بلکہ امتِ مسلمہ کے لیے خوشی کا پیغام ہے۔ اللہ تعالیٰ اس بچے کے علم میں برکت عطا فرمائے، اسے دین کا سچا خادم بنائے اور والدین و اساتذہ کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے، آمین۔"*

* #مدرسہ *

29/11/2025

قاری ابراھیم بن انور
#-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-

- #اسلام
- #قرآن
- #حدیث
- #نماز
- #دعاء
- #رمضان
-
- #اللّٰہ_اکبر
- ّٰہ

29/11/2025
03/11/2025

حضرت مولانا حبیب الرحمن صاحب
کا مکمل بیان ❤️❤️❤️❤️❤️❤️

Photos from Qari Sayyed Muhammad "Official"'s post 03/11/2025

کل رات کو جامعہ حنفیہ لالکرتی میں پانچ بچوں کا تکمیل قرآن تھا جس میں مہمان خصوصی حضرت مولانا الشیخ حبیب الرحمن صاحب مدرسہ عربیہ اسلامیہ گلستان کالونی
والے نے اپنے خیالات کا اظہار کیا
میں اپنی طرف سے تمام حفاظ کرام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں
اور ان حفاظ کے والدین کو بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

22/09/2025

تور غر کے عوام اس موقع سے ضرور فائدہ اٹھائیں

Photos from Dr Abdul Basit khan's post 13/08/2025
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Lalkurti Rawalpindi
Rawalpindi