Ayaz Qureshi Official

Ayaz Qureshi Official

Share

This page only for jui

06/05/2023
21/07/2022

Beautiful place my village

09/02/2022

جنگ میں لڑتا ہوا گلاب دیکھا
لہو لہان آنکھوں میں خواب دیکھا
کہیں گے لوگ یہ صدیوں تک
ہم نے نقاب میں انقلاب دیکھا

09/01/2022

*(((((((( اہم اعلان))))))))*

وفاق المدارس سے ملحقہ مدرسہ عربیہ اسلامیہ سنی بنک مری میں ان تمام احباب کے لٸے جو حالیہ موسم کی وجہ سے اردگرد مری ،کلڈنہ ،سنی بنک ، چٹا موڑ جہاں کوئی سیاح کسی مشکل میں پھنسا ہوا ہےتو مقامی افراد ان کو مدرسہ عربیہ اسلامیہ میں پہنچا دیں۔کھانا، ہِیٹر چھوٹے بچوں کیلئے دودھ وغیرہ اور رہائش کا ہر ممکن بندوبست موجود ہوگا۔
الحمدللہ ابھی تک تقریباً 500 افراد کو ریسکیو کیا جا چکا ہے۔مزید جتنے افراد یہاں آنا چاہیں مدرسہ ان شاءاللہ انکی بھرپور خدمت کرے گا۔
(براٸے رابطہ)
مولنا عبداللہ صاحب
03348988222
قاری نصراللہ صاحب
03345410993
مولنا واصف الرحمن صاحب
03455993279
مولنا نوید صاحب
03120505306
*منجانب*
*میڈیا سینٹر وفاق المدارس العربیہ*

09/01/2022

زندگی چند پل کی ہوتی ہے مری میں ایک فیملی کی ویڈیو مرنے سے پہلے اور بعد کی اللّٰہ تعالی تمام مرحومین کو جنت نصیب کریں

22/10/2021

مولانا فضل الرحمان صاحب کی قیادت پر فخر کرتے ہیں.....

21/10/2021

MashAllah Allah pak or trakiya ata frmay

21/10/2021

*میڈیا سینٹر وفاق المدارس العربیہ پاکستان*

اسلام آباد/کراچی(20اکتوبر2021ء)وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے عہدیداروں کا اعلان کر دیا گیا،ملک بھر سے نامور شخصیات وفاق المدارس کے اہم مناصب کے لیے منتخب کر لی گئیں،ذمہ داریاں پانچ سال کے لیے ہوں گی،صدر وفاق مولانامفتی محمد تقی عثمانی اور ناظم اعلیٰ وفاق المدارس مولانامحمد حنیف جالندھری نے باہمی مشاورت سے وفاق المدارس کے نئے عہدیداروں کا اعلان کیا،ملک کی پانچ ممتاز شخصیات سرپرست ہوں گی،چار نائب صدور،ایک خازن،چاروں صوبوں کے ناظمین حسب سابق ہوں گے،29 رکنی مجلس عاملہ کا بھی اعلان کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے نومنتخب صدر مولانا مفتی محمد تقی عثمانی اور جنرل سیکرٹری مولانا محمد حنیف جالندھری نے باہمی مشاورت سے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے اہم مناصب کے لیے عہدیداروں کا اعلان کردیاہے-وفاق المدارس کی طرف سے جاری کیے گئے اعلان کے مطابق مفتی اعظم پاکستان مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی صدر دارالعلوم کراچی،مولانا حافظ فضل الرحیم مہتمم جامعہ اشرفیہ لاہور،مولانافضل الرحمن مہتمم جامعہ معارف الشریعہ ڈیرہ اسماعیل خان،مولانامفتی مختار الدین شاہ مہتمم جامعہ زکریا دارالایمان کربوغہ شریف اور مولانا سید عبدالستار شاہ مہتمم جامعہ اسلامیہ دارالعلوم رحیمیہ کوئٹہ کو وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا سرپرست نامزد کیا گیا جبکہ چار نائب صدور کا اعلان کیا گیا جن میں مولانا انوار الحق مہتمم جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک سینئر نائب صدر،مولاناعبیداللہ خالد مہتمم جامعہ فاروقیہ کراچی،مولاناسید سلیمان بنوری مہتمم جامعہ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاون کراچی اورمولاناسعیدیوسف مہتمم دارالعلوم تعلیم القرآن پلندری آزاد کشمیر شامل ہیں- جامعہ اسلامیہ امدادیہ فیصل آباد کے مہتمم مولانا مفتی محمد طیب خازن ہوں گے جبکہ چاروں صوبوں کے صوبائی ناظمین حسب سابق ہوں گے-وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے مختلف مناصب کے لیے منتخب کی گئیں شخصیات کو دنیا بھر میں قدر اور احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے اور اکثر حضرات دنیا بھر میں ارادت مندوں اور تلامذہ کا وسیع حلقہ رکھتے ہیں اور مختلف حلقوں میں گہرا اثر و رسوخ رکھتے ہیں توقع کی جارہی ہے کہ ان شخصیات کے انتخاب سے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے استحکام اور اثرات میں اضافہ ہوگااور وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تعلیمی اور امتحانی نظام میں بہتری آئے گی-
*جاری کردہ*
*میڈیا سینٹر وفاق المدارس العربیہ پاکستان*
*W M A S 0335*

14/10/2021

نارتھ ناظم آباد کے علاقے نصرت بھٹو کالونی میں آئرن گودام لوٹنے کی کوشش

ملازم نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلح ملزم سے پستول چھین لیا

ملزم کو پکڑ کر شارع نورجہاں پولیس کے حوالے کردیا گیا

واقعے کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی

پولیس نے دو روز گزرنے کے باوجود واقعے کا مقدمہ درج نہیں کیا

13/10/2021

ماشاءاللہ لا قوة الا باللہ
کاش ہمیں پاکستانی_ہیروں کی قدر ہوجائے
اللہ پاک نے کیسے کیسے ہیروں سے نوازا ہے الحمدللہ
ثواب کی نیت سے شئیر کیجئے۔ شکریہ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Fuji Kaloni
Rawalpindi

Opening Hours

09:00 - 17:00