Bee N Buzz
𝓑𝓮𝓮 𝓷 𝓑𝓾𝔃𝔃
𝙾𝚗𝚎 𝚜𝚙𝚘𝚘𝚗 — 𝚊𝚗𝚍 𝚢𝚘𝚞’𝚕𝚕 𝚝𝚊𝚜𝚝𝚎 𝚝𝚑𝚎 𝚝𝚛𝚞𝚝𝚑 𝚘𝚏 𝚙𝚞𝚛𝚎 𝚑𝚘𝚗𝚎𝚢.✨
30/05/2026
کڑوی ملاوٹ کے دور میں... قدرت کا میٹھا تحفہ! ✨
کیا آپ بھی خالص شہد کی تلاش میں تھک چکے ہیں؟
ہم لائے ہیں آپ کے لیے 100% خالص، قدرتی اور کیمیکل سے پاک شہد، جو نہ صرف ذائقہ دار ہے بلکہ آپ کی صحت اور توانائی کا ضامن بھی ہے۔ چمچ بھر کھائیں، یا نہار منہ نیم گرم پانی میں ملا کر پیئیں—ہر قطرے میں ہے شفا اور تازگی۔
🛵 آج ہی آرڈر کریں اور قدرت کا یہ انمول تحفہ اپنے گھر منگوائیں!
👉 آرڈر کے لیے ابھی ہمیں ان باکس (DM) کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں
Shehed ki ktaai 🍯
26/10/2025
چھوٹی اور بڑی مکھی کا شہد🍯
ابھی رابطہ کریں
23/10/2025
الحمدللہ!
کل رات ایک معزز کسٹمر کو 1 کلو دیسی شہد فروخت کیا گیا
ہم آپ سب کے اعتماد کے بے حد مشکور ہیں ❤️
ہمارا مقصد ہے آپ تک جنگلوں سے حاصل کیا گیا خالص، قدرتی شہد پہنچانا — بغیر کسی ملاوٹ کے! 🌿🐝
اگر آپ بھی تازہ شہد آرڈر کرنا چاہتے ہیں تو انباکس میں رابطہ کریں۔
21/10/2025
No compromise on Quality 😠
خالص شہد کی گارنٹی! آج ایک معزز کسٹمر کو ایک کلو خالص شہد فراہم کیا گیا۔ یہ ہماری طرف سے معیار اور پاکیزگی کے عزم کا ایک اور ثبوت ہے۔ کسٹمر کا اعتماد ہی ہماری سب سے بڑی کامیابی ہے۔
Amazing 😍
18/10/2025
الحمدللہ! 🍯 شہد کی مٹھاس پہنچی پنڈی!
آج ایک اور کامیاب ڈلیوری ہوئی! ہمارے مخلص کسٹمر کو 2 کلو خالص شہد بحفاظت راولپنڈی میں موصول ہو گیا ہے!
ہم ہمیشہ کوشش کرتے ہیں کہ آپ تک خالص ترین شہد پہنچائیں
اگر آپ بھی ہمارے خالص شہد کی مٹھاس چکھنا چاہتے ہیں، تو ابھی آرڈر کریں!
17/10/2025
گرم پانی یا چائے میں شہد ملا کر پینے سے گلے کی خراش اور کھانسی میں فوری آرام ملتا ہے۔ یہ ایک قدرتی کھانسی کا شربت ہے۔
شہد ہاضمے کے نظام کو بہتر بناتا ہے اور قبض جیسے مسائل سے نجات دلانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
شہد جلد کو نرم و ملائم اور چمکدار بناتا ہے، جبکہ بالوں کو مضبوطی اور چمک دیتا ہے۔
کبھی سوچا ہے کہ آپ کی پلیٹ میں آنے والا خالص شہد کیسے حاصل ہوتا ہے؟ 🤔
آج میں آپ کو وہ سارا پراسیس دکھاؤں گا!
محنت سے بھرا یہ دلچسپ سفر دیکھیں، جہاں چھتے سے لے کر آپ کے دسترخوان تک، شہد کو کیسے نکالا جاتا ہے۔
ویڈیو دیکھیں اور کمنٹس میں بتائیں کہ آپ کے خیال میں شہد کی مکھی ایک پاؤنڈ شہد بنانے میں کتنا سفر کرتی ہے؟ 🐝
15/10/2025
اگر آپ کے گھر میں چھوٹے بچے بھی ہیں تو آپ کے گھر میں شہد ضرور ہونا چاہیے🍯
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Chaklala
Rawalpindi
