Faiz Infertility Centre
الفیض ہربل کلینک رجسٹرڈ پشاور روڈ بالمقابل دفتر 1122 راولپنڈی عرصہ 35 سالوں سےبانجھ پن کا کامیاب علاج
مردانہ بانجھ پن امراض، ایزوسپرمیا ( زیرو سپرم اکاؤنٹ یا موٹئیلٹی ) ہائیڈرو سپرمیا ( سپرم اکاؤنٹ کی کمی/ ایکٹیو موٹائل کم ہونا ) اولیگوسپرمیا ( قلت منی / منی کا اخراج کم ہونا ) اسپرمیا ( عدم انزال/ منی خارج ہی نہ ہونے ) کو مستقل طور پر شفا بخشتا ہے اس کے علاوہ منی کی اصلاح کر کے پس سیلز / منی سے پیپ کو بغیر کسی نقصان کے ختم کرتا ہے مختصر و مفصل یہ ہے اللہ کی رحمت سے یہ منی کے امراض دور کر کے بچہ پیدا کرنے کے لائق بناتا ہے ان شاءاللہ اور سرعت انزال اورضعف باہ یعنی ڈھیلا پن کے امراض میں بھی موثر پایا گیا ہے
تجربات سے ثابت ہے کہ بانجھ پن کےمریضو ں میں ساٹھ تا ستر فیصد مرد بیمار ہوتے ہیں میرا مشورہ ہے کہ شادی سے پہلے یا بعد ایک بار لازمی سپرم گولڈ ہربل کورس استعمال کر لینا چاہئیے
دوسری بات منی کی رپورٹ مین سپرم اکاؤنٹ یعنی حونیات منویہ کی تعداد ستر فیصد سے زیادہ زندہ یعنی ایکٹیو موٹائل ہو اور ان کی حرکات تیز و طاقتور ہو اور مادہ منویہ / منی کا والیم کی طبعی مقدار دو تا تین ملی لیٹر سے زیادہ پیدا ہوتی ہو اور اگر منی کے اندر سپرم موجود نہیں تو اس کے اسباب سوزاک، سفلس، ٹیوبرکل و اورام پیدا کرنے والے امراض کےمتعلق استفسار لازمی ہے اور اس کی جانچ لیبارٹری ٹیسٹ بہتر راستہ ہے اور علاج بھی مناسب ہو تو ان شاءاللہ گود ہری ہو جاتی ہے ورنہ حمل ٹھہر بھی جائے تو امراض منی لو سپرم اکاؤنٹ/ ایکٹیو موٹائل کا کم ہونا / پس سیلز ان سیمن کی وجہ سے عورت کو اسقاط حمل ہو جاتا ہے اور ایسی صورت میں کہ دوبارہ مسکیرج نا ہو سپرم گولڈ مرد اور عورت دونوں کو استعمال کرنا چاہئیے
مذید معلومات رہنمائ یا علاج کے لئے خود کلینک پر تشریف لائںں واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں یا کال کرلیں ان شآاللہ آپ کو بھی اولاد کی نعمت کریم اللہ عطا کریں گے
الفیض ہربل کلینک پشاور روڑ پیر ودھائ موڑ نزد روڑ ماسٹر اڈہ راولپنڈی
واٹس ایپ
03340111007
کال
03459744411
03005260956
20/05/2024
مردانہ کمزوری مردوں کے لئے ایک ہولناک اور تباہ کن بیماری ہے خصوصاٰؓ ان کے لئے جو شادی سے پہلے پی اس مرض کا شکار ہو جائیں۔لاکھوں روپے خرچ کر کے کی جانے والی شادی علاج کی لاپرواہی اور خود ساختہ پیدا کی گئ بیماریوں کی وجہ سے چند ہی ماہ میں ایک عذاب کی شکل اختیار کر لیتی ہے نتیجہ لڑائ جھگڑے جرگے اور پھر علیحدگی۔۔ اسی طرح 35 سال کے بعد اکثر مردوں کی جنسی کارکردگی اور صلاحتیں بجھنے لگتی ہیں خاوند سے محبت کرنے والی بیوی جو کہ خاوند کو خوشی دے کر مطمئین اور پر مسرت رہتی ہے وہ پریشانی میں آپ کی مدد اور بیماری میں خدمت کرتی ہے تو جب جنسی قوت متاثر ہوجائے تو عورت کوئ مدد نہیں کر سکتی کیونکہ آپ مردانہ کمزوری کا شکار ہیں اور یہ آپ کی ذمہ داری ہے
جوانی کی غلط کاریوں اور مشت زنی کی وجہ سے خاص ہارمونز کی پیداِش خاصی کم ہو جاتی ہے جب کہ جنسی توانائ۔مردانہ قوت۔اور مادہ تولید کی پیدائش کا تمام تر دارومدار ان ہی ہارمونز کی پیدائش پر ہے جسی قوت کا بے دریغ استعمال بے احتیاطی بے اعتدالی اور وقتی لذت ہارمونز کے جزو میں کمی اور مردانہ کمزوری کا شکار بنا کر مخصوص لمحات اور جنسی کارکردگی پر کنٹرول ختم کر دیتی ہے لہذا خواہش قوت اور جنسی تسکین سے محرومی کے علاوہ جسمانی اور ذہنی تھکاوٹ احساس کمتری کا شکار اور جوانی میں بڑھاپے کی شکائیت محسوس ہونے لگتی ہے پوری جوانی میں اپنی طاقت پر مان کرنے والا اور صلاحیتوں کو منوانے والا بھرپور مرد پرجوش ملاپ کے قابل نہیں رہتا مکمل ناکارہ اور عورت کے سامنے شرمندہ نظر آتا ہے LACK OF SEXUAL PERFORMANCE
یعنی مردانہ کمزوری ایک قابل علاج مرض ہے اور اسی مقصد کے لئے ہمارا کامیاب ہربل
Power up wedding course
جو کہ ملاپ کے بعد کی کمزوری تھکن مثانہ کی گرمی مادہ حیات کا پتلا پن گھبرہٹ سستی ڈپریشن اور خود اعتمادی کی کمی جیسی علامات کو ختم کرکے صحت مند چاک و چوبند زندہ دل اور مکمل مرد بناتا ہے تاکہ آپ ملاپ کے وقت مکمل لذتوں کو انجوائے کر سکیں فاصلے مٹا کر قربتیں بڑھاتا ہے مخصوص لمحات کو طویل کرتا ہے اور مردانہ کمزوری عمر کے کسی بھی حصہ میں کسی بھی وجہ سے کسی بھی حد تک ہو پیار کا دیاء پھر سے جلاتا ہے اس کورس میں چار طرح کی ادویات شامل ہیں اور یہ ایک مکمل کورس ہے 1- طلاء عضو تناسل کو ایکشن کے لئے آمادہ کرکے عضو کی رگوں میں خون کی مقدار بڑھاتا ہے عضو خاص کی تمام خرابیاں جو مشت زنی اور اغلام جیسی برائیوں سے جنم لیتی ہیں ان کا کامیاب علاج ہے کورس میں شامل یہ طلاء خصئیوں کے رگوں اور پٹھوں کی آخری شاخوں میں جزب ہوکر عضو کی ساخت کو بحال کرتا ہے عضو کی رگوں میں جمے ہویے خون کو رواں کرکے عضو کی موٹائ میں اضافہ کرتا ہے
2. پاور اپ لبوب خاص ۔ مادہ منویہ کے پتلا پن کو گاڑھا کرتا ہے اور اولاد کے قابل بناتا ہے جنسی اعضاء کو قوت دیتا ہے عضو خاص کی بڑھی ہوئ حس کو اعتدال پر لاتا ہے
3. حبوب خاص ا لخاص ۔اعضاء رئیسہ کو طاقت دیتی ہیں کمر درد جوڑوں اور پٹھوں کے درد کو دور کرتی ہیں دل اور دماغ کو طاقت دیتی ہیں
4.پاور اپ سپلیمنٹ ۔ بڑھاپے کے اثرات ختم کرکے جوان بنانے میں اس کا کوئ ثانی نہیں گردوں کے ضرف کو دور کرتا ہے خصیوں کو طاقت دیتا ہے اور چھوڑے لوتھڑوں اور منی کو طاقت دے کر مادہ تولید کی پیدائش کے عمل کو بڑھا دیتا ہے غرض جو رطوبتیں جوان رہنے کے لیے درکار ہیں وہ مہیا کرتا ہے اور جن گلٹیوں میں وہ پیدا ہوتے ہیں انھیں یہ طاقت دیتا ہے جگر معدہ اور مثانہ کو طاقت دے کر خوراک کو جسم کا حصہ بناتا ہے تازہ خون پیدا کرتا ہے اس کورس کو آپ اعتماد کے ساتھ استعمال کریں الحمدللہ اس کے کوئ مضر اثرات نہیں تمام اجزاء خالص جڑی بوٹیوں پر مشتمل ہیں اس کورس کو جدید طبی تکازوں کے عین مطابق تیار کیا گیا ہے جس کے مثبت اثرات زندگی بھر آپ کے ساتھ رہتے ہیں مکمل کورس 7500 کورس دورانیہ 30 یوم فری ہوم ڈیلیوری راولپنڈی اسلام آباد کے رہنے والے خود کلینک سے آ کر لیں
الفیض ہربل کلینک پشاور روڈ پیر ودھائ موڑ بالمقابل دفتر 1122 راولپنڈی
واٹس ایپ 03340111007
کال. 03459744411
03005260956
12/05/2024
Male Infertility Treatment
کیا آپ مردانہ کمزوری اوراولاد کی محرومی کا شکارہیں. تواب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہمارے ادارے الفیض کلینک نے ایک علاج متعارف کروایا جس سے مردوں کے جرثومہ حیات میں ہو نے والی تبد یلیوں کے افزائشی ہا رمون HGH کی سطح میں اضا فہ کر تا ہے بے اولاد افراد کے سپر م کم ہو تو ان کو نا رمل حا لت میں کر تا ہے مادہ تو لید کی افز ائش کو بڑ ھا کر سپر م کو اولاد کے قابل بناتا ہے سپرم کی پیدا ئشی کمز وری یاکمی ایسی محرومی ہے جو ایک صحت مند انسان کو بھی احساس کمتری میں مبتلا کر دیتی ہے اس میں شا مل قدرتی اور قیمتی جڑی بوٹیاں نہ صرف مادہ تولید کو گا ڑھا کر تی ہے بلکہ سپرم کی کمی کو بھی دور کرتی ہے زندگی کی رونق اور خوشیاں بچوں ہی کے دم سے تو ہیں اب وہ بے ا و لا د جو ڑے جو مایوس
اور نا ا مید ھیں خوش ہوجا ئیں اور شکرادا کریں کہ مردانہ بانچھ پن
کی تمام بیماریاں جن میں Azoospermia , Oligospermia , Necrospermia جیسی بیماریوں کا جڑ سے خاتمہ کر نا ہے. مردانہ بانجھ پن ایک قابل علاج مرض ہے۔یہ کورس بے اولادی کے کامیاب علاج کیلئے نہ صرف پاکستان بلکہ پاکستان سے باہر بھی اعتماداوربھروسےکےساتھ استعمال کیا جارہا ہے Semen میں S***m Count کی تعداد کو بڑھا ئے Motality کو درست کرے ٹیسٹیکل کی خرابیوں مثلا ویریکوسیل اورہائیڈروسیل کی تمام بیما ریوں اور وجوہات کا علاج اور خاتمہ کرے اورعضوخاص میں غضب کی سختی، تندی لا کرازدواجی زندگی کو کا میاب اور پُر لطف بنا ئے جنسی و اعصا بی کمزوری کو دور کر کے اپنے آنگن کو بچو ں کی مسکراہٹ سے مہکا ئیں کیو نکہ بچو ں ہی کے دم سے ہے گھر میں رونق اس کو رس کے استعمال سے ہر طر ح کا انفکشن ختم ہو جا تا ہے جو ہر طر ح کی کیمیائی اجزا۶ سے پا ک اور مکمل قدرتی دوا ہے ہما رے ادارے الفیض کلینک نے بر س ہا برس کی تحقیقات سے با نچھ پن کے اصل اسبا ب و وجوہات کو مد نظر رکھ کراپنی ریسرچ سے کورس متعا رف کر وایا ہےجو مردانہ و جاہیت کو بڑھا کر قوت وطاقت اورتوانائی میں اضافہ کرے ۔ مادہ تولید کو گاڑھا کر کے اولاد کے قا بل بنائے۔
اس کورس سے پا کستا ن اوربیرونی ممالک میں بہت سے بےاولاد جوڑوں کو اللہ تعالٰی کے حکم سے اولاد جیسی نعمت سےسر فراز کر رہا ہے۔ مردانہ بانجھ پن کی پیچیدہ خرابیاں منی کا پتلا ہو نا سپرم کی کمی سپرم کا مر دہ ہونا سپرم کی کوالٹی اور تعداد کا درست نہ ہو نا ان تما م مسا ئل کا علا ج ہمارےدوا خانہ کے علا ج میں پو شیدہ ہے ہمارا دواخانہ
اولاد کے حصول کیلئے کامیابی کا ضامن سمجھا جا تا ہے ما یوس لوگوں کیلئے ایک امید کی کرن الفیض ہربل کلینک طب کی دنیا میں ایک تیز ی سے مقبول ہو تا ہوا ہربل کلینک ہے جو کہ۔بے اولا دی کے کامیاب علاج کی وجہ سے بے شمار لوگو ں کے دلو ں میں گھر کیے ہو ئے ہے ۔ان کے علاج سے ہزاروں شا دی شدہ جو ڑے اپنی مراد پا چکے ہیں جیسے گلشن میں پھولو ں سے خو بصورتی ہے۔ایسے ہی بچے ماں باپ کی خو شی اور آنکھوں کا تا رہ ہو تے ہیں۔آج ہی تشر یف لا ئیں اور مکمل یقین کے سا تھ اپنا علا ج کر وائیں ۔حکیم و ڈاکٹر فیض احمد کی دن رات کی انتھک محنت و کا وش سے ادویات و علاج سے نہ صرف با نچھ پن کا خاتمہ بلکہ اولاد جیسی نعمت بھی پاتے ہیں
Hakeem Dr.Faiz Ahmad S/O Hakeem Ch. Ali Mohammad
Consultant۔ Sexologist Altomative medicines specialist Expert Male & Female Infertility
ADDRESS
Al Faiz Clinic & Infertility Center Peshawar road Peerwadhy mor Opp/ 1122 Ofice Rawalpindi
Dr۔ Hakeem Faiz Ahmad
Contact No :
+923459744411
Watsap : 03340111007
الفیض ہربل کلینک پشاور روڈ پیر ودھائ موڈ بالمقابل دفتر 1122 راولپنڈی
واٹس اہپ 03459744411
03340111007
دوا فروش اور طبیب کے درمیان فرق
دوافروش (سیلز مین) اور ایک طبیب (کوالیفاٸیڈ)کے درمیان فرق ہوتا ہے ، دوافروش کا مقصد صرف اپنی دوا بیچ کر کیمشن حاصل کرنا ھےاسے مریض اور دوا کے مزاج سے کوئی غرض نہیں ہوتی ، اسلیئے وہ ایک ہی دو اہر مریض کے لئے تجویز کرتا ہے جبکہ ایک کوالیفاٸیڈ طبیب مریض کے علاج کو ایک امانت سمجھ کر خوب غور و فکر کرنے کے بعد اپنے آپ کو اللہ تعالیٰ کے دربار میں جواب وہ سمجھتے ہوئے ہر مریض کو اس کے مزاج کے مطابق صحیح تشخیص کے بعد دوا و غذا تجویز کرتا ہے ۔
اللہ کریم سب بے اولاد جوڑوں کو اولاد کی نعمت سے نوازے آمین
الفیض ہربل کلینک پشاور روڑ پیر ودھائ موڑ نزد روڑ ماسٹر راولپنڈی
03459744411
11/12/2023
0334 0111007
الفیض ایکٹو سپرم گروہ کورس
اولاد اللہ تعالیٰ کی نعمت ہے
اگر آپ اس نعمت سے محروم ہیں
تو مایوس نہ ہوں کیونکہ مایوسی گناہ ہے
اس پریشانی کا واحد حل اللہ کے فضل سے الفیض دواخانہ کے پاس ہے
الفیض دواخانہ نے ایکٹو سپرم گروہ کورس متعارف کروایا ہے
جس میں مردوں کے جرثومہ حیات میں ہونے والی تبدیلیوں
کے افزائشی ہارمون HGH کی سطح میں اضافہ کرتا ہے
بے اولاد افراد کے سپرم کم ہوں تو ان کو نارمل کرتا ہے
سپرم کو صحت مند بناتا ہے مادہ کو گاڑھا کرتا ہے اور پس سیلز کو ہمیشہ کے لئے ختم کرتا ہےاوراولاد پیدا کرنے میں مدد دیتا ہے ٹائمنگ میں اضافہ کرتا ہے منی کو گاڑھا کرکے غیر ضروری منی کے اخراج کو روکتا ہے کسی بھی طرح کے دیکھنے سے سوچنے سے بات کرنے سے قطرے آ رہے ہوں تو اس مرض کا مکمل اور مستقل علاج ہے
الفیض ایکٹوسپرم گروہ کورس نہایت ہی پُر اثر ہےجس کے استعمال سے آپ مردانہ بانجھ پن اور ان سے ہونے والی تمام مردانہ خرابیاں جو خوشگوار ازدواجی زندگی گزارنے میں جو مسائل حائل ہیں ان کو پوری طرح ختم کرتا ہے
الفیض دواخانہ کے پشت در پشت صدری نسخہ جات جو مکمل طور پر قدرتی اجزاء پر مشتمل ہیں ہمارے نسخہ جات کے کوئ سائیڈ افیکٹ نہیں خالص دیسی بوٹیوں سے تیار کردہ کامیاب نسخہ جات ہیں
مردانہ اور زنانہ بانجھ پن کے علاج کے معالج
حکیم و ڈاکٹر چوہدری فیض احمد جو کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں عرصہ 35 سال سے بے اولادی کے کامیاب
علاج کی وجہ سے بے شمار لوگوں کے دلوں میں گھر کیئے ہوئے ہیں
ان کے علاج سے ہزاروں شادی شدہ جوڑے اپنے سونے آنگن کو بچوں کی مسکراہٹ سے مہکا رہے ہیں جو کسی بے اولاد جوڑے کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں
یہ کورس آپ کو بنائے ماں باپ اور ازدواجی زندگی کو خوشگوار
مکمل بھروسےاوراعتماد کے ساتھ استعمال کریں
انشاء للہ کامیابی آپ کامقدر ہوگی
الفیض ہربل دواخانہ پشاور روڈ پیر ودھائ موڑ بالمقابل غوثیہ اڈہ راولپنڈی
کال و واٹس ایپ +923459744411
+923340111007
Only cal
ادارہ رجسٹرڈ ہونے کی بناء پر ہماری ادویات نا صرف پاکستان بلکہ کسی بھی ملک میں باآسانی پارسل ہو سکتی ہیں رپوٹس واٹس ایپ نمبرز پر سینڈ کریں رپوٹس کے مطابق مکمل کورس بزریعہ کورئیر آپ کو موصول ہو جائے گا استعمال کا طریقہ اور پرہیز ساتھ درج ہوگا
11/12/2023
الفیض ایکٹو سپرم گروہ کورس
اولاد اللہ تعالیٰ کی نعمت ہے
اگر آپ اس نعمت سے محروم ہیں
تو مایوس نہ ہوں کیونکہ مایوسی گناہ ہے
اس پریشانی کا واحد حل اللہ کے فضل سے الفیض دواخانہ کے پاس ہے
الفیض دواخانہ نے ایکٹو سپرم گروہ کورس متعارف کروایا ہے
جس میں مردوں کے جرثومہ حیات میں ہونے والی تبدیلیوں
کے افزائشی ہارمون HGH کی سطح میں اضافہ کرتا ہے
بے اولاد افراد کے سپرم کم ہوں تو ان کو نارمل کرتا ہے
سپرم کو صحت مند بناتا ہے مادہ کو گاڑھا کرتا ہے اور پس سیلز کو ہمیشہ کے لئے ختم کرتا ہےاوراولاد پیدا کرنے میں مدد دیتا ہے ٹائمنگ میں اضافہ کرتا ہے منی کو گاڑھا کرکے غیر ضروری منی کے اخراج کو روکتا ہے کسی بھی طرح کے دیکھنے سے سوچنے سے بات کرنے سے قطرے آ رہے ہوں تو اس مرض کا مکمل اور مستقل علاج ہے
الفیض ایکٹوسپرم گروہ کورس نہایت ہی پُر اثر ہےجس کے استعمال سے آپ مردانہ بانجھ پن اور ان سے ہونے والی تمام مردانہ خرابیاں جو خوشگوار ازدواجی زندگی گزارنے میں جو مسائل حائل ہیں ان کو پوری طرح ختم کرتا ہے
الفیض دواخانہ کے پشت در پشت صدری نسخہ جات جو مکمل طور پر قدرتی اجزاء پر مشتمل ہیں ہمارے نسخہ جات کے کوئ سائیڈ افیکٹ نہیں خالص دیسی بوٹیوں سے تیار کردہ کامیاب نسخہ جات ہیں
مردانہ اور زنانہ بانجھ پن کے علاج کے معالج
حکیم و ڈاکٹر چوہدری فیض احمد جو کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں عرصہ 35 سال سے بے اولادی کے کامیاب
علاج کی وجہ سے بے شمار لوگوں کے دلوں میں گھر کیئے ہوئے ہیں
ان کے علاج سے ہزاروں شادی شدہ جوڑے اپنے سونے آنگن کو بچوں کی مسکراہٹ سے مہکا رہے ہیں جو کسی بے اولاد جوڑے کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں
یہ کورس آپ کو بنائے ماں باپ اور ازدواجی زندگی کو خوشگوار
مکمل بھروسےاوراعتماد کے ساتھ استعمال کریں
انشاء للہ کامیابی آپ کامقدر ہوگی
الفیض ہربل دواخانہ پشاور روڈ پیر ودھائ موڑ بالمقابل غوثیہ اڈہ راولپنڈی
کال و واٹس ایپ +923459744411
+923340111007
Only cal
03005260956
ایک ماہ کورس کی قیمت 3750 بمع ڈاک خرچ
گھر بیٹھے فری ہوم ڈیلیوری منگوا سکتے ہیں
06/11/2023
الفیض ایکٹو سپرم گروہ کورس
اولاد اللہ تعالیٰ کی نعمت ہے
اگر آپ اس نعمت سے محروم ہیں
تو مایوس نہ ہوں کیونکہ مایوسی گناہ ہے
اس پریشانی کا واحد حل اللہ کے فضل سے الفیض دواخانہ کے پاس ہے
الفیض دواخانہ نے ایکٹو سپرم گروہ کورس متعارف کروایا ہے
جس میں مردوں کے جرثومہ حیات میں ہونے والی تبدیلیوں
کے افزائشی ہارمون HGH کی سطح میں اضافہ کرتا ہے
بے اولاد افراد کے سپرم کم ہوں تو ان کو نارمل کرتا ہے
سپرم کو صحت مند بناتا ہے مادہ کو گاڑھا کرتا ہے اور پس سیلز کو ہمیشہ کے لئے ختم کرتا ہےاوراولاد پیدا کرنے میں مدد دیتا ہے ٹائمنگ میں اضافہ کرتا ہے منی کو گاڑھا کرکے غیر ضروری منی کے اخراج کو روکتا ہے کسی بھی طرح کے دیکھنے سے سوچنے سے بات کرنے سے قطرے آ رہے ہوں تو اس مرض کا مکمل اور مستقل علاج ہے
الفیض ایکٹوسپرم گروہ کورس نہایت ہی پُر اثر ہےجس کے استعمال سے آپ مردانہ بانجھ پن اور ان سے ہونے والی تمام مردانہ خرابیاں جو خوشگوار ازدواجی زندگی گزارنے میں جو مسائل حائل ہیں ان کو پوری طرح ختم کرتا ہے
الفیض دواخانہ کے پشت در پشت صدری نسخہ جات جو مکمل طور پر قدرتی اجزاء پر مشتمل ہیں ہمارے نسخہ جات کے کوئ سائیڈ افیکٹ نہیں خالص دیسی بوٹیوں سے تیار کردہ کامیاب نسخہ جات ہیں
مردانہ اور زنانہ بانجھ پن کے علاج کے معالج
حکیم و ڈاکٹر چوہدری فیض احمد جو کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں عرصہ 35 سال سے بے اولادی کے کامیاب
علاج کی وجہ سے بے شمار لوگوں کے دلوں میں گھر کیئے ہوئے ہیں
ان کے علاج سے ہزاروں شادی شدہ جوڑے اپنے سونے آنگن کو بچوں کی مسکراہٹ سے مہکا رہے ہیں جو کسی بے اولاد جوڑے کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں
یہ کورس آپ کو بنائے ماں باپ اور ازدواجی زندگی کو خوشگوار
مکمل بھروسےاوراعتماد کے ساتھ استعمال کریں
انشاء للہ کامیابی آپ کامقدر ہوگی
الفیض ہربل دواخانہ پشاور روڈ پیر ودھائ موڑ بالمقابل غوثیہ اڈہ راولپنڈی
کال و واٹس ایپ
03459744411
Cal
03340111007
03005260956
ایک ماہ کورس کی قیمت 3600
06/11/2023
الفیض ہربل کلینک مین پشاور روڈ پیر ودھائ موڑ بالمقابل دفتر 1122 راولپنڈی
واٹس ایپ و کال
03459744411
06/11/2023
1۔ گھیکوار کا گودا صبح شام منہ پر لگانے سے چہرے کے داغ دھبے آہستہ آہستہ دور ہو جاتے ہیں۔
2۔ پیشاب کی جلن دور کرنے کے لیے پانی زیادہ استعمال کیجیے۔
3۔ زیادہ پیاس لگے، تو ککڑیاں کھائیے۔ پیاس کسی صورت نہ بجھے، تو دودھ کی کچی لسی بنا کر دو تین گلاس پئیں، پیاس ختم ہو جائے گی۔
4۔ پائوں کے تلوے جلتے ہوں، تو صبح شام گھیکوار کے گودے سے تلوئوں کی مالش کریں۔
5۔ دل کی تیزدھڑکن اور پیٹ میں گیس بننے سے روکنے کی خاطر سونف اور خشک دھنیا ایک ایک چھٹانک صاف کر کے پیس لیں۔ اس آمیزے میں ڈیڑھ چھٹانک شکر ملائیں۔ صبح شام ایک ایک چمچ لیں۔
6۔ نظر بہتر بنانے کے لیے سات بادام پیس کر آدھا آدھا چمچ سونف و مصری کے ساتھ روزانہ لیں۔
7۔ گرمیوں میں آنکھ کی سرخی اور جلن دور کرنے کے لیے پانچ یا سات آملے مٹی کے پیالے میں رات کو بھگو دیں۔ صبح پانی چھان کر اس سے آنکھوں پر چھینٹے ماریں۔
8۔ بچوں میں پیٹ کے کیڑوں سے نجات کے لیے کمیلہ کا 3؍گرام سفوف صبح شام دیں۔
9۔ پائوں کی ایڑیاں پھٹنے اور جلن سے بچانے کے لیے ایک تولہ کچا سہاگا، ایک تولہ پھٹکری، ایک تولہ گندھک لے کر پیس لیں۔ اس میں پٹرولیم جیلی ملا کر رات کو سوتے وقت ایڑیوں پر لگائیں۔ چند دنوں میں افاقہ ہو جائے گا۔
10۔ موٹاپا کم کرنے کے لیے پسی کلونجی آدھا چمچ ایک پانی میں ابال کر صبح نہار منہ اور شام کو لیں۔ ایک گلاس پانی میں کلونجی تیل کے چار پانچ قطرے اور ایک لیموں کا رس ڈال کر صبح شام متواتر ایک ماہ استعمال کرنے سے موٹاپا کم جا سکتا ہے۔
11۔ زکام کے خاتمے کے لیے تھوڑی سی چینی دہکتے ہوئے کوئلوں پر ڈال کر اس کا دھواں سونگھیں۔
12۔ ہرے دھنیے کا پانی نکال کر سونگھنے سے چھینکوں کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔
13۔ نکسیر کا خون بند کرنے کے لیے بھی ہرے دھنیے کا پانی نکال کر سونگھیں۔
14۔ ناک کی بدبو دور کرنے کے لیے چٹکی بھر پھٹکری تھوڑے سے پانی میں حل کر کے ناک میں ڈالیں۔
15۔ چھوٹے بچوں میں پیشاب کی جلن دور کرنے کے لیے پانی میں پیاز کچل کر 60گرام چینی ملا لیں۔ صبح شام دو سے تین چمچ یہ آمیزہ پلائیں۔
16۔ بدہضمی اور الٹیاں روکنے کے لیے 30گرام پیاز، پودینہ کے چند پتے اور سات عدد کالی مرچ اچھی طرح ملا کرکھائیے۔
17۔ صبح شام سلاد کے طور پر پیاز کا استعمال بدہضمی روکتا اور جسمانی طاقت بڑھاتا ہے۔
18۔ بھوک بڑھانے کی خاطر پھلوں کے سرکے میں پیاز اور ادرک کاٹ کر ملائیے۔ پھر پودینے کے پتے، لہسن کے دوچار ٹکڑے اور تھوڑی سی کشمش ملا کر کھانے میں بطور سلاد استعمال کریں۔
19۔ سر کے زخم اور خارش دور کرنے کے لیے نیم کی نمولیاں پیس، پانی میں ملا، گاڑھا لیپ بنا کر رات کو بالوں میں اچھی طرح لگائیں۔
20۔ سردیوں میں ہاتھ پائوں کی انگلیوں میں سوجن دور کرنے کے لیے گھیا (لوکی) کدوکش کر اسے ہاتھ پائوں پر اچھی طرح ملیں۔ ایک گھنٹے بعد ہاتھ پائوں دھولیں اور پھر پٹرولیم جیلی لگائیں۔
21۔ کھانسی روکنے کے لیے صبح، دوپہر شام ملٹھی منہ میں رکھ کر چوسیں۔
22۔ آنکھوں کی جلن دور کرنے کے لیے ٹھنڈے پانی کے چھینٹے ماریں اور برف سے ٹکور کریں۔
23۔ زخم کی سوجن دور کرنے کے لیے پیاز جلا اس میں ہلدی ملا کر لیپ بنائیے۔ اسے پھر زخم پر لگائیں۔
24۔ دائمی قبض دور کرنے کے لیے صبح شام زیتون کا تیل معتدل مقدار میں استعمال کریں۔
25۔ پیٹ کے جملہ امراض روکنے کے لیے اسپغول کا چھلکا بلاناغہ استعمال کریں۔
26۔ ہچکی روکنے کے لیے دیسی گھی میں سوجی کا حلوہ بنا کر کھائیے۔ یا منہ میں برف کی ڈلی رکھیں یا آہستہ آہستہ گنڈیریاں چوسیں۔
27۔ بچوں کو بخار زیادہ ہو جائے، تو فوراً نہلا دیں یا ٹھنڈے پانی کی پٹیاں کریں۔
28۔ دست اور قے روکنے کے لیے سونف اور پودینہ کا قہوہ بنا کر پیجیے۔
29۔ پائوں نرم و ملائم کرنے کے لیے سونے سے دس منٹ پہلے پائوں تازہ پانی میں بھگوئیے۔ اس پانی میں چند قطرے روغن زیتون اور تھوڑا سا نمک ملا لیں۔ خشک کر کے پٹرولیم جیلی یا سرسوں کا تیل لگائیں۔ سردیوں میں نیم گرم پانی استعال کریں۔
30۔ کولیسٹرول کم کرنے کے لیے ایک ایک چمچ آملہ اور مصری ملا کر روزانہ صبح نہار منہ ایک گلاس پانی کے ساتھ لیں۔
31۔ زہریلا کیڑا کاٹ لینے کی صورت میں لہسن کا تیل اور شہد ملا کر زخم والی جگہ پر لگائیں۔
32۔ بچوں میں پیٹ کے کیڑے ختم کرنے کے لیے کلونجی پانی میں ابال اس کا پانی رات کو سونے سے پہلے پلائیں۔
33۔ جوڑوں کا درد روکنے کے لیے نیم کے پتوں کے تیل کی مالش کریں۔
34۔ کھانسی دور کرنے کے لیے ایک ایک چمچ شہد اور ادرک کا رس ملا کر روزانہ صبح، دوپہر، شام تین سے پانچ روز تک لیں۔
35۔ لہسن جلا سرکے اور شہد میں ملا کر لگانے سے پھوڑے پھنسیاں اور نشان دور ہو جاتے ہیں۔
36۔ ذیابیطس قابو کرنے کے لیے بغیر چھنے آٹے میں تازہ یا پسی میتھی ملا کر روٹی بنائیے اور روزانہ ناشتے میں کھائیں۔ دو سے تین ہفتوں میں شوگر کنٹرول ہو جائے گی۔
37۔ دانت کا درد دور کرنے کے لیے لونگ استعمال کیجیے۔
38۔ بلڈپریشر قابو میں لانے کے لیے آڑو، پھلیاں، لوبیا، مٹر، ناشپاتی اور کیلا زیادہ استعمال کریں۔
39۔ کولیسٹرول کی سطح کم کرنے کے لیے جئی کا آٹا اور گاجر زیادہ کھائیے۔
40۔ سونف کا زیادہ استعمال آنکھوں کی بینائی تیز کرتا ہے۔
41۔ شکر اور سونف ہم وزن لے کر اسے کوٹ لیں۔ سر کے چکر دور کرنے کے لیے صبح شام ایک چمچ پانی کے گلاس میں لے لیں۔
42۔ صبح نہار منہ روزانہ دو سے تین گلاس پانی پئیں، نظام انہضام درست ہو جائے گا۔
43۔ دانتوں کی چمک برقرار رکھنے کے لیے صبح و شام نیم کی مسواک استعمال کریں۔
44۔ برص کے داغ دور کرنے کے لیے خالص شہد ایک چمچ، عرق پیاز ایک چمچ اور نمک آدھا چمچ ملا کر داغوں پر لگائیں۔
45۔ حمل میں گرمی، قے اور سر درد دور کرنے کے لیے آلو بخارہ زیادہ استعمال کریں۔ آلو بخارہ کا شربت بنانے کے لیے پانچ چھ آلو بخارے رات کو پانی کے گلاس میں بھگو دیں۔ صبح تھوڑی سی چینی اور نمک ملا کر آلو بخارے مسل دیں۔ برف ڈال کر استعمال کیجیے۔
46۔ موٹاپا دور کرنے کے لیے اپنی خوراک سے ہر قسم کی چکنائی، مشروبات اور مٹھائیوں کا استعمال بالکل ترک کر دیں۔
47۔ تازہ پھل اور سبزیاں زیادہ سے زیادہ کھائیے۔
48۔ دل کی بیماریوں سے بچنے کے لیے صبح و شام سیر کیجیے اور مرغن غذائوں سے پرہیز کریں۔
49۔ چھینکوں کی بھرمار سے بچنے کے لیے ایک چمچ میتھی دانہ ایک کپ پانی میں ابال لیں۔ ٹھنڈا کر اور چھان کے سونے سے پہلے دو تین ہفتے تک پئیں
50۔ ڈکار دور کرنے کے لیے کھانے کے بعد ادرک کے باریک ٹکڑوں پر نمک چھڑک کر آہستہ آہستہ چبا کر کھائیں۔ اس کے علاوہ سالن میں ادرک اور لہسن کا استعمال زیادہ کریں۔
51۔ خون کی کمی دور کرنے کے لیے انار کا رس زیادہ پئیں۔ چقندر کا استعمال بطور سلاد کریں اور سیب بھی خوب کھائیں۔
52۔ ہاتھ یا پائوں میں پسینا زیادہ آتا ہو، تو پانی میں لیموں کا رس یا سرکہ ملا کر دن میں تین بار اور سونے سے پہلے دھوئیں، افاقہ ہو گا۔
53۔ پیٹ میں ہر وقت گیس رہتی ہو، تو میتھی کے بیج کھائیں۔ گردے اور مثانے کی پتھری نکالنے کے لیے روزانہ نہار منہ پانچ عدد انجیر کھائیں یا پتھر چٹ پودے کے پتے چبائیں۔
54۔ آنکھوں کے گرد حلقے دور کرنے کے لیے صبح سویرے اپنے دائیں ہاتھ کی انگلی بائیں ہاتھ کی ہتھیلی پر رگڑیں اور گرم گرم انگلی آنکھوں کے گرد حلقے پر پھیرئیے۔
55۔ جسم کی چربی پگھلانے کے لیے نہار منہ پانی میں شہد اور چند قطرے لیموں ڈال کر روزانہ لیں۔
56۔ مسوڑھوں سے خون بہتا ہو، تو جامن کے دو تین پتے دھو کر چبائیے اور آمیزے کو مسوڑھوں پر ملیں۔
57۔ بچوں میں ناک کی نکسیر روکنے کے لیے انھیں ککڑی اور کھیرا کھلائیے۔
58۔ ناخن مضبوط کرنے کے لیے روزانہ چند ہفتے تک ہلکے گرم زیتون کے تیل میں تھوڑی دیر ناخنوں کو ڈبو کر رکھیں۔
59۔ بدہضمی اور بھاری پن سے بچنے کے لیے کھانے کے بعد تھوڑا سا گڑ بطور ’’سویٹ ڈش‘‘ لیں۔
60۔ دانتوں میں خون آنے سے روکنے کے لیے ایک لیموں کا رس، ایک پیالی نیم گرم پانی اور آدھا چمچ نمک ملا کر صبح و شام غرارے کریں۔
61۔ پھنسیوں پر فالسے کے پتے باریک پیس کر لگانے سے وہ ختم ہو جاتی ہیں۔
62۔ قے روکنے کے لیے چھوٹی الائچی یا املی استعمال کریں۔
63۔ چھوٹے بچے نمکول کا پانی نہ پئیں، تو دو چمچ شہد، آدھا چمچ نمک، ایک چمچ چینی اور تین چار قطرے لیموں ڈال کر دو گلاس پانی میں حل کر گھریلو نمکول بنا لیں۔ اسہال اور قے کی صورت میں بچوں کو دیجیے۔
64۔ ہاتھ جلنے کی صورت میں متاثرہ جگہ گاجر پیس کر اس کا لیپ لگائیں۔
65۔ بھاپ سے ہاتھ جل جائے، تو متاثرہ جگہ آلو کے ٹکڑے کاٹ کر ملیں۔
66۔ آملہ کا مرباّ کھانے سے بار بار نکسیر آنا بند ہو جاتی ہے۔
67۔ پیٹ میں شدید درد ہو، تو بڑی الائچی، دارچینی، سونف، پودینہ کا قہوہ بنا کر پئیں۔
68۔ آواز بیٹھ جائے تو نیم گرم پانی میں ہلکا نمک ملا کر غرارے کریں یا ملٹھی چبائیں۔ ادرک کے رس میں شہد ملا کر چاٹنے سے بھی گلا ٹھیک ہو جاتا ہے۔
69۔ انجیر کھانے سے منہ کی بدبو دور ہوتی ہے۔
70۔ ٹیکے کی جگہ سوجنے کی صورت میں برف سے ٹکور کریں۔
71۔ آنکھوں کو طراوت دینے کے لیے کچی گاجروں کا استعمال زیادہ کریں۔
72۔ ہرے دھنیے کا عرق چھالوں پر لگانے سے وہ دور جاتے ہیں۔
73۔ دانتوں میں درد دور کرنے کے لیے لونگ پیس لیموں کے رس میں ملا کر درد والی جگہ پر لگائیں۔
74۔ خراب اور کٹے پھٹے ہونٹ ٹھیک کرنے کے لیے گلاب کا پھول آدھا پیس، اس میں ذرا سا مکھن لگا کر ایک ہفتہ تک ہونٹوں پر لیپ کریں۔
75۔ زخموں میں پیپ آنے سے روکنے کے لیے دو تا تین جاپانی پھل روزانہ کھائیں۔
76۔ جسمانی کمزوری دور کرنے اور وزن میں اضافے کی خاطر روزانہ دودھ کا ملک شیک لیں۔ رات کو گیارہ بادام اور ایک چمچ کشمش آدھی پیالی پانی میں بھگو لیجیے۔ صبح بادام اور کشمش کے دانے کھا کر بچا ہوا پانی پی لیں۔
77۔ لیکوریا اور ٹانگوں میں مستقل درد ختم کرنے کے لیے تین ہفتے تک روزانہ صبح کے وقت سات بادام کھائیے۔
78۔ آپریشن وغیرہ کے زخم اور نشان دور کرنے کے لیے گھیکوار کے گودے میں تھوڑا سا زیتون کا تیل ڈال گرم کر کے روزانہ لگائیں۔
79۔ ہاتھوں میں کھجلی اور خارش روکنے کے لیے گھیا (لوکی) کچل کر صبح شام اس کا رس ہاتھوں پر اچھی طرح ملیں۔
80۔ دل کی گھبراہٹ دور کرنے اور ہائی بلڈپریشر روکنے کے لیے ایک پیالی خالص شہد، پھلوں کا سرکہ ایک پیالی اور دیسی لہسن (آٹھ دانے) تینوں اچھی طرح پیس کر آمیزہ فریج میں رکھ دیں۔ ایک ہفتے بعد صبح و شام ایک چمچ لیں۔
81۔ سر کی خشکی دور کرنے کی خاطر چقندر کے پتے ابال کر روزانہ اس پانی سے سر دھوئیں۔
82۔ موسم گرما میں پیشاب کی جلن اور رکاوٹ دور کرنے کے لیے ’’گرما‘‘ استعمال کریں۔
83۔ جلنے کی صورت میں متاثرہ جگہ پر فوری طور پر کسٹر آئل لگائیں۔
84۔ خارش دور کرنے کے لیے ناریل کے تیل میں کافور ملا کر متاثرہ جگہ پر لگائیں۔
85۔ شہد کی مکھی یا بھڑ کے کاٹنے کی صورت میں نمک سرکہ میں ملا متاثرہ جگہ پر لگا کر ڈنگ نکال دیں۔ درد اور سوجن کم ہو جائے گی۔
86۔ آدھے سر کا درد دور کرنے کے لیے لیموں کے چھلکے پیس، اس میں تیل زیتون کا ملا، سرپر لیپ کریں۔
87۔ نیند نہ آتی ہو، تو سونے سے پہلے پائوں کے تلوئوں پر خالص سرسوں کے تیل کی مالش کریں اور دو چمچ شہد کھا لیں۔
88۔ سخت ہاتھوں کو نرم و ملائم رکھنے کے لیے رات کو سونے سے پہلے لیموں کا عرق، گلیسرین میں ملا کر ہاتھوں میں ملیں۔
89۔ منہ کی بدبو دور کرنے کے لیے دن میں دو تین بار سونف چبائیے کر کھائیے۔
90۔ آواز بیٹھ جائے تو ایک گلاس پانی میں دو چمچ سونف ڈال کر ہلکی آنچ میں پکائیں۔ جب ایک ابال آ جائے، تو پانی ٹھنڈا کر کے پی لیجیے۔ چینی اور دار چینی بھی ڈال لیں۔ اس قہوے کو دن میں دو تین بار استعمال کریں۔
91۔ جسم میں کسی جگہ کانٹا چبھ جائے، تو تھوڑا سا گڑ لے اس میں پیاز کاٹ کر ملائیں اور متاثرہ جگہ باندھ دیں، کانٹا خودبخود نکل آئے گا۔
92۔ پائوں کے چھالے دور کرنے کے لیے رات سوتے وقت آبلے پر انڈے کی سفیدی لگا لیں۔
93۔ لو لگنے کی صورت میں پیازکا رس، لیموں اور تھوڑا سا نمک ڈال کر پیجیے۔
94۔ چھوٹے بچوں میں کھانسی ختم کرنے کے لیے تھوڑی سی کالی مرچ، الائچی پیس کر شہد کے آدھے چمچ میں ملا کر صبح و شام دیں۔
95۔ چہرے کی جھریاں دور کرنے کے لیے سو گرام عرق گلاب، 15گرام روغن بادام اور پندرہ گرام پھٹکری لے کر چار انڈوں کی سفیدی ملا ہلکی آنچ پر پکائیں۔ جب آمیزہ یک جان ہو جائے، تو اتار لیں۔ سوتے وقت اس سے چہرے کی مالش کریں۔
96۔ کیل مہاسے دور کرنے کے لیے انڈے کی سفیدی پھینٹ کر چہرے پر پندرہ بیس منٹ تک لگائیں۔ بعد میں صابن سے منہ دھو کر صاف کر لیں۔
97۔ زکام سے بچنے کے لیے قہوے میں ادرک اور دار چینی ملا کر استعمال کریں۔
98۔ دانتوں کے کیڑے ختم کرنے کے لیے، چنبیلی کے پتے پانی میں اُبال لیں۔ اس میں تھوڑا سا نمک ملا کر غرارے کریں۔
99۔ صبح چاق چوبند اور تروتازہ رہنے کے لیے ایک پیالی گرم دودھ میں ایک چمچ شہد ڈال سونے سے پہلے روزانہ لیں۔
100۔ بار بار پیشاب آنے سے روکنے کے لیے سونے سے پہلے اخروٹ کھائیں۔ چھوٹے بچوں کا سوتے میں پیشاب نکل جاتا ہو، تو انھیں سونے سے قبل تل کے لڈو یا باجرے کی کھچڑی کھلائیے۔
پھل و سبزیاں اپنے اپنے موسم میں بیماریوں کا بہترین علاج ہیں۔ ان کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔ رات کو بھوک رکھ کر کھانا بھی بیماریوں سے بچنے کا گُر ہے۔ رات گئے شادی، بیاہ وغیرہ کے کھانے بھی بیماری بڑھنے کا
سبب بنتے ہیں۔ اس لیے بے دریغ کھانے سے پرہیز کریں...
الفیض ہربل کلینک پشاور روڈ پیر ودھائ موڑ بالمقابل دفتر 1122 راولپنڈی
واٹس ایپ اور کال
03459744411
03005260956
06/11/2023
Hakeem Dr.Faiz Ahmad S/O Hakeem Ch. Ali Mohammad
Consultant۔ Sexologist Altomative medicines specialist Expert Male & Female Infertility
ADDRESS
Al Faiz Clinic & Infertility Center Peshawar road Peerwadhy mor Opp/ 1122 Ofice Rawalpindi
Dr۔ Hakeem Faiz Ahmad
Contact No :
+923459744411
+923325142002
+923005260956
Watsap : 03340111007
الفیض ہربل کلینک پشاور روڈ پیر ودھائ موڈ بالمقابل دفتر 1122 راولپنڈی
واٹس اہپ 03459744411
کال 03005260956
03340111007
دوران حمل ماں کی غذاء انتہائ اہم ہے ماں بننا نا صرف ایک خوبصورت احساس ہے بلکہ ایک بہت بلند مرتبہ اللہ کی طرف سے عورت کو عطا کیا جاتا ہے مگر یہ بلند مرتبہ حاصل کرنے کے لئے اسے بہت سے مراحل سے گزرنا پڑتا ہے اور عورت کے اندر بہت سی تبدیلیاں پیدا ہوتی ہیں سب سے اہم حمل کے دوران عورت کا ڈائیٹ پلان ہے تاکہ ذچہ اور بچہ کی صحت محفوظ رہ سکے۔
حمل کے دوران صحت مند غذاوں میں دودہ دہی اور پنیر کی بنی ہوئ غذائیں استعمال کرنا مفید ہے یہ غذائیں کیلشیم اور وٹامن ڈی کا اہم ذریعہ ہوتی ہیں اس کے علاوہ پروٹین کے حصول کے لئے شوربہ والا گوشت جس میں چکن گائے بھیڑ شامل ہیں ۔ ہر روز ایک بار سبز پتوں والی سبزیاں جن میں سلاد کے پتے بند گوبھی پالک کے پتے وغیرہ شامل کرنے چاہیں مکمل اناج سے بنی ہوئ اشیاء گندم مکئ دن میں کم از کم تین بار ضرور لینی چاہئے مکمل اناج میں وٹامن اور معدنیات اور ریشےکی وافر مقدار ہوتی ہے حاملہ عورتوں میں قبض کا رحجان بھی پایا جاتا ہے اور مکمل اناج اس حوالے سے بہت مفید ثابت ہوتا ہے۔
روزانہ وٹامن سی کے حصول کے لئے پھلوں کا استعمال بھی ضروری ہے ان میں نارنگی انگور اور ٹماٹر بہت مفید ہیں۔
روزانہ کی خوراک میں دو انڈے شامل کرنے چاہیں انڈوں میں وٹامن اور معدنیات کے علاوہ صحت مند کولیسٹرول بھی ہوتا ہے جس سے حاملہ کے ہونے والے بچہ کی دماغی نشونما میں مدد حاصل ہوتی ہے
ہفتہ میں دو تین بار ہلکی مقدار میں روغن زیتون روغن بادام یا گائے کا گھی لینا مناسب ہے یاد رکھئے ایسی خواتین جن کو اٹھراء کا مسئلہ ہو وہ ہر قسم کی چکنائ سے پرہیز کریں ورنہ حمل گرنے کا خطرہ ہوتا ہے
اگر گاجر کا موسم ہو تو ہفتہ میں ایک دو بار استعمال کریں اس سے وٹامن اے بنتا ہے جو حاملہ کے لئے ضروری ہے اپنی غذاء میں آلو کو ضرور شامل کریں آلو میں جلد ہضم ہونے والا آئرن ہوتا ہے اور پورے حمل کے دوران عورت کو آئرن کی ضرورت ہوتی ہے ۔حمل کے دوران پانی کا ذیادہ استعمال بہت مفید ہے نمک کے استعمال کے اپنے معالج سے مشورہ ضروری ہے مذید کسی بھی رہنمائ اور علاج کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں ۔۔۔حکیم فیض احمد
الفیض ہربل کلینک پشاور روڈ پیر ودھائ موڈ بالمقابل دفتر 1122 راولپنڈی
واٹس ایپ 03459744411
کال. . . . 03340111007
03005260956
03175073905
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Rawalpindi
