Zamar Beauty Shop
This page is about cosmetics and beauty products.
24/01/2024
*PURE SKIN*
*SoS Blemishes Gel*
*دانوں کے لیے تیزی سے کام کرنے والا یہ سپاٹ جیل جو دانوں کے سائز اور redness کو 8گھنٹے کے اندر کم کرتا ہے اور 24 گھنٹوں کے اندرspots کو خراب ہونے سے روکتا ہے*
*Price:1109*
*Code:41676*
*Quantity:6ml*
24/01/2024
💫 _*THE ONE Make-up Pro Primer Anti Shine*_💫
یہ لائٹ ویٹ اینٹی شائن جیل پرائمر آپ کی سکن پر سے imperfections کو blur کرتا ہے، آپکے فاؤنڈیشن کو لانگ لاسٹنگ بنانے کے لیے اس میں شامل ہے گرین ٹی extracts جو کہ سکن کو ٹون کرتے ہیں ،آئل کو کنٹرول کرکے سکن پر آئلی patches بننے سے روکتے ہیں اور پورز کو minimize کرتے ہیں۔
*Price 1,729*
*Code 41972*
*Quantity 30ml*
24/01/2024
*Milk and Honey Gold Sugar Scrub*
🔸دودھ اور شہد کی خوبیوں کے ساتھ یہ شوگر سکرب ہاتھوں ،پاؤں اور چہرے کی رنگت کو صاف کر کے داغ دھبوں کو صاف کرتا ہے۔ڈیڈ سکن کو remove کر کے نئی چمکدار اور گوری جلد کو فروغ دیتا ہے🔸
🔸یونیک فارمولے سے تیارکردہ یہ سکرب گھریلو ٹوٹکوں کی طرح جلد کو نقصان پہنچائے بغیر نیچرلی کام کرتا ہے🔸
*prize 3349*
*Code 31601*
*200ml*
For order WhatsApp 03485101159
16/01/2024
Amazing products available at huge discount price🤗🤗
16/01/2024
Dear Customers
New Year Celebrations are not over yet! 🎊
Get your shopping carts ready and Save Big on your favorite products! 🛍️🛒
Validity: 13th-25th January
Happy shopping 💞
16/01/2024
⚡Advance Callus Removal⚡
✨اب بنائیں اپنے پاؤں کو مزید خوبصورت اس Callus ریموور کے ساتھ ۔
✨یہ remover آپکے پیروں کی rough اور hard سکن کو آسانی سے ریموو کر کے بنائے آپکے پاؤں کو سوفٹ اور حسین ۔
✨اس Callus Remover میں موجود بلیڈ کو آسانی سے replace بھی کیا جا سکتا ھے ۔
اس ریموور کی grip اور handling بھی بہت اچھی اور آسان ھے ۔
Size: 14,8 x 3,1 cm. Material: Stainless Steel, 50% recycled PS.
⚡Code #40779
⚡Price:1031/=
16/01/2024
Another Amazing offers available at discount price...🤗
16/01/2024
Amazing deals available😍😍hurry up...
16/01/2024
🌛 _*Eyeshadow Shield*_ 🌛
اب اپنا آئی میک اپ کریں بنا کسی جھنجھٹ کے۔ یہ آئی شیڈو شیلڈز آپکے آئی شیڈو ، لائنر اور مسکارا کو آپکی آنکھوں کے نیچے پھیلنے سے بچائے اور آپکو دے فلالیس آئی میک اپ لُک۔
*Code 44765*
*Size L 6.6cm x W 4.7 cm*
*Price 279*
16/01/2024
*_Are you worried about your extreme dry skin_* ❓❓
سردی آتے ہی خشک جلد والوں کے لئے پریشانی بڑھ جاتی ہے ۔ہاتھ خشک اور ہے رونق ہوجاتے ہیں، گلو تو کہیں غائب ہی ہوجاتا ہے ۔
کیا آپ بھی کھردرے ہاتھوں سے پریشان ہیں؟
کیا آپ کے ہاتھ بھی Chemical والے صابن یا سرف استعمال کرنے کی وجہ سے بے رونق ہوگئے ہیں ؟
آپ کے ہاتھوں کا کلر بھی Dull ہوگیا ہے ؟
ایسے میں اگر صحیح سکن کئیر پروڈکٹس استعمال کی جائیں تو ان مسائل پر قابو پایا جا سکتا ہے۔۔
16/01/2024
*Glow Essential Hand Cream with Vitamin E & B3*
_Tripple action formula design to hydrate, protect skin & Enhance skin Glow_
_اوریفلیم کی ہینڈ کریم بنائے آپ کے ہاتھوں کو خوبصورت ۔اس کا Triple Action فارمولا بنائے آپ کے ہاتھوں کو نرم ملائم اور Glowing._
_ایسی کریم جس کا ٹیکسچر لائٹ ویٹ نان گریسی ہے جو سکن میں تیزی سے جذب ہو کر ڈرائی سکن کو ہائیڈریٹ کرتی ہے۔ سکن بیرئیر کو مضبوط بناتی ہے_.
*Quantity: 75ml*
*Code: 44484*
*Price: 879*
16/01/2024
Reviews about Love Nature Facial & Skin Care Kit🤩
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Rawalpindi
46000
