Love story
my page
میں وزیر اعظم عمران خان سے اپیل کرتا ہوں...
کہ کانپیں ٹانگنے کاعلاج بھی صحت کارڈ میں شامل کیا جائے.....😝😜😬
09/03/2022
خاندانی دوست کتنے بھی ناراض ہوں دشمن سے کاندھا نہیں ملاتا ❤️ہم سب پی ٹی آئی ہیں ❤️💪
08/03/2022
پاکستان میں موجود بین الاقوامی سیلیکٹڈ مافیاء کو اس مرتبہ ایسی شکست فاش ہوگی جس سے آئیندہ 10 برسوں میں بھی انکی کمر سیدھی نھی ہوگی یہ تو کنفرم ہے کیونکہ وزیراعظم عمران خان نے یہ بات تو واضح کردی جو انکی شکلوں اور باڈی لینگویج سے واضح ہے اسکی سب سے اہم وجہ یہ ہے کہ اس مافیاء میں موجود جو دراڑیں ہیں اب واضح ہونے کا ٹائم ہوا چاہتا ہے کوئی بھی محب وطن ایم این اے سب سے پہلے تو یہ سوچے گا کہ اس نے اگر قوم سے غداری کی تو اسے اپنے حلقوں میں بھی جانا ہے اور اسطرح اس مافیاء میں موجود محب وطن ایم این ایز اپنی پوزیشن بھی واضح کردیں گے میں تو خان کی سیاست کو داد دیتا ہوں جس نے اس مافیاء کو مجبور کیا کہ عدم اعتماد لائے تاکہ اگلے الیکشن سے پہلے انکی پارٹیوں کو وہ ڈنٹ ڈال سکے جس سے ان کی نسلیں بھی یاد رکھیں۔چند دنوں کے اندر اندر اب ایسی تبدیلیاں رونما ہوگئیں کہ اس بین الاقوامی سیلیکٹڈ مافیاء کے تابوت میں آخری کیل ٹھک جائے گا انشاءاللہ✌️💗✌️
21/11/2021
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
72
Rawalpindi
