T,R.M Tabeeb Rasheed Method

T,R.M Tabeeb Rasheed Method

Share

Treatment: spinal, Joints, Muscles and other physical ailments are treated, that do not involve surg

28/02/2023

First sight of moon of Shaban at Virginia; Upcoming Ramadan Mubarak.

At an official visit at Chiropractic Association.

01/04/2022

غیرت مند کے لیے۔۔۔
بے غیرت کا اس سے کوئی واسطہ نہیں ۔۔۔۔۔ سب سوچیں!!!
*عورت سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔ اور سب گھر والوں کے لیئے سحری تیار کرتی ہے لیکن سب سے آخر میں کھاتی ہے۔*

*روزہ رکھنے کے بعد دوپہر میں بچوں کو کھانا کھلاتی ہے۔*
*پھر 4 بجے کے بعد سے افطاری تک اپنے خاندان والوں کے لیئے افطاری تیار کرنے میں لگ جاتی ہے۔*

*چاول۔ پالک۔ گوشت۔ چٹنی وغیرہ وغیرہ تیار کرتی ہے اور ساتھ میں یہ ڈر بھی رہتا ہے کہ پتہ نہیں کیسے پکایا ہوگا۔*
*ساس اور سسر کے لیئے الگ چیز پکاتی ہے۔ اور ساتھ ساتھ میں افطاری سے پہلے شوہر کے غصہ کو صبر سے جھیلنا بھی پڑتا ہے۔*

اذان سے پہلے دسترخوان لگانا تعریف تو دور کی بات 2۔۔2 روٹیاں کھانے کے بعد ایک ٹھنڈا گلاس لسی مانگنا اور پھر کہنا کہ نمک کم ہے اور خاص ٹھنڈا نہیں ہے اور افطاری پوری کی پوری کر لی جناب نے۔

اسکے بعد چھپکے سے کسی کمرے میں افطاری کرلیتی ہے۔
تراویح کے بعد پھر سے حضرات کے لیئے چائے اور میوہ تیار کرتی ہے۔

اور پھر سے سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔
اگر خدا نا خواستہ نہ جاگی 2 بجے یا سحری لیٹ ہوئی تو سب خاندان کا نزلہ بیچاری عورت پر گرتا ہے سارا دن۔

🙏آپ سے درخواست ہے ک۔ ۔
گھر کی ساری عورتیں خواہ وہ ماں ہو بیوی ہو بیٹی ہو بہن ہو یا کوئی اور رشتہ ہو انکا لازمی خیال رکھنا چاہیئے۔
آخر وہ بھی ہماری طرح انسان ہے۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


HealthDream Dawakhana, Anwar Shah Masjid, Near Al-Karam Cloth (Noor Forces Academy) Ghusia Chock, Shamsabad
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 09:00 - 13:00
15:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 13:00
15:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 13:00
15:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 13:00
15:00 - 22:00
Friday 15:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 13:00
14:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 13:00
14:00 - 22:00