Elaj Bl Sunah Hijamah
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Elaj Bl Sunah Hijamah, Beauty Salon, Rawalpindi.
15/09/2019
29/01/2019
Sinositis Best treatment and Best solution Hijamah
13/12/2018
حجامہ ڈراٸ کپنگ اور جسمانی توازن
حکماء حضرات جانتے ہیں کہ شوگر میی سب سے پہلے اعصاب اور پھر گردے کمزور ہوجاتے ہیں۔ گردوں کی تقویت کیلئے سب سے ترنت علاج گردوں کا حجامہ ہے لیکن ۔ شوگر کے مریض کٹ لگوانے سے ڈرتے ہیں۔ اسلئے اس مفید علاج سے محروم رہ جاتے ہیی۔ جن احباب کا شوگر لیول دھائی سوایم ایل سے ذیادہ ہے۔ وہ اگر پورے بدن کی ڈرائی کپنگ بھی کروادیی۔ تو بھی بے انتہا فائیدہ ہوتا ھے۔ بنا کٹ لگے یہ حجامہ شوگر کے مریضوں کی جان میی ایک نئی جان ڈال دیتاہے
10/09/2018
HIJAMAH FOR FACE ACNE RESULTS BEFORE AND AFTER HIJAMAH
07/09/2018
اکثر دوست پوچھتے ہیں حجامہ میں سر کے سنت مقامات کونسے ہیں اس لیے میں نے نشاندہی کر دی ھے ان مقامات کے بے شمار فائدے ہیں سب سے بڑھ کر جادو اور ڈپریشن میں لاجواب ہیں
04/09/2018
Sciatica nerve pain Hijamah is Best salutation and treatment
03/09/2018
حجامہ بالوں کے گرنے میں اور گنج پن میں بے حد مفید ہے نتیجہ اپکے سامنے ہے ۔ ۔ ڈپریشن ۔ ٹیینش۔ ۔ بےخوابی۔ ۔۔نظر کی کمزوری۔ ۔ خشکی۔ نظر کی کمی۔ ذہنی کمزوری۔ ہیرفال ۔ جادو نظربد پچکے گال۔ سمیت دیگر بہت سےامراض کیلے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Rawalpindi
