Muhammad Uzair Attari Qadir Razvi
Proud to be Mureed of Maulana Ilyas Attar QADIR
Shukriya Dawateislami❤💓🌹
Like #........................................................................................
*عاشق سے کوئی پوچھے یار کے در سے جدا ہونا*
*ایسا لگتا ہے کہ جان بھی نکل گئی ہے اندر سے*💔
11/04/2024
جو صحبت میں تری آئے وہ عشقِ ُمصطفیٰ پائے
میرے ُمحسن تری مجلس تری صحبت کا کیا کہنا😍
,
,
الحمدللہ میرے پیر کا ثانی کوئی نہیں ہے ایسے ہوتے ہیں پیر جیسے ہیں میرے عطار
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
🌹🥀🥀❤️🌹🥀🥀❤️👳💐❤️❤️🥀🥀👳💐💐🌹🌹🌹🌹❤️❤️🌹💓💓💓💓🌹💐💐💐💐💐💐💐💐💐
تمام اسلامی بھائیوں کو عید الفطر کا چاند مبارک ہو
07/04/2024
*سانوں لوڑ نہ ہور زمانے دی*
*روح کلمہ یار دا پڑھ گئی اے🥰🥰*
بہت سے لوگ بھی اپنی سالگرہ مناتے ہیں کسی کا کیا طریقہ ہے اور کسی کا کیا کوئی گانے باجے کے ساتھ سالگرہ مناتے ہیں اور کوئی گھوم پھر کر مناتے ہیں پر الحمدللہ میرے پیر کی بھی سالگرہ منائی جاتی ہے پر اس میں گانے باجے نہیں ہوتے الحمدللہ اس تلاوت قرآن ہوتی ہے درود شریف پڑھے جاتے ہیں اللہ میرے پیارے پیر کو سلامت رکھے۔
مگر وہ پیر صاحب ہیں کون ؟؟؟
جی ہاں وہ ہیں ہمارے پیارے امیر اہلسنت مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادری رضوی دامت برکاتہم العالیہ ۔🥰🌹🥀❣️❤💓🌹
اللہ پاک مرشدِی عطار کا سایہ اہلسنت پر تادیر قائم دائم فرمائے اور انکو نیکیوں والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
یا اللہ پاک مرشدِی عطار کا سایہ اہلسنت پر تادیر قائم دائم فرما آمین ثم آمین اور انکو نیکیوں والی لمبی زندگی عطا فرما
▫️کیا خوشی ہے ✨😍🥳
▫️کیا مزہ ہے فضا میں 🌷😍
▫️کیا محبت ہے🥰
▫️کیا نعرے ہیں✊🏻
#️⃣مـرشــد 💓
💟مـرشــد کے💝
🔹26ویں شریف🤗
▫️ جو آرہی ہے✨
الحمدللہ کراچی کے علماء پورے پاکستان کے علماء کے محافظ ہیں لیکن یہ فیضان بھی میرے عطار کا اللہ پاک قبلہ امیر اہلسنت مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادری رضوی دامت برکاتہم العالیہ اللہ پاک ان کا سایہ اہلسنت پر تادیر قائم و دائم رکھے آمین
یا اللہ پاک مرشدِی عطار کو صحت کاملہ عطاء فرما
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Rawalpindi
