Sayyed Abd ur Razzaq Bukhari Offical
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sayyed Abd ur Razzaq Bukhari Offical, Health/Beauty, Rawalpindi.
انا للہ وانا الیہ راجعون 😭😭
میرے بہت ہی پیارے دوست جناب حافظ محمد ریاست صاحب کے والد گرامی کا انتقال ہوگیا ہے اللہ تعالیٰ بخشش فرمائے اور تمام گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے 😭😭
08/04/2026
❤️❤️
30/10/2025
تمام احباب کو پر خلوص شرکت کی دعوت دی جاتی ہے اس روحانی تقریب میں شریک ہو کر ذکرے خیر کریں اور فاضل ہونے والے طلباء کی حوصلہ افزائی کریں
*تمام عاشقانِ رسول، عاشقانِ میلاد کو 1500 سالہ جشنِ ولادت کا چاند 🌙 بہت بہت مبارک ہووووووووو ٫٫*🌸🤍
*📌 نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول*
*سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں*،
*ماہِ نـــــور کی آمد مرحـــــــبا*🌸🫰🏻
*سرکار ﷺکی آمد ۔۔۔۔۔۔۔مرحبا*🌙🌛
*حضورﷺ کی آمد ۔۔۔۔۔۔مرحبا*🤍💫
*جاناں ﷺکی آمد۔۔۔۔۔۔۔ مرحبا*💕✨
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Rawalpindi
