just hiba

just hiba

Share

We sell handmade herbal soaps made from natural ingredients. They gently clean, nourish, and support healthy skin. Suitable for all skin types.

No artificial fragrances or harsh chemicals, making them safe, pure, and skin-friendly for daily use.

06/05/2026

With ZOOB Orga Care – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

05/05/2026

میں نے جب اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ شروع کیا —تو پھر ایک نیا سفر شروع ہوا 💚
اپنی ضرورت کی چیزیں میں نے خود بنانا شروع کی:
✨ شیمپو
✨ ہیئر آئل
✨ صابن
✨ اُبٹن
✨ کنڈیشنر
✨ ہیئر ماسک
✨ سیرم
✨ ڈِش واش
🌿 گھر کی بنی ہوئی
🌿 قدرتی اجزاء سے تیار کردہ
🌿 خالص اور تازہ
🌿 اپنی اقدار کے مطابق
یہ صرف مصنوعات نہیں بلکہ ایک سادہ اور شعوری طرزِ زندگی ہے — جہاں ہم سوچ سمجھ کر اپنی روزمرہ کی چیزیں منتخب کرتے ہیں 💪
اگر آپ بھی قدرتی، گھریلو اور خالص چیزیں استعمال کرنا چاہتے ہیں تو ضرور آزمائیں 🌸
📩 آرڈر کے لیے ڈی ایم کریں

04/05/2026

🌿 Just Hiba Herbal Soaps – Naturally Radiant Skin 🌿
Acne, pigmentation aur dull skin se pareshan?
Ab apni skin ko dein Herbal Care 💚
✔ Acne (pimples) ko reduce kare
✔ Pigmentation & dark spots ko fade kare
✔ Skin ko banaye fresh & glowing
✔ Deep cleansing without dryness
✔ 100% herbal – no harsh chemicals
Har use ke baad paayein soft, clear aur naturally glowing skin.
💚 Just Hiba – Jahan fitrat se mile khoobsurti
📩 Order ke liye message karein.

05/04/2026
05/04/2026

New Haldi Formula, Best for tan 😊

Homemade organic soaps and oil are available please contact.

04/04/2026

New flavours are out 😍, place an order Now

Homemade organic soaps

30/03/2026

آج کی ہیر کیئر لونگ کورس ونر آئ ڈی ہے
Umm E Salma

براہ مہربانی مسنجر پر اپنی اسی آئ ڈی سے اپنا واٹس ایپ نمبر شئیر کیجئے
جب آپ کو گروپ میں ایڈ کردیا جاۓ تو آپ کو اپنی اسی آئ ڈی سے ایک کنفرمیشن پوسٹ کرنی ہوگی۔۔۔۔

آج ہمارے پاس بہت صرف 9 نام قرعہ اندازی میں شامل ہو سکے جسکی وجہ سے ہمیں محسوس ہوتا ہے کہ شاید لوگوں کو کرائیٹیریا سمجھ نہیں آ رہا لہٰذا آج ہماری جانب سے آخری فری ونر اناونس کیا گیا ہے

آپ سب کے موسٹ ڈیمانڈنگ ہیئر کیئر پروڈکٹ میکنگ کورس کے تیسرے بیچ کے لئے رجسٹریشنز جاری ہیں
رجسٹریشن کی آخری تاریخ 31 مارچ ہے
(جو لوگ میسج کر کے یہ پوچھ رہے ہیں کہ یہ کورس دوبارہ کب ریپیٹ کیا جاۓ گا انھیں بتا دیں کہ اس سال کے آخر یا اگلے سال سے قبل اب دوبارہ یہ کورس ریپیٹ کرانا مشکل ہے لہٰذا جنھیں ایز آ کیریئر ہیئر کیئر پروڈکٹس پر کام کرنا ہے وہ ابھی ہی کورس جوائن کرلیں )

کورس کی تفصیلات درج ذیل ہیں

لانگ کورس
دورانیہ 1 ماہ
فیس 12000 روپے

*سلیبس*

1 فیس واش جیل
(سلفیٹ اینڈ سلفیٹ فری )
2 فیس واش کریم
(سلفیٹ اینڈ سلفیٹ فری )
3 شیمپو جیل
(سلفیٹ اینڈ سلفیٹ فری )
4 شیمپو کریم
(سلفیٹ اینڈ سلفیٹ فری )
5 ہیئر کنڈیشنز
6 ہیئر ماسک
7 ہیئر سیرم سپرے
8 ہیر سیرم جیل
9 ہیئر آئل
10 ہیئر ٹانک

کورس 3 اپریل سے شروع کروایا جاۓ گا

ہیئر کیئر شارٹ کورس
دورانیہ 2ہفتے
فیس 6000

*سلیبس*

1 فیس واش جیل
(سلفیٹ اینڈ سلفیٹ فری )
2 فیس واش کریم
(سلفیٹ اینڈ سلفیٹ فری )
3 شیمپو جیل
(سلفیٹ اینڈ سلفیٹ فری )
4 شیمپو کریم
(سلفیٹ اینڈ سلفیٹ فری )
5 ہیئر کنڈیشنز

کلاسز 3 اپریل سے شروع کی جائیں گی

رجسٹریشن کے لئے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03352761432

29/03/2026

کل کی فری ہیئر کیئر لونگ کورس ونر آئ ڈی ہے
Arooba Merab

براہ مہربانی مسنجر پر اپنی اسی آئ ڈی سے اپنا واٹس ایپ نمبر شئیر کیجئے
جب آپ کو گروپ میں ایڈ کردیا جاۓ تو آپ کو اپنی اسی آئ ڈی سے ایک کنفرمیشن پوسٹ کرنی ہوگی۔۔۔۔

کل ہمارے پاس بہت کم نام قرعہ اندازی میں شامل ہو سکے کیوں کہ بہت کم آئ ڈیز کی جانب سے کرائیٹیریا مکمل کیا گیا۔۔۔۔لوگ پہلی پوسٹ پر کرائیٹیریا مکمل کرنے کے بعد اگلی پوسٹ پر نہیں آے۔۔۔۔جب کہ ہم ہر پوسٹ پر واضح ہدایت دے رہے ہیں کہ اس نیو پوسٹ کو شئیر کرنا ہے۔۔۔۔کچھ آئ ڈیز نے اپنی ہی آئ ڈی کو مینشن کردیا۔۔۔۔ کچھ نے فرینڈز کو مینشن تو کیا لیکن پوسٹ شئیر نہیں کی

اگر یہ صورت حال ہے تو شاید لوگوں کو فری کورس کی ضرورت نہیں ہے لہٰذا آج ہم آخری مرتبہ دیکھیں گے اگر یہی صورت حال رہی تو ہم یہ آفر ٹرمینیٹ کردیں گے اور کل سے قرعہ اندازی نہیں ہوگی

فری کورس حاصل کرنے کے لئے میری پروفائل کو فالو کیجئے۔۔۔کمنٹ میں کسی ایک دوست کو مینشن کیجئے جسے اس کورس کی ضرورت ہو اور اس پوسٹ کو شئیر کیجئے۔۔۔۔31 مارچ تک ہر رات ساڑھے دس بجے قرعہ اندازی کے زریعہ ونر سلیکٹ کیا جاتا ہے۔۔۔اب تک چار افراد کو یہ کورس فری مل چکا ہے

کورس کی تفصیلات درج ذیل ہیں

لانگ کورس
دورانیہ 1 ماہ
فیس 12000 روپے

*سلیبس*

1 فیس واش جیل
(سلفیٹ اینڈ سلفیٹ فری )
2 فیس واش کریم
(سلفیٹ اینڈ سلفیٹ فری )
3 شیمپو جیل
(سلفیٹ اینڈ سلفیٹ فری )
4 شیمپو کریم
(سلفیٹ اینڈ سلفیٹ فری )
5 ہیئر کنڈیشنز
6 ہیئر ماسک
7 ہیئر سیرم سپرے
8 ہیر سیرم جیل
9 ہیئر آئل
10 ہیئر ٹانک

کورس 3 اپریل سے شروع کروایا جاۓ گا

ہیئر کیئر شارٹ کورس
دورانیہ 2ہفتے
فیس 6000

*سلیبس*

1 فیس واش جیل
(سلفیٹ اینڈ سلفیٹ فری )
2 فیس واش کریم
(سلفیٹ اینڈ سلفیٹ فری )
3 شیمپو جیل
(سلفیٹ اینڈ سلفیٹ فری )
4 شیمپو کریم
(سلفیٹ اینڈ سلفیٹ فری )
5 ہیئر کنڈیشنز

کلاسز 3 اپریل سے شروع کی جائیں گی

رجسٹریشن کے لئے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03352761432

29/03/2026

احباب جیسا کہ وعدہ تھا آج کے دن ہیئر کیئر پروڈکٹس میکنگ کورس پر آفر لگائی جا رہی ہے تفصیلات درج ذیل ہیں 👇

اس آفر میں ہم آج مورخہ 24 مارچ تا 31 مارچ تک ہر روز ایک سٹوڈنٹ کو لانگ کورس میں فری رجسٹریشن دیں گے۔۔۔
مندرجہ ذیل شرائط لاگو ہوں گے 👇

#1 اس پروفائل کو فالو کریں
#2 کمنٹ کریں
#3 کم از کم کسی ایک فیس بک فرینڈ کو مینشن کیجئے جسے اس طرح کے کسی کورس کی ضرورت ہو
#4 اس پوسٹ کو شئیر کیجئے

روزانہ رات دس بجے ونر کے نام کا اعلان بزریعہ قرعہ اندازی کیا جاۓ گا ونر کے لئے لازم ہے کہ فری رجسٹریشن ملنے کے بعد اس پروفائل کو ٹیگ کر کے ایک پوسٹ کرے جس میں یہ بتاے کہ اسے واقعی فری رجسٹریشن دی گئی ہے (وجہ یہ ہے کہ ہماری جانب سے وعدہ پورا کیا جاتا ہے لیکن ونرز بھولے سے بھی اس بات کا ذکر ضروری نہیں سمجھتے کہ انہوں نے واقعی ون کیا ہے نتیجتا ہمیں میسجز آتے ہیں کہ آپ نے اپنا وعدہ پورا نہیں کیا )

مزید یہ کہ اگر کسی ایسے شخص کا نام قرعہ اندازی میں نکل آتا ہے جو فیس پے کر چکا ہو تو اسے فیس واپس دے دی جاۓ گی۔۔۔۔

اس کورس سے آپ گھر سے ہی اپنا چھوٹا سے بزنس شروع کر کے مالی استحکام کی جانب قدم بڑھا سکتے ہیں

کورس کی تمام تفصیلات 👇👇

لانگ کورس
دورانیہ 1 ماہ
فیس 12000 روپے

*سلیبس*

1 فیس واش جیل
(سلفیٹ اینڈ سلفیٹ فری )
2 فیس واش کریم
(سلفیٹ اینڈ سلفیٹ فری )
3 شیمپو جیل
(سلفیٹ اینڈ سلفیٹ فری )
4 شیمپو کریم
(سلفیٹ اینڈ سلفیٹ فری )
5 ہیئر کنڈیشنز
6 ہیئر ماسک
7 ہیئر سیرم سپرے
8 ہیر سیرم جیل
9 ہیئر آئل
10 ہیئر ٹانک

کورس 3 اپریل سے شروع کروایا جاۓ گا

ہیئر کیئر شارٹ کورس
دورانیہ 2ہفتے
فیس 6000

*سلیبس*

1 فیس واش جیل
(سلفیٹ اینڈ سلفیٹ فری )
2 فیس واش کریم
(سلفیٹ اینڈ سلفیٹ فری )
3 شیمپو جیل
(سلفیٹ اینڈ سلفیٹ فری )
4 شیمپو کریم
(سلفیٹ اینڈ سلفیٹ فری )
5 ہیئر کنڈیشنز

کلاسز 3 اپریل سے شروع کی جائیں گی

رجسٹریشن کے لئے واٹس ایپ پر رابطہ کیجئے
03352761432

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Rawalpindi