KHUSH BOO Plus
ہمارے پاس ہے خوشبو کا Plus 🙂
14/01/2025
رجب المرجب اسپیشل ڈسکاؤنٹ آفر
Oud Series عود سیریز
1- Oud e Hindi عود ہندی
2- Mukhallat Oud مخلط العود
3- Black Oud بلیک عود
4- White Oud وائٹ عود
5- Ameer al Oud امیر العود
ان پانچوں کی آدھے آدھے تولے والی 5 بوتلیں خریدیں صرف 3000 روپے میں فری ہوم ڈیلیوری کے ساتھ
only WhatsApp 03120440047
13/01/2025
رجب المرجب اسپیشل ڈسکاؤنٹ آفر
Mushk Series مشک سیریز
1- Misk al Hind مسک الھند
2- Silk Mushk سلک مشک
3- White Mushk وائٹ مشک
4- Mushk e Fakhir مشک فاخر
ان چاروں کی آدھے آدھے تولے والی 4 بوتلیں خریدیں صرف 3000 روپے میں فری ہوم ڈیلیوری کے ساتھ
25/12/2024
بہت سے لوگ ہم سے کہتے ہیں کہ کوئی اچھی سی خوشبو دے دیں، تو خوشبو کا اچھا ہونا بندے کی اپنی طبیعت اور موسم اور موقع کی مناسبت سے مختلف ہوتا ہے۔ لہٰذہ اپنی طبیعت اور مزاج کے مطابق اچھی خوشبو کا انتخاب کریں
بہترین کوالٹی کی خوشبو حاصل کرنے کے لیے KHUSHBOO Plus سے رابطہ کریں
کیونکہ ہمارے پاس ہے خوشبو کا Plus
only WhatsApp 03120440047
19/12/2024
اپنی آنکھوں منہ اور ناک کو ڈائریکٹ عطر لگنے سے بچائیں کیونکہ عطر کیمکل سے بنتا ہے جس سے نازک اعضاء کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
بہترین کوالٹی کی خوشبو حاصل کرنے کے لیے KHUSHBOO Plus سے رابطہ کریں
کیونکہ ہمارے پاس ہے خوشبو کا Plus
only WhatsApp 03120440047
14/12/2024
کپڑوں پر عطر لگانے کا ایک بہترین طریقہ
عطر کو ڈائریکٹ کالر یا بٹن پٹی کی اندر والی جانب لگائیں۔ لاسٹنگ بڑھ جائے گی
بہترین خوشبو حاصل کرنے کے لیے KHUSHBOO Plus سے رابطہ کریں
کیونکہ ہمارے پاس ہے خوشبو کا Plus
only WhatsApp 03120440047
11/12/2024
KHUSHBOO Plus: 03120440047
خوشبو کئی طرح کی ہوتی ہے
اصلی بھی اور ملاوٹ والی بھی
اصلی میں بھی ہلکی نارمل اور خاص (سپر) سب کوالٹی مل جاتی ہے۔
صرف سپر کوالٹی کی خوشبو لینے کے لیے KHUSHBOO Plus سے رابطہ کریں
کیونکہ ہمارے پاس ہے خوشبو کا Plus
WhatsApp only: 03120440047
10/12/2024
KHUSHBOO Plus 03120440047
عطر کے اچھی کوالٹی والا ہونے یا نہ ہونے کا مطلب کیا ہے یہ ہر عطر کے مطابق الگ الگ طرح سے ہوتا ہے
کچھ عطریات کی خوشبو دیکھی جاتی ہے تو کچھ کی لاسٹنگ دیکھی جاتی ہے جب کہ کچھ کا گاڑھا پن۔
صرف اچھی کوالٹی کی عطر آن لائن خریدنے کے لیے ہم سے رابطہ کریں، ان شاءاللہ آپ کا ہم پر اعتماد رائیگاں نہیں جائے گا
کیونکہ ہمارے پاس ہے خوشبو کا Plus
07/12/2024
KHUSHBOO Plus: 03120440047
خوشبو لگانا سنت ہے
اور اس سے حافظہ تیز ہوتا ہے
اس لیے خوشبو ہر ایک کو لگانی چاہیے
اچھی خوشبو حاصل کرنے کے لیے KHUSHBOO Plus سے رابطہ کریں
کیونکہ ہمارے پاس ہے خوشبو کا Plus
only WhatsApp: 03120440047
02/12/2024
جو بھی مانگیں دل سے مانگیں
بے شک اللہ مومن کی شہ رَگ سے بھی قریب ہے
01/12/2024
KHUSHBOO Plus: 03120440047
اللّٰہ پاک کے آخری نبی صلی اللّٰه علیه وآله وسلّم کا فرمانِ عِبرت نشان ہے: جو اللہ عَزَّوَجَلَّ کے لیے خُوشبو لگائے تو قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اُس کی خوشبو کستوری سے زیا دہ مہک رہی ہو گی اور جو غَیْرُ اللّٰہ(یعنی اللہ عَزَّوَجَلَّ کے علاوہ کسی اور) کے لیے خُوشبو لگائے تو قیامت کے دِن اِس حال میں آئے گا کہ اس کی بُو مُردار سے زیادہ بَدبُودار ہو گی۔
(مُصَنَّف عَبدُ الرَّزاق، کتاب الصیام، باب المرأة تصلی ...الخ، 4 / 247، حدیث: 7963 دار الکتب العلمیة بیروت)
اچھی نیت سے خوشبو لگائیں اور ثواب کمائیں
اچھی خوشبو کے لیے KHUSHBOO Plus سے رابطہ کیجیے
کیونکہ ہمارے پاس ہے خوشبو کا Plus
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sadiqabad
