M.Luqman
Sardar shab
احتجاج احتجاج احتجاج عوامی مطالبہ .
جناب سردار اظہر خان لغاری ایم این اے صاحب جناب سردار ممتاز خان چانگ صاحب گزارش ہے کہ دو ماہ سے لکھی اور گلن نہر کا پانی بند ہے یہاں پہ خشک سالی ہے اج شیڈول کے مطابق لکھی نہر میں پانی ایا ہے عملہ اپنی چوری چھپانے کرپشن کا بازار گرم کرنے کے لیے ٹائل کے موگا جات کے سائز کم کر کے نیو پلیٹ لگا دی ہے تاکہ دن دگنی رات چگنی کمائی کی جا سکے اور ذمیدار ان کے ہاتھوں بلیک میل ہو رہے ہیں جیسے مزید ٹائل کے ذمیدار پانی کے بحران میں چلے گئے ہیں تمام ذمیداروں کا مطالبہ ہے ایتھانول فیکٹری جو کہ غیر قانونی سائز کے تحت پانی چوری کر رہی ہے یہاں کا عملہ اس کے ساتھ ملا ہوا ہے اس کی چوری چھپانے کے لیے ذمیداروں کو پانی کم دیا جا رہا ہے جس کا فوری نوٹس لیتے ہوئے لکھی اور گلن نہر کا سارا عملہ تبدیل کیا جائے تاکہ پانی ٹائل کے کاشتکاروں تک پہنچ سکے
منجانب ۔مظلوم کاشتکار چکنمبر 217۔215.216.214.213.206.204.21
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Sdk
Sadiqabad
64350
