Amna Hospital Sadiqabad
سرجن ڈاکٹر آفتاب احمد
ايم بي بي ايس(گولڈ میڈلسٹ)
ایف سی ?
24/09/2023
*فلو کی ویکیسن اپنے اور دوسروں کے تحفظ کے لیے محفوظ اور موثر طریقہ ہے*
موسمی فلو یا انفلوئنزا فلو ایک خطرناک سانس کا انفیکشن ہے جو آسانی سے دوسروں تک پھیل جاتا ہے۔موسمی فلو جسے پہلے سوائن فلو بھی کہا جاتا تھا ایک قابل علاج مرض ہے اس کا وائرس متاثرہ شخص کے کھانسنے یا چھینکنے کی وجہ سے آلودہ ذرات کے ذریعے پھیلتا ہے۔ مؤثر احتیاطی تدابیر کے ذریعے اس مرض کے پھیلاؤ کو روکا جاسکتا ہے اس مرض کی علامات بخار، کھانسی، سردرد، پٹھوں اور جوڑوں میں درد، گلا خراب ہونا، ناک کے بہنے سے ظاہر ہوتی ہے۔ سانس میں دشواری، سینے میں درد، الٹیاں اور دست اس مرض کی پیچیدہ علامات میں شامل ہیں
چند سال پہلے جنوبی پنجاب میں موسمی فلو کی وبا پھیلی تھی بروقت حفاظتی ویکسین نہ لگنے سے بہت سارے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف بھی اس فلو سے متاثر ھوئے تھے، اس سال ھم سب کو چاہئے کہ
جتنی جلدی ممکن ہو اپنے فلو کے ٹیکے لگوائیں۔
موسمی فلو سے بچاو کی ویکسین ھر سال لگوانی چاھئے اس وقت بازار میں یہ ویکسین اچھے ویکسین سینٹرز پر دستیاب ہے
فلو کی یہ ویکیسن اپنے اور دوسروں کے تحفظ کے لیے محفوظ اور موثر طریقہ ہے۔
نئے وائرس سے آپ کی حفاظت کے لیے ہر سال ٹیکے کی تازہ کاری کی جاتی ہے۔
6 مہینے یا اس سے زیادہ عمر کے ہر فرد کو ہر سال فلو کا ٹیکہ لگوانا چاہیے
اگر کسی بھی شخص کو موسمی فلوکی علامات ظاھر ھوں تو اپنی اور دوسروں کی حفاظت کے لئے کھانسنے اور چھینکتے وقت رومال یا ٹشو پیپر سے ڈھانپ لینا، ماسک کا استعمال یقینی بنائیں۔ استعمال کے فوراً بعد ماسک یا ٹشو پیپر کو محفوظ طریقے سے ٹھکانے لگالیں اور اپنے ہاتھ کو ہروقت صاف رکھیں۔ اس طرح اس مرض کے پھیلا ؤ کو روکا جاسکتا ہے۔ اگر مرض پچیدہ صورت حال اختیار کر جائے تو فوراً اپنے معالج سے رجوع کریں۔
انفلوئنزا صحت مند لوگوں کو بھی شدید بیمار کر سکتا ہے۔ یہ نمونیا جیسے صحت کے
مسائل کا باعث بن سکتا ہے۔
انفلوئنزا دل کی بیماری، دمہ اور ذیابیطس جیسے موجودہ صحت سے متعلق عوارض
کو مزید خراب کر سکتا ہے۔
حاملہ خواتین
5 سال سے کم عمر کے بچے خاص طور پر2 سال سے کم عمر کے بچے اور 65 سال کے یا اس سے زیادہ عمر کے لوگ پہلی فرصت میں حفاظتی ویکیسن لگوایں۔
16/07/2023
مفت صحت کارڈ پر آرتھوپیڈک سرجری جاری ھیں
16/07/2023
آمنہ ھسپتال صادق آباد ( Dr Tahira Chohan) کے ھسپتال سے جنرل سرجری سرجری کے تمام آپریشن صحت کارڈ پر بلکل مفت ڈاکٹر سرجن sajjad DrSajjad Afzal سے کرواءیں
آمنہ ھسپتال صادق آباد میں صحت کارڈ پر ماسواۓ زچگی ( نارمل ڈلیوری اور سی سیکسن بڑا آپریشن ) کے علاوہ تمام علاج معالجہ کی سہولت مفت صحت کارڈ پر جاری ھیں اہل خاندان کے لئے
جیسے بچہ دانی کے تمام آپریشن / ڈی این سی / رسولی کے آپریشن / بچے دانی کی تلفی Abdominal & Vaginal Hysterectomy
جنرل سرجری
بواسیر اپینڈکس پتھری۔ رسولی۔ معدہ۔ جگر۔ پتہ۔ مثانہ۔ غدود۔ گلہٹر۔
ارتوپیڈک سرجری
نئے پرانے ھڈی کے فریکچر
پلستر ٹوکے مشین سے کٹے ھاتھ اسپورٹس اینڈ ایکسینڈک انجری کی تمام سہولیات مفت اھل صحت کارڈ خاندان کے لئے
نوزائیدگان بچوں کے لئے نرسری کی سہولیات NICU / PICU
اور بچوں کے داخلہ کی مفت۔ ب فارم پراھل افراد کے لئے
میڈیسن کے مریضوں داخلےکی سہولت
اینڈوسکوپی
گسٹروسکوپی
بچہ سرجری
یورالوجی سرجری
کنسلٹنٹ سرجن / آرتھوپیڈک سرجن / فزیشن/ گسٹروانٹرالوجسٹ/گاناکالوجسٹ / یورالوجسٹ / پیڈز سرجن / پیڈیاٹریشن/ نفرالوجسٹ 24 گھنٹے
24 گھنٹے ایمرجنسی میڈیکل آفیسر / وویمن میڈیکل آفیسر کی سہولت
اہلیت جاننے کے لئے شناختی کارڈ نمبر 8500 پر SMS کریں
یا منتخب شدہ Empanelled Hospitals میں موجود Statelife کے نمائندہ HFOs سے رابطہ کریں
شکریہ
11/07/2023
03/03/2023
Dr. Abdul Raheem
Clinical timings: 2:30 to 8 PM
📍Anna Hospital Opposite THQ, Sadiqabad.
03/03/2023
📍Amna Hospital Opposite THQ, Sadiqabad
ALHUMDULLAH
Amna Hospital Sadiqabad
Is Proud to Announce that
"[ HEALTH CARD ]"
Facility is Now available .
قومی صحت سہولت کارڈ کی سہولت آمنہ ھسپتال صادق آباد پر میسر ہو گئی ہے
16/06/2021
04/08/2020
From to day started
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Sadiqabad
64350
