khadim hussain official
my best friend asad jatoi
29/06/2024
🏏 پاکستانی کرکٹ کا روشن ستارہ: بابر اعظم
یاد کریں جب عامر اور آصف اپنے عروج پر تھے، تو انہیں فکسنگ کے جال میں پھنسایا گیا۔ سعید اجمل دنیا کرکٹ پر حکمرانی کر رہے تھے، تو ان کے باؤلنگ ایکشن پر سوال اٹھا کر انہیں کھیل سے دور کر دیا گیا۔ اور اب، جب بابر اعظم تینوں فارمیٹس میں شاندار کارکردگی دکھا رہے ہیں، تو پوری دنیا، خاص طور پر انڈین میڈیا اور کچھ سابق کرکٹرز، ان پر تنقید کر کے انہیں ذہنی طور پر کمزور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
پاکستان نے بہت عرصے بعد ایک ورلڈ کلاس بیٹسمین پیدا کیا ہے، اور افسوس کی بات یہ ہے کہ انڈین کے ساتھ ساتھ ہمارے اپنے کچھ پاکستانی بھی اس تنقید میں بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔ بھائیوں، تنقید کرنے سے پہلے یہ سوچیں کہ بابر اعظم کے بغیر پاکستان کی بیٹنگ کا کیا حال ہوگا؟ یا آپ کے پاس ان کا متبادل کون ہے؟
بابر اعظم اس وقت پاکستان کرکٹ کا برینڈ ہیں اور انشاءاللہ آنے والے دنوں میں بھی رہیں گے۔ 💖💖💖 اگر کسی میں کچھ خاص بات نہ ہو تو اس پر بات بھی نہیں کی جاتی۔ خاص طور پر ٹویٹر پر دیکھیں، انڈین سابق کرکٹرز کے بیانات سے اندازہ ہوتا ہے کہ بابر کتنے بڑے کھلاڑی ہیں۔
ہمیں اپنے ہیروز کی قدر کرنی چاہیے اور ان کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے، کیونکہ وہی ہیں جو ملک کا نام روشن کرتے ہیں۔ بابر اعظم کی کامیابی، ہماری کامیابی ہے!
24/04/2024
24/03/2024
عماد وسیم کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر بھی ٹی20 ولڈکپ 2024 کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے جارہے ہیں 😮
محمد عامر نے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات کی ہے اور ذرائع کے مطابق محمد عامر ریٹائرمنٹ واپس لینے کے لیے رضامند ہو گئے ہیں ❤️
|
| |
04/01/2024
Me and my friend please support me and follow me
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Sadiqabad
Sadiqabad
112233
