M Sadiq Official

M Sadiq Official

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M Sadiq Official, Health/Beauty, Rahim Yar Khan, Sadiqabad.

09/12/2024

Khan

17/11/2024
17/06/2024

With Baba Sain and Uncle On This Eid

16/06/2024

*عید کی نماز اور اسکا طریقہ
نیت.... دو رکعت نماز عیدالاضحیٰ واجب 6 تکبیر زائد کے ساتھ
اللہ اکبر........ ثناء مکمل پڑھ کر 3 تکبیر
اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دو
اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دو
اللہ اکبر...... ہاتھ باندھ لو
امام قرأت کرے گا
یعنی سورت فاتحہ....ساتھ اور سورت پھر رکوع اور پھر سجدہ
پہلی رکعت مکمل................
دوسری رکعت
بسمہ اللہ.... فاتحہ..... سورت
اسکے بعد 3 تکبیر
اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں
اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دیں
اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں.................
اللہ اکبر کہہ کر رکوع کریں
پھر سجدہ ھر تشھد یعنی التحیات ہھر سلام
الحمداللہ نماز عید ادا ہو گئی
روزانہ 5 منٹ مشق کریں.... دوسروں کو سکھائیں
نماز عید کا خطبہ پڑھنا سنت ہے اور سننا واجب ہے،،،
خطبہ دھیان اور خاموشی سے سنیں اب نماز عید مکمل ھوگئی,*

04/06/2024

‏مبارک ہو پاکستانیو
الحمدللہ عمران خان اور شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں بری۔۔۔!!!

01/06/2024

*_اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😭💔😭_*

26/05/2024

Please Request To All

18/05/2024

🌷اطلائے برائے🌷
📚قرآن و قل خوانی📚
😭مرحوم قاری عبدالمجید انڈھڑ😭
19 مئی 2024 بروز اتوار صبح 9 بجے ماہی چوک کے قریب بستی نور احمد انڈھڑ میں ادا کی جائے گی۔
🙏تمام دوست واحباب کو شرکت کی اپیل کی جاتی ہے🙏

14/05/2024

_ کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت
(القرآن)
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ☉۔

صرف تصویر باقی رہ گئی

لکھنے کو قلم ٹھہر گیا اب
تجھے مرحوم لکھوں تو دل خون کے آنسو روتا ہے !!
“اناللہ وانا الیہ راجعون “😭😭.
میرے پیارے اُستادِ محترم قاری عبدالمجید صاحب دنیا فانی سے انتقال کر گئے ہیں نماز جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

09/05/2024

*🚨💥یوم بد دعا*
*اے الله 9 مئی کے واقعہ میں ملوث سازشی ٹولے کو نیست و نابود فرما✌*
*آمیں ثم آمین🤲🏻🙏🏻*
❤️🙏❤

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sadiqabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Rahim Yar Khan
Sadiqabad